رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اہلسنت شہداء کے لواحقین سے ملاقات

حرم اہلیبت رسول ؑکے دفاع میں ایرانی اہلسنت شہید عمرملازھی کے والد کی رہبر انقلاب سے ملاقات۔شہید کی والد اسماعیل ملازھی نے اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر کیا۔