تازہ ترین خبریں

وادی کشمیر میں خودکشی کا بڑھتا رجحان.

ولایت ٹائمز/ملت کی مساجد کا استعمال نوجوانوں کی فکری تعمیر کے لئے کیا جائے۔غزوہ فکری...

غدیر ایک تاریخ ساز دن.

تحریر:میر حسین ولایت ٹائمز نیوز سرویس کشمیر “مسلمانوں کی سب سے بڑی عید ،عید غدیر...

فلسطین فوری توجہ اور راہ حل کا مطالبہ کرتا ہے:حجاج.

تہران/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ...

۱۲نومبر ۲۰۱۸

کربلا عالم انسانیت کیلئے ایک بہترین درسگاہ؛جناب زینب (س) ایک چنندہ خاتون تھیں جس کی بدولت ہی اسلام م.

پی ڈی پی کی خواتین ونگ کی سربراہ ،معروف وکیل اور خاتون سیاست داں محترمہ سفینہ بیگ نے ’’ولایت ٹائمز ‘‘ کے اسسٹنٹ ایڈیٹر میم افضل کے ساتھ ایک خصوصی انٹریو کے دوران انقلاب کربلا ، حضرت زینب ؑ کا رول ،انقلاب ایران اور سیاست میں خواتین کے رول کے متعلق موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی۔ قارئین کی خدمت میں پیش ہیں اس گفتگو کے چند اہم اقتباسات: سوال: کربلا کے انقلاب سے آپ کس حد تک متاثر ہیں؟
جواب: کربلا کے سانحہ کو ہم ایک واقعہ کی حد تک محدود نہیں رکھ سکتے۔ میری یہ سوچ ہے کہ جس وقت یہ انقلاب رونما ہوا اور جن حالات میں یہ واقعہ پیش آیا ان کی رو سے یہ کوئی طاقت کی جنگ...

شادی کی تقاریب میں دولات کی نمائش۔۔۔قرآنی احکامات کی خلاف ورزی،سماجی خرافات اور نئی بدعات کی روکتھ.

سرینگر/’شادی کی تقاریب کے دوران دولت کی نمائش ‘کے چلتے’ بژھ پورہ ، حیدر پورہ اور ہمہامہ میں صرف وازوان اور سجاؤٹ کروڑوں روپے خرچ ‘کئے گئے ۔متعلقہ قوانین کوسخت اورایسے سرمایہ داروں کا سماجی بائیکاٹ کرنے پر زور دیتے ہوئے سنجیدہ فکراشخاص نے خبردارکیاکہ شادی کی تقاریب کے دوران نمود و نمائش اوربے تحاشہ خرچہ جات غریب کنبوں کی لڑکیوں کے ہاتھ پیلے ہونے میں تاخیرکی بنیادی وجہ بن چکی ہے ۔ادھر میر واعظ عمر فاروق نے سماجی خرافات اور نئی بدعات کو انتہائی افسوناک قراردیتے ہوئے اعلان کیا کہ 11ستمبربروز جمعۃ المبارک سے سماجی بدعات کے خلاف منظم مہم کا آغاز کیا جائے...

24 جون 2024

وادی کشمیر میں خودکشی کا بڑھتا رجحان.

ولایت ٹائمز/ملت کی مساجد کا استعمال نوجوانوں کی فکری تعمیر کے لئے کیا جائے۔غزوہ فکری کے اس دور میں ،گمراہ کن افکار کے اس دور میں مساجد میں منبر و محراب باصلاحیت افراد کے حوالے کیا جائے جن میں اتنی اہلیت ہو کہ جدید مسائل پر گفتگو کرسکیں اور نوجوانوں کی رہنمائی کرسکیں۔بدقسمتی سے آج بھی ہماری مساجد آپسی منافرت ،فرقہ واریت اور فقط چند چیزوں کے لئے استعمال کی جاتی ہیں الا من رحم ربی ۔اس روش کو جتنا جلدی ہوسکے چھوڑ دینا ہے۔ تحریر :حافظ میر ابراھیم سلفی مدرس: سلفیہ مسلم انسٹچیوٹ پرے پورہ خودکشی جرم بھی ہے صبر کی توہین بھی ہے اس لیے عشق میں مر مر کے جیا جاتا...

24 جون 2024

غدیر ایک تاریخ ساز دن.

تحریر:میر حسین ولایت ٹائمز نیوز سرویس کشمیر “مسلمانوں کی سب سے بڑی عید ،عید غدیر ہے” ۔ اس مبارک حدیث کے پیش نظر اس دن کی اہمیت کا اندازہ لگانا بعید از قیاس اور نظرہوگا۔مسلم دنیا کی سیاسی،سماجی، اقتصادی ،معاشرتی اور دیگر ہمہ جہت مستقبل کو زیر نظر رکھ کر ہی امت کے درد سے لبریز دہان مبارک امام صادق سے یہ کلمات جاری ہوئے ہوں گے۔ واقعا تاریخ سازیہ عید کافی اہمیت کا حامل دن ہے ۔دینی اور مسلکی اعتبار سے ماوراء اگر اس دن کو سیاسی نقطہ نگاہ سے دیکھا جائے تو بہت سارے اہم مطالب سے پردہ اٹھ جاتا ہے۔ اس دن رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کی رہنمائی اور ہدایت کے لئے...

17اکتوبر 2023

حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی از الطاف جمیل شاہ.

حضرت سید علی ہمدانی رحمہ اللہ کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے ہجرت کی راہ پر چل پڑے یہ سنت نبوی علیہ السلام ہے اور ہر محب نبوی علیہ السلام کے لئے ہر سنت پر عمل کرنا اہم ہوتا ہے۔ ہجرت کی مختلف اقسام کے ساتھ یہ قسم بھی ہے کہ دعوت دین و اصلاح احوال کے لئے آدمی سفری صعوبت کو یکسر فراموش کرتے ہوئے رب العزت کی راہ میں نکل پڑے حضرت میر سید علی ہمدانی رحمہ اللہ کے زمانے کا سفر آج کل کی طرح آسائش و آرام دہ نہیں ہوا کرتا تھا نہ ہی تن آسانی کے لئے وہ اسفار ہوتے تھے چشم تصور سے دیکھیں کہ موجود سائنسی ترقی کے دور کی سہولیات سے یکسر خالی سفر کرنا کس قدر کٹھن اور صبر آزما رہا ہوگا...