سرت/لیبیا کے شهر سرت سے مذکوره اخبار شایع کیا جارها هے۔اطلاع رساں اداره ’’الامة الاخباریة ‘‘کے مطابق لیبیا کے شهر سرت سے مذکوره اخبار شایع کیا جارها هے۔ داعش کا پهلا اخبار’’ریاح الصلیبیین و رایات الطواغیت: صلیبی هوائیں اور طاغوتی جھنڈے‘‘ سپر لیڈ کے ساتھ شایع کیا گیاهے .اس سے پهلے ایک میگزین انگریزی زبان میں ’’دابق‘‘ داعش کی جانب سے نشر کیا جاتا تھا۔ نیوز ایجنسی ’’عماق‘‘ اور’’الحیاة‘‘بھی داعش کے میڈیا میں شمارهوتے هیں جو داعش کی سرگرمیوں کے حوالے سے خبریں شایع کرتے هیں ۔