رہبر نامہ

امریکہ اور مغربی ملکوں پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جا سکتا:رہبر انقلاب اسلامی...

( ایران )

تہران/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ اور مغربی ملکوں کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے ملکی معیشت کو طاقتور بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ اور مغربی ملکوں کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے ملکی معیشت کو طاقتور بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ملک کے اعلی سول اور فوجی عہدیداروں سے عید نوروز کے بعد پہلی ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی...

:امام خامنہ ای یہ زمانہ تمام چیزوں کا زمانہ ہے، مذاکرات کا بھی اور میزائیل کا بھی...

( ایران )

تہران:رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے موقع پر مدح خوانوں اور ذاکرین اہلیبیت سے ملاقات میں اہل بیت علیہم السلام کی عملی زندگی کے مطالعے کو منقبتوں اور مدحتوں کے موثر ہونے کا سبب قرار دیا اور ملت ایران اور اسلامی نظام کے خلاف دشمن کی جانب سے تمام تر آپشنز کے مسلسل استعمال کے مقابلے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ موجودہ پیچیدہ حالات میں آج اور آئندہ ہمیں چاہئے کہ ایران کے مقام کو مظبوط بنانے کے لئے سیاسی، معیشتی،...

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اہلسنت شہداء کے لواحقین سے ملاقات...

( ایران )

حرم اہلیبت رسول ؑکے دفاع میں ایرانی اہلسنت شہید عمرملازھی کے والد کی رہبر انقلاب سے ملاقات۔شہید کی والد اسماعیل ملازھی نے اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر کیا۔

استقامتی معیشت، اقدام اور عمل کا سال: مقاومتی معیشت بے روزگاری پر قابو پانے کا ذریعہ...

( ایران )

تہران/رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے نئے شمسی سال ۱۳۹۵ کے آغاز کی مناسبت سے ایرانی ہم وطنوں، خاص طور پر شہداء کے اہل خانہ کو عید نوروز اور نئے سال کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اور شہیدوں اور امام بزرگوار رح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے نئے سال کو ” استقامتی معیشت، اقدام اور عمل” کا نام دیا ہے۔حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے نئے شمسی سال ۱۳۹۵ کے ابتدائی اور اختتامی ایام، حضرت فاطمہ زہرا سلام الللہ علیہا کی ولادت کے ایام کے ہمراہ...

اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی سیاست ایشیائی ممالک کے ساتھ تعاون ہے:امام خامنہ ای...

( ایران )

تہتان:رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ویتنام کے صدر ترانگ تان سانگ سے ملاقات میں اقتصادی، فنی، تجارتی اور ثقافتی میدانوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں فروغ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اغیار کے تسلط کے مقابلے میں ویتنام کی برجستہ شخصیات من جملہ ہوسی مینہ اور جنرل جیاپ اور ویتنام کے عوام کی شجاعت اور استقامت اس بات کا سبب بنی کہ آپ کے عوام ملت ایران کی نگاہ میں محترم اور معتبر قرار پائیں اور یہ احترام اور ہم دل باہمی تعاون میں...

عوام انتخابات میں حقیقت میں جلوہ نما ہوئے، اب حکومتی عہدیداروں کی باری ہے:ولی فقیہ کی مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں سے ملاقات...

( ایران )

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے مجلس خبرگان رہبری کے چوتھے دور کے سربراہ اور نمائندوں سے ملاقات میں اپنی اہم گفتگو کے دوران چھبیس فروری کے انتخابات میں با معنی اور با شکوہ شرکت کرنے اور اسلامی نظام سے اپنی وفاداری کا صراحت سے اعلان کئے جانے پر عوام کی قدردانی کرتے ہوئے ان انتخابات کی خصوصیات بیان فرمائی اور مجلس خبرگان اور پارلیمنٹ کی اس نئے دور میں اہم ترین وظائف اور اولویت کا ذکر کیا اور موجودہ دور میں ملک کے لئے تین اصلی اور اہم...

با بصیرت عوام کا شکریہ جنہوں نے اپنی جوش و جذبے سے سرشار درخشاں تصویر دنیا کے سامنے پیش کی:رہبر معظم...

( ایران )

تہران:رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام کے ذریعے ایران کی مصمم ارادوں کی مالک با بصیرت عوام کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے اسلامی نظام کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے اپنے یادگاراور پختہ عزم و ارادےکا مظاہرہ کیا اور اپنی جوش و جذبے سے سرشار درخشاں تصویر دنیا کے سامنے پیش کی۔ اس پیغام میں اعلیٰ حکام کو مخاطب کرتے ہوئے عوام کا شائستہ انداز میں شکریہ ادا کرنے کو سچی خدمت اور ہمہ جانبہ اور اندرونی طور پر ترقی و پیشرفت کو بنیادی ہدف...

سوئٹزرلینڈ کے تاجر ایران کے ساتھ تجارتی لین دین میں اضافہ کر سکتے ہیں:امام خامنہ ای...

( ایران )

تہران:رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے سوئٹزرلینڈ کے صدر یوہان اشنائیڈر آمان سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور سوئٹزرلینڈ کی حکومت کے طرز عمل کی اسلامی جمہوریہ ایران کے رائے عامہ پر پڑنے والے مثبت اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اور اقتصادی اور علمی میدان میں باہمی تعاون کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ ایران اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان تجارتی لین دین بہت کم اور نا مناسب ہے اور سوئٹزرلینڈ کے تاجر اور سرمایہ دار ایران میں...

عوام اپنی بصیرت اور قومی عزت اور عظمت میں اضافے کے جذبے کے ساتھ شرکت کرکے دشمن کو مایوس کردیں:امام خامنہ ای...

( ایران )

تہران:رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان رہبری کے لئے منعقدہ انتخابات کے لئے ہونے والی ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوتے ہی حسینیہ امام خمینی رح میں اپنا ووٹ بلیٹ بکس نمبر ۱۱۰ میں ڈالا۔ حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ووٹ دالنے کے بعد اپنی گفتگو میں انتخابات کو ملت ایران کا وظیفہ اور حق قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ انتخابات ایک عظیم کام ایک عمل خیر اور ہر دور میں اہمیت کا حامل...

انتہا پسند اور میانہ رو جیسی اصطلاحات کے استعمال سے دشمن کے اہداف پورے ہوں گے:امام خامہ ای...

( ایران )

تہران:رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے نجف آباد سے آئے ہوئے ہزاروں افراد سے ملاقات میں اپنی اہم گفتگو میں ” شدت پسند اور اعتدال پسند” کی اصطلاح کے بارے میں تفصیل سے بات کرتے ہوئے اور تمام افراد خاص طور پر اعلی حکام اور سیاستدانوں کو انتخابات کے زمانے میں دشمن کی جانب سے جھوٹی دو جہتی فضا قائم کرنے کی سازش کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ وہ تمام افراد کہ جو اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت و وقار سے محبت کرتے...