داعش ناجائزگروہ :الظواہری

دوحہ/القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے دولت اسلامیہ العراق وشام (داعش)اور اس کے رہنما ابو بکر البغدادی کو ناجائز قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ وہ داعش کی خلافت کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔حالیہ آڈیو پیغام میں القاعدہ کے رہنما ایم الظواہری نے مزید کہا کہ اگر ممکن ہوا تو ان کے حامی عراق اور شام میں مغربی اتحاد کے خلاف لڑنے کے لئے داعش کے ساتھ اتحاد کرلیں گے۔