لداخ نیوز

یوم شہادت علی ابن ابی طالبؑ:ریاست بھر میں مجالس عزاء کا اہتمام؛رسول اللہؐ کے بعد علیؑ افضل اور کامل ترین انسان؛علمائے کرام کا مختلف تقریبات سے خطاب...

( جموں وکشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز ڈیسک/دنیا بھر کے ساتھ ساتھ ریاست جموں وکشمیر کے تینوں خطوں میں یوم شہادت مدینة العلم، اسد اللہ الغالب، شہید محراب اور مولائے متیقان امیرمومنان امام علی بن ابیطالب علیہ السلام کی مناسبت سے مجالس اور تقریبات کا اہتمام ہوا جس میں علمائے کرام نے مولا علیؑ کی سیرت طیبہ اور آپؑ کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی اور تاقیامت عالم انسانیت کیلئے آپؑ کو نمونہ عمل قرار دیا۔ ’’ولایت ٹائم‘‘ کی رپورٹ کے طابق  امیر المومنین حضرت...

ریاست کے تینوں خطوں میں اربعین حسینی کی مناسبت سے مجالس و جلوس ہائے عزاء برآمد،علمائے کرام نے کربلا کی تحریک کو دنیا کے تمام مسائل کا حل قرار دیا...

( جموں وکشمیر )

سرینگر/نمائندہ ولایٹ ٹائمز/دنیا بھر کے ساتھ ساتھ ریاست جموں وکشمیر کے تینوں خطوں میں اربعین حسینیؑ نہایت ہی جوش و خروش اور پورے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ وادی کشمیر کے علاقہ بمنہ ، بڈگام، زڈی بل، سعدہ کدل اور چھتہ بل وغیرہ میں اربعین کی مناسبت سے عظیم الشان جلوس عزاء و مجالس کا اہتمام کیا گیاجس دوران عاشقان اہلبیت ؑ نے شہدائے کربلا کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔اس دوران ضلع کرگل کے مختلف مقامات پر جلوس ہائے عزا برآمدہوئے جن میں...

انقلابی اسلامی کی37ویں سالگرہ کی مناسبت سے جموں،کشمیر اور کرگل میں مجالس و ریلیوں کا انعقاد...

( کشمیر )

سرینگر:ولایت ٹائمز ڈیسک :دنیا بھر کے ساتھ ساتھ ریاست جموں کشمیر کے تینوں خطوں میں انقلاب اسلامی کی37 ویں سالگرہ کے مو قع جشن انقلاب کی تقاریب کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی خاصی تعداد اور علمائے دین و دانشوں نے شرکت کی۔14فروری کو جوانان رکھ شالنہ ٹینگن نے بعد از نماز مغربین توحید ایجوکیشنل انسٹیچیوٹ رکهشالنه میںایک جشن انقلاب ایران مجلس کا انعقاد کیا جس میں علمائے کرام،دانشور،شعرانے اپنے کلام سےعوام کوآگاہ کیا۔جن شخصیات نے تقریب سے خطاب...

شیخ نمر کو پھانسی دینے کیخلاف جموں کشمیر کے تینوں خطوں میں احتجاجی مظاہرے...

سرینگر/محمد افضل بٹ/ریاست جموں کشمیر کے تینوں خطوں میں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی شہادت کیخلاف احتجاجی مظاہروں اور مجالس کا سلسلہ جاری ہے تاہم تین روزہ سوگ کے ساتھ ساتھ مساجد اور امام باڑوں میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانہ کا خصوصی اہتمام کیاگیا ہے ۔آل سعود کے ہاتھوں شیخ باقر انمر کو پھانسی دئے جانے کے بعد ہی جہاں دنیا بھر میں غم و غصے کی شدید لہر دوڑ گئی وہیں کشمیر،جموں اور لداخ میں شیعہ اکثریتی علاقوں میں احتجاجی...

نائجیریا اور پارا چنار میں مسلمانوں کے قتل عالم کیخلاف ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے...

سرینگر/وسیم رضا /دنیا بھر کے ساتھ ساتھ ریاست جموں و کشمیر کے تینوں خطوں میں نائیجریا سانحہ اور پاراچنا پاکستان واقعہ کیخلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور عالم اسلام میں دہشتگردی سے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کے علاوہ عالمی اداروں و میڈیا کے منفی رول کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ ’’ولایت ٹائمز‘‘ کے نمائندے کے مطابق وادی کشمیر کے سرینگر ضلع کے علااقہ آبی گذر لالچوک ،گپکار آستان نہرو پارک،حسن آباد رعناواری، پاند ریٹھن، چھتہ بل، بمنہ...