قوم خبر یں
تجلیل و تکریم اور استقبال:ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حاج مہدی مہدوی پور کی پندرہ سالہ خدمات کو خراج تحسین اور نئے نمائندے حجۃ الاسلام حاج شیخ حکیم الٰہی کا استقبا...
( ہندوستان )
نئی دہلی/ولایت ٹائم نیوز سرویس/ہندوستان میں مقیم انقلاب اسلامی کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خصوصی نمائندہ آیت اللہ حاج مہدی مہدوی پور کے ۱۵ سالہ تاریخی خدمات کی قدردانی اور خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ نو منتخب نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہٰی کے پُرتپاک استقبال کیلئے ایران کلچر ہاوس نئی دہلی میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران سے آئے دفتر رہبری کے بین الاقوامی...

نئی دہلی میں قدس کی آزادی اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف القدس کانفرنس منعقد، معروف شخصیات نے شرکت کی...
( جموں و کشمیر )
نئی دہلی/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/ عالمی یوم قدس کی مناسبت سے دنیا بھر کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بڑے پیمانے پر جلوسوں اور تقاریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بیت المقدس کی بازیابی اور فلسطین کی آزادی کے لئے آواز بلند ہوئی۔ اس دوران مسجد الاقصی کی آزادی، مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اور غزہ میں جاری غاصب اسرائیلی ظلم و جارحیت کے خلاف دارالحکومت نئی دہلی میں ایوان غالب میں آل انڈیا شیعہ کونسل کے زیر اہتمام “قدس کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا جس میں...

حیدرآباد میں بین الاقوامی نہج البلاغہ کانفرنس منعقد...
( ہندوستان )
نئی دہلی/ولایت ٹائمز نیوز سروئس/مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ عربی اور نہج البلاغہ سوسائٹی حیدرآباد کے اشتراک سے نہج البلاغہ پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندوستان، ایران، کویت اور دیگر کئی ممالک کے مہمانان اور شخصیات نے شرکت کی۔ ولایت ٹائمز نیوز سرویس کی رپورٹ کے مطابق مولانا آزاد اردو یونیوسٹی کے آڈیٹوریم حال میں نہج البلاغہ کے عنوان پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس دوران مقررین نے اس کتاب...

سید حسن نصر اللہ ایک انقلاب آفرین شخصیت کا نام ہے:نمائندہ ولی فقیہ ہند...
( ہندوستان )
نئی دہلی/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/نمائندہ ولی فقیہ ہند آیت اللہ مہدی مہدوی پور نے حزب لبنان کے سربراہ سید حسن نصر و دیگر شخصیات کی شہادت پرایک تعزیتی پیغام جاری کی جس کا متن ولایت ٹائمز کی خدمت میں پیش ہے: لبنان میں حزب اللہ کے اسوہ مقاومت ، مجاہد عظیم، نہایت ہوشیار اور دور اندیش رہنما حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین جناب آقاسید حسن نصر اللہ کی غم انگیز اور جانسوز شہادت کی خبر بہت ہی دردناک اور غم انگیز تھی، اس عظیم مجاہد اور عظیم المرتبت عالم دین نے...

شہادت ملت ایران کا عظیم سرمایہ:نمائندہ ولی فقیہ ہند...
( ہندوستان )
شہید آیت اللہ رئیسی ، شہید ڈاکٹر امیر عبد اللہیان اور دیگر شہداء عالمگیر محبوب اور تاثیرگذار شخصیات تھے؛ہندوستان کے شیعہ سنی علمائے کرام، مبلغین، دانشوران، مؤمنین، حکومت ہند اوردینی و سماجی تنظیموں کی جانب سے تعزیت اور سوگواری کا اہتمام قابل فخر اور آرام بخش نئی دہلی/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/ہندوستان کیلئے انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ کے خصوصی نمائندہ آیت اللہ حاج مہدی مہدوی پور نے اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر آذربائیجان...

اقوام متحدہ میں پاکستان نے اٹھایا مسئلہ کشمیر ہندوستانی سفیر نے سکھایا آداب کا سبق...
( ہندوستان )
نئی دہلی/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کشمیر، سی اے اے اور ایودھیا میں رام مندر کے معاملے پر ہندوستان کے خلاف بیان بازی کی اور ہندوستان کے خلاف تبصرے کیے۔ اس کا جواب دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں ہندوستان کی مستقل مندوب روچیرا کمبوج نے پاکستان پر تنقید کی۔
ہندوستان نے اقوام متحدہ میں ایک بار پھر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ہندوستان نے پاکستان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ٹریک ریکارڈ ہر معاملے میں قابل اعتراض...

غدیر میں اعلان ولایت ، کربلا میں دفاع ولایت اور زمانہ ظہورمیں نفاذ ولایت ہوگا:نمائندہ ولی فقیہ ہند آیت اللہ مہدی مہدوی پور کا کلکتہ میں شاندار استقبال ؛ عوامی اجتم...
( ہندوستان )
نئی دہلی/ولایت تائمز نیوز سرویس/ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ہندوستان کیلئے خصوصی نمائندہ آیت اللہ حاج مہدی مہدوی پور نے واقعہ غدیر کا عاشورا اور عصر ظہور سے رابطہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حجۃ الوداع سے واپسی پر غدیرخم میں اہل بیت(ع) کی ولایت کا اعلان ہوا، عاشورا کے دن سید الشہداء کے خون سے ثابت اور عصر ظہور میں آئمہ کرام (ع) کی ولایت عملی طور جہان عالم میں نافذ ہوگی۔ ولایت ٹائمز نیوز سرویس کی ررپورٹ کے مطابق...

عزاداری امام حسین علیہ السلام قرب الٰہی حاصل کرنے بہترین وسیلہ : مولانا سید محمود حسن رضوی...
( ہندوستان )
ممبئی/ولایت ٹائمز نیو ز سرویس/ محرم الحرام غور و فکر کا مہینہ ہے، یہ مقدس مہینہ مادی فکر سے آزادی کا مہینہ ہے، ہمیں چاہیے کہ ہم اسے اپنی عبادت کی قبولیت کا ذریعہ قرارا دیں، اور روز آخرت اپنی بخشش کا وسیلہ بنائیں۔ بہشت زینب سلام اللہ علیہا جوہو کپاسواڑی ممبئی میں ایک مجلس ایصال ثواب سے خطاب کرتے ہوئے حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردوکے چیف ایڈیٹرحجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید محمود حسن رضوی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی چیز بے کار، بے فائدہ...

ممبئی؛ مسجدایرانیان میں انہدام جنت البقیع کے سو سال مکمل ہونے پر احتجاجی جلسہ منعقد؛نمائندہ ولی فقیہ ہند سمیت ملک کے معروف علمائے کرام اور دانشوروں کی شرکت...
( ہندوستان )
نئی دہلی/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/انہدام جنت البقیع کےسو سال مکمل ہونے پر بھارت کے شہر ممبئی کی معروف و قدیمی عبادتگاہ مسجد ایرانیان میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں علمائے کرام ، دانشوران اور مومنین کی کثیر تعداف نے شرکت کے کی اور امت مسلمہ پر زور دیا کہ جنت البقیع اور جنت المعلی کے تعمیر نو کیلئے اپنی آواز اٹھاکر عالم گیر تحریک کو مضبوط بنائیں۔تقریب میں ولی فقیہ اور انقلاب اسلامی کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی...

ماہ مبارک رمضان کی آمد آمد:نمایندہ ولی فقیہ ہند آیت اللہ مہدی مہدوی پور کا علماء، مبلغین اور مومنین کے نام پیغام...
( جموں و کشمیر )
نئی دہلی/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/ ملک ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائیندے حضرت آیت اللہ آقای مہدی مہدوی پور نے علمائے اعلام، مبلغین کرام، ائمہ جمعہ و جماعت، خطباء اور ذاکرین حضرات نیز تمام مومنین کرام کے نام پیغام جاری کیا جس کا متن قارئین کی خدمت میں پیش ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم قال رسول اللہ (ص) : یا ایھا الناس انہ قد اقبل الیکم شھر اللہ بالبرکۃ والرحمۃ والمغفرۃ علمائے اعلام،مبلغین کرام، ائمہ جمعہ و جماعات ، خطباء اور ذاکرین حضرات نیز تمام...
