ماسکو:روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں وہابی دہشت گردوں ک حمایت کرنے پر ترکی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اب بھی داعش کے خلاف خفیہ تعاون جاری رکھے ہوئے ہے ۔ترک وزير خارجہ نے کہا کہ روس کی طرف سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملوں کے بعد بھی ترکی کا داعش کے ساتھ خفیہ تعاون جاری ہے اور ترکی داعش کے ساتھ ملکر اگلا قدم اٹھانے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔