شمالی امریکہ 2015 میں امریکی فوج میں جنسی حملوں کے 6000 واقعات رونما

واشنگٹن/امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ امریکی فوج میں سن 2015 میں جنسی حملوں کے چھ ہزار واقعات رونما ہوئے ہیں۔
 امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ امریکی فوج میں سن 2015 میں جنسی حملوں کے چھ ہزار واقعات رونما ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سن 2012 سے سن 2014 تک امریکی فوج میں جنسی حملوں کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس پر امریکی وزارت دفاع نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔