بین الا قوامی خبریں

شہیدممتاز نے ناموس رسالت ﷺ پر قربان ہو کر ملک کے مستقبل کا تعین کر دیا:سراج الحق...

( پاکستان )

کراچی /امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غازی ممتاز حسین قادری شہید کی شہادت اور جنازہ کے نسبت سے قوم ہر سال یکم مارچ کو ’’یوم تحفظ ناموس رسالت ‘‘کے طور پر منائے گی اور ملک میں تحفظ ناموس رسالت (ص) کیلئے آئینی و قانونی جدوجہد کی جائے گی۔
’’ولایت ٹائمز‘‘نے ’’اسلام ٹائمز‘‘کے حوالے خبر دی ہے کہ غازی ممتاز حسین قادری کی یاد میں شہید کے گھر میں دعائے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ شہید نے ناموس...

یمنی قوم کسی ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں دے گی:تحریک انصار اللہ...

( یمن )

صناء/یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ ہماری قوم کسی بھی ملک کو یمن کے داخلی امور میں مداخلت کی اجازت نہیں دے گی۔
محمد عبدالسلام نے ہفتے کے دن کہا کہ یمن کے عوام آل سعود کے تمام تر دباؤ اور جنگ پسندی کے باوجود اپنی خود مختاری تک رسائی کے لئے اپنا جہاد اور جانفشانی جاری رکھیں گے۔
انصاراللہ کے ترجمان نے عدن شہر میں اولڈ ایج کیئر ہوم پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے جنوبی یمن میں ہونے والے اس طرح کے مظالم و جرائم کا ذمے دار...

اسرائیل سعودی عرب کے ذریعہ مسلمان ممالک میں فتنے کی آگ بھڑکانا چاہتا ہے/سید حسن نصراللہ...

( لبنان )

یروت/حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب پر الزام لگایا ہے کہ وہ لبنان میں بحران پیدا کرنے کے لیے اس ملک پر سیاسی حملے کر رہا ہے۔
’’ولایت ٹائمز‘‘کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے منگل کی رات اپنے ایک خطاب میں کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے لبنانی فوج کی مالی مدد ختم کئے جانے کے بعد ہم نے دیکھا کہ لبنان اور علاقے پر چاہے وہ سعودیوں کی جانب سے ہوں یا خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کی جانب سے، وسیع پیمانے...

خلیج فارس کونسل کا حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دینا اسرائیل کو خوش کرنا ہے...

( روس )

ماسکو/روس،جرمنی،شام،تیونس ،عراق، ایران، لبنان اور یمن نے خلیج فارس تعاون کونسل(سعودی عرب، عمان، بحرین، کویت، قطر اور متحدہ عرب امارات )کی جانب سے حزب اللہ لبنان کو دہشتگرد تنظیم کی فہرست میں شامل کرنےکے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے لبنان کی سالمیت کیلئے نقصان دہ قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسے اقدامات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے جس سے لبنان کی کشیدہ صورتحال میں شدت پیدا ہوتی ہے۔بعض عرب ممالک اسرائیل کو بچانے کیلئے مسلمان ممالک میں کشیدگی...

حزب اللہ عالم اسلام کیلئے مایہ ناز تنظیم:تیونسی رہنما راشدالغنوش...

( تیونس )

تیونس/تیونس کی النہضہ تحریک کے سربراہ راشد الغنوشی نے اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کے دلیرانہ اور شجاعانہ مؤقف کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان عالم عرب اور عالم اسلام کے لئے مایہ نازاسلامی تنظیم ہے جسے کسی صورت میں دہشت گرد قرار نہیں دیا جاسکتا۔ دہشت گرد گروہ اپنی حکومتوں اور اپنے عوام کے خلاف لڑے رہے ہیں جبکہ حزب اللہ اپنی حکومت اور لبنانی عوام کی محافظ تنظیم ہے جس نے پورے لبنان کو اسرائیل کے جارحانہ حملوں سے بچا رکھا ہے اور جس نے لبنان...

شام میں ایک ہزار دو سو مسلح مخالفین نے خود سپردگی کر دی:گورنر محمد خالد...

( شام )

دمشق/شام کے جنوبی صوبے درعا کے گورنر محمد خالد الھانوس نے کہا ہے کہ1200 سے زیادہ مسلح مخالفین نے خود سپردگی کردی ہے۔
’’ولایت ٹائمز‘‘نے ’’ ابنا‘‘ کے حوالے خبر دی ہے کہ شام کے جنوبی صوبے درعا کے گورنر محمد خالد الھانوس نے کہا ہے کہ ایک ہزار دوسو سے زیادہ مسلح مخالفین نے خود سپردگی کردی ہے۔
محمد خالد الھانوس نے دمشق کی طرف سے جنگ بندی کی پابندی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہزار دوسو سے زیادہ حکومت مخالف مسلح عناصر نے صوبہ درعا میں ہتھیار...

شہادت کی ثقافت نے یمنی قوم کو زندہ رکھا،آل سعود امریکہ کے ہاتھوں کا کھلونا ہے:الحوثی...

( یمن )

صناء/تحریک انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبد الملک الحوثی نے کہاکہ یمن کے لوگ مظلومانہ طریقے سے مارے جا رہے ہیں۔ ظلم کی حد یہ ہے کہ لوگوں کے پاس کھانے پینے کے لیے بھی کچھ نہیں بچا ہے۔
’’ولایت ٹائمز ‘‘ نے ’’ابنا‘‘ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہاکہ ملت یمن آج تن تنہا عالمی استکبار خاص طور پر امریکہ، اسرائیل اور ان کے پیٹھو ممالک کے ساتھ لڑ رہی ہے۔ ملت یمن ہر روز شہداء کا قافلہ جن میں مرد، عورتیں، بچے...

فلم’’یوسف پیغمبر (‏ع) ‘‘کے ڈائریکٹر فرج اللہ سلحشور کا انتقال ہوگيا...

تہران/اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک مؤمن ، متعہد ہنرمند اور فلم “یوسف پیغمبر (‏ع) ” کے ڈائریکٹر فرج اللہ سلحشور انتقال کر گئے ۔’’ولایت ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق فلم ” یوسف پیغمبر” اور” مردان آنجلس ” ان کے اہم شاہکار میں شامل ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے۔ان کے انتقال پر ملک کے دینی و سیاسی قائدین نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ نے مرحوم کے وفات پر رنج و غم کا...

کسی بھی مسلمان کا قتل حرام ہے،اُمت مسلمہ کو تعصب سے پاک کرنے کی ضرورت:شیخ الازہر...

( مصر )

قاہرہ/انڈونیشیاء کے علمائے سے ملاقات کے دوران شیخ الازہر کے مفتی شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا کہ کسی بھی مسلمان کا قتل حرام قرار دیا اور سب کو اس بات کی طرف دعوت دی کہ اسلام کی حقیقی میراث جو مہر و محبت اور تشدد سے پرہیز پر مبنی ہے کی طرف توجہ کریں۔علمائے الازہر کے ایک وفد کے ہمراہ انڈونیشا کے دورے کے دوران شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے اس ملک کے علما کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے امت مسلمہ کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کی نسبت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں...

حزب اللہ لبنان کے سیاسی ڈھانچے کی اہم رکن ہے:لبنانی وزیر اعظم...

( لبنان )

بیروت/لبنانی وزیر اعظم نے حزب اللہ کو مزاحمتی فورس اور ملک کے دفاعی اور سیاسی ڈھانچے کا اہم رکن قرار دیا ہے۔’’ولایت ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق لنبانی وزیر اعظم تمام سلام نے ’’اسکائی ‘‘نیوز ٹی وی چینل کے ساتھ انٹرویو میں حکومت لبنان اور حزب اللہ کے درمیان اختلافات میں شدت آنے کی خبروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک حزب اللہ اس ملک اور اسی سرزمین سے وجود میں آئی ہے اور اس نے تاریخی دشمن کے مقابلے میں استقامت کی ہے اور وہ لبنان کی حکومت...