ادریہ
ملت کشمیر در سوگ مردان آسمانی ایران...
( جموں و کشمیر )
سریناگر/خبرگزاری ولایت تایمز/همزمان با انتشار خبر درگذشت آیت الله سیدابراهیم رئیسی رئیس جمهور، امیر عبداللهیان وزیر امور خارجه و نماینده ولی فقیه آیت الله آل هاشم و سایر همراهان ایشان در سانحه سقوط بالگرد در استان آذربایجان شرقی؛ دولت مرکزی هند 21 ماه مه( 1 خرداد) را به منظور همدردی با ملت و دولت ایران عزای عمومی اعلام کرد و پرچم ملی هند در سازمان های دولتی به حالت نیمه افراشته درآمد و آنچه به عنوان برنامه های شادی رسمی بود ممنوع اعلام شد. اما...
سکھ برادری کی دریا دلی، باعث نصیحت بھی اور سبق بھی...
( جموں وکشمیر )
حال ہی میں جب وادی کو ملک وبیرون دنیا کے ساتھ جوڑنے والی قومی شاہرا ہ ناسازگار موسمی حالات کی وجہ سے بسا اوقات ٹریفک کی نقل وحل کے لئے بند رہی تو سینکڑوں کی تعداد میں کشمیری جن میں خواتین ،بچے ، بیمار اور عمر رسیدہ لوگ بھی شامل تھے، شاہراہ پر بھی اور جموں میں بھی درماندہ ہو گئے۔ان بے یارویاور اور بے سروسامان درماندہ کشمیری مسافروں کو ہوٹل والوں ، دکانداروں اور دیگر لوگوں جن کے ساتھ انہیں اس دوران واسطہ پڑا نے لوٹنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں...
آخر کب تک!...
مدیر اعلیٰ
( جموں وکشمیر )
آخر کب تک حکومت ہندوستان و پاکستان اپنی ہٹ دھرمی کی پالیسی کے نتیجے میں کشمیری عوام کو مصائب و آلا م میں گرفتار بنائے رکھیں گے۔بندوق ایک تباہی کا نام ہے جس سے ایک انسان کا خون بہایا جاتا ہے البتہ کشمیری عوام تین بندوق کے سائے میں زندگی گذار رہی ہے ،ہندوستانی افواج کا بندوق، عسکریت پسندوں کا بندوق اور نامعلوم بندوق برداروں کا بندوق۔آخر کب تک مسلح تصادموں کے دوران مظاہروں اور سنگبازوں کو گولیوں و پیلٹ کا نشانہ بنایا جائیگا۔آخر کب تک لوگ خوف و...
نہ جانے کب یہ خونی کھیل بند ہوگا!...
تحریر:مدیر اعلیٰ وسیم رضا
( جموں وکشمیر )
یہاں امن کے نام پر قتل و غارت گری کا بازار گرم ہے، علم و دانش کومفادات کیلئے بیچا جاتاہے، اتحاد کے بجائے تفرقہ سکھایا جاتا ہے،پتھر اٹھانے پر گولیاں و پیلٹ چلائے جاتے ہیں،لیڈران قوم کو روشنی دکھانے کے بجائے چراغوں کو بجھانے میں آگے آگے نظر آتے ہیں،قدرتی وسائل کے تحفظ کے بجائے چور بازار ی کی منڈی لگائی جاتی ہے ،ثقافت کی تشہیر کے بجائے مغربی ثقافت کو عام کیا جاتا ہے، ترقی کے نام پر پسماندگی سیکھائی جاتی ہے،جوانوں کے ہاتھوں میں قلم کے بجائے بندوق...
اسلامی انقلاب کشتی نجات!...
وسیم رضا
ایران میں 1925ء میں رضا شاہ پہلوی نے زمانے اقتدار تھامنے کے ساتھ ہی ملک میں امریکی منصوبوں اور سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کا باضابطہ آغاز کیا۔امریکہ کی ایما پر رضا شاہ نے ایران میں تمام تر اسلام مخالف پروگراموں اور انسانیت سوز جرائم کو معاشرے میں پھیلانے کیلئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔اُس دور کا ایرانی معاشرہ بے حیای ،شراب نوشی ،غنڈہ گردی، رشوت خوری،جہالت،پسماندگی،بداخلاقی اور بد کرداری میں مغربی ممالک کے معاشروں سے بھی کافی آگے تھا۔ایران...
ٹریفک دباؤ اور کشمیر!...
( کشمیر )
ٹریفک دباؤ بڑھنے کے ساتھ ہی جہاں حادثات رونما ہونے کا اندیشہ لاحق رہتا ہے وہیں وادی میں ایک عرصے سے خونین سڑک حادثات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ان میں زیادہ تر حادثات غفلت شعاری کی وجہ سے پیش آئے ہیں۔اگرچہ محکمہ ٹریفک نے کئی بار ڈرئیوروں کیخلاف کاروائی کی اور ان پر جرمانہ عائد کیا لیکن اس مہم کو تیز اور جاری رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ قوانین کی خلاف ورزی پھر شروع نہ ہو پائے۔آئے روز مختلف سڑک حادثات میں کئی انسانی جانیں تلف ہوتی ہیں۔اگرچہ...
راہل گاندھی کی ’’مائسمہ‘‘میں چہل قدمی...
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے دورہ کشمیر کے دوران شہر سرینگر کے کئی علاقوں کا دورہ کیا اور کئی اہم مذہبی مقامات پر بھی حاضر دی۔راہل جی نے سرینگر کے حساس علاقہ ’’مائسمہ ‘‘میں چہل قدمی کی اور بڈشاہ چوک کے قریب ’’ندر مونجھ‘‘ کی خرید کرکے ریڈے پر’’ نون چائے‘‘ نوش فرمائی۔مائسمہ سیاسی طور ایک اہم ترین علاقہ شمار کیا جاتا ہے اور تاریخی حیثیت بھی رکھتا ہے۔علاقہ نے بھائی چارے،اخوات، ہمددری اور بہادری کیں بے شمار مثالیں قائم کی ہے۔مرحوم شیخ...
کالے بادل پہلے سے نظر آرہے تھے...
اب جو ہونا تھا وہ ہو چکا۔شایدہندوستان اور پاکستان کی تقدیر میں یہ لکھا ہے کہ جنگ کے بعد صلح وسمجھوتہ اورمذاکرات کی ناکامی کے بعد ایک اور دور کی شروعات کی خاطر کوشش جاری رکھنا۔پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کے مابین ملاقات پر اس وقت پردہ گرا دیا گیا جب نئی دہلی میں مرکزی وزیر شسما سوراج اور پاکستانی وزیر سرتاج عزیز نے اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنسز کے دوران بھارت میں ہونے والی ہند پاک مشروں کی مجوزہ کانفرنس کو سپوتاژ کرنے کیلئے ایک دوسرے...