تاز ترین خبریں
ماڈل ٹاؤن میں قتل عام کے حوالے سے طاہر القادری کا سنسنی خیز انکشاف...
( پاکستان )
اسلام آباد:پاکستا ن عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آئی جی رانا عبدالجبار خود ماڈل ٹاون میں ہونے والے قتل عام کی نگرانی کرتے رہے۔ ایک ٹی وی پروگرام سے گفتگو کے دوران پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے ڈی آئی جی رانا عبدالجبار پر خوفناک الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماڈل ٹاون میں قتل عام ڈی آئی جی رانا عبدالجبار کی نگرانی میں ہوا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آج پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا جائے گا جس...
آر ایس ایس کے اسرائیلیی طرز کے ایجنڈے کا توڑ وقت کی اہم ضرورت:ڈاکٹر مصطفی کمال...
( کشمیر )
سرینگر/جموں وکشمیر میں فرقہ پرست عناصر کے ناپاک عزائم ،علاقائی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی پالیسی اور آر ایس ایس کے اسرائیلی طرز کے ایجنڈا کا توڑ صرف اور صرف نیشنل کانفرنس ہی کرسکتی اور وقت کا تقاضا ہے کہ ریاست کے تمام سیکولر اور وطن پرست طاقتیں متحد ہوکر یہاں کی وحدت، انفرادیت، اجتماعات، شناخت اور آپسی بھائی چارے کا دفاع کرنے کیلئے اُٹھ کھڑے ہوجائیں۔
مو صولہ بیان کے مطابق پارٹی کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال نے شیر کشمیر بھون...
آیت اللہ ناصری: خدا اور اہل بیت(ع) سے تمسک کرکے ہی دنیا کے پُرخطر راستے کو عبور کیا جاسکتا ہے...
( پاکستان )
تھران:شہر اصفہان میں قرآنی سرگرمیوں میں مشغول خواتین نے آیت اللہ ناصری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے آیت اللہ ناصری کے وعظ و نصیحت سے بھی استفادہ کیا۔
انہوں نے کہا حقوق اللہ اور حقوق النبی کی رعایت کرکے انسان بلند مقامات حاصل کرسکتا ہے اور انسان کی عظمت اس کے قول و فعل اور عمل سے ظاہر ہوتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہم نے اب تک قرآن کریم کو نہیں سمجھا اور قرآن کریم کو صرف اہل بیت(ع) نے سمجھا ہے۔
انہوں نے کہا قرآن کریم کے ہر حرف کے 70...
خود مختار ریاستوں میں امریکہ و برطانیہ کی مداخلت کے دن گذر چکے ہیں: برطانوی وزیر اعظم...
( برطانیہ )
لندن:برطانوی وزیر اعظم ’’تھریسا مئے‘‘ نے امریکی ریاست پنسیلوانیا کے شہر فیلاڈیلفیا میں ریپبلکن اراکین کے ایک اجتماع سے خطاب میں کہا کہ مغرب کی مرضی کے مطابق دنیا کو تبدیل کرنے کے لئے دنیا کے آزاد ملکوں میں فوجی مداخلت کا دور اب ختم ہو چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب برطانوی فوجی دیگر ممالک میں جمہوریت کے قیام کے لئے نہیں بھیجے جائیں گے۔
تھریسا مئے نے برطانیہ اور امریکہ کی ماضی کی پالیسیوں کو شکست خوردہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت کبھی...
مسلم حکمران امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس میں منتقلی کیخلاف مشترکہ آواز اٹھائیں:پاکستانی عالم دین...
( پاکستان )
اسلام آباد:اسلام کی آفاقی تعلیمات پر عمل کرکے ہی ہم سرخرو ہو سکتے ہیں، ہر سچے مسلمان کو عملی مسلمان بننا چاہیئے
جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی نے کہا ہے کہ مسلم حکمران امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس میں منتقلی کیخلاف مشترکہ آواز اٹھائیں، امریکہ عراق اور افغانستان کے لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کا قاتل ہے۔
مسلم حکمران امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس میں منتقلی کیخلاف مشترکہ آواز اٹھائیں
جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی...
ڈونلڈ ٹرنمپ نے سات ملکوں کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی کا حکم نامہ جاری...
( امریکا )
واشنگٹن:امریکہ میں سات مسلم ممالک کے داخلے پر پابندی کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔
امریکہ میں سات مسلم ممالک کے داخلے پر پابندی کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ ادھر برطانوی وزیراعظم کی نئے امریکی صدر سے ملاقات میں روس کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں۔ امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سخت گیر انتخابی وعدوں پر تیزی سے عمل پیرا ہیں۔...
سعودی عرب امریکی آلہ کار ہے: عبدالملک الحوثی...
( یمن )
صنا:یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے جمعہ کے روز اپنے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب نے یمن پر حملہ کرکے ثابت کیا کہ وہ امریکہ کا اعلٰی درجے کا آلہ کار ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے جمعہ کے روز اپنے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب نے یمن پر حملہ کرکے ثابت کیا کہ وہ امریکہ کا اعلٰی درجے کا آلہ کار ہے۔ اسلامی جمہوری ایران کے خبر رساں ادارے فارس نیوز نے المسیرہ ٹی وی چینل کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ،...
بحرین میں تین بے گناہ نوجوانوں کو سولی پر چڑھانا سراسر انصاف کا قتل:مولانا قمی...
سرینگر/پیروان ولایت جموں و کشمیر نے اتوار کے روزبحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
ولایت ٹائمز کو موصولہ بیان کے مطابق پیروان ولایت کے سربراہ مولانا سبط محمد شبیر قمی نے کہا ہے کہ بحرین میں پچھلے کئی عرصہ سے سعودی حمایت یافتہ آل خلیفہ حکومت نے بحرینی عوام پر مظالم کے پہاڑ ڈھا دئے ہیں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک کے قید خانوں کو بے گناہ اور مظلوم بحرینیوں...
سامراجی حمایت یافتہ میڈیا مسلمانوں میں اختلافات پیداکرنے کیلئے ذمہ دار،بارہمولہ کشمیر میں میلاد النبی ؐ اور وحدت کانفرنس سے شیعہ و سنی علما ء کا خطاب...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/کشمیر میں میلاد النبی ؐ و ہفتہ وحدت کی مناسبت سے ایک پروقار کانفرنس منعقد ہوئی جس میں وادی بھر کے اہل تشیع و اہل تسنن علمائے دین،دانشوں اور عوام کی بھاری تعداد نے شرکت کی۔
’’ولایت ٹائمز‘‘ کو موصولہ اطلاعات کے مطابق پیروان ولایت جموں و کشمیر کے اہتمام سے شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے ہانجی ویرہ علاقے میں جشن عید میلاد النبی ؐاور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے سیرت النبی ؐ پر عمل پیرا اور وحدت بین...
جموں میں یک روزہ سیرت النبی ؐ کانفرنس منعقد،ایران کے سفیر سمیت ریاست کے دینی،سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت...
ساجد رسول
( جموں وکشمیر )
جموں/ساجد رسول/ ریاست جموں و کشمیر کے سرمائی دارالخلافہ جموں میں یک روزہ عظیم الشان سیرت النبی (ص) کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں ہندوستان کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر غلام رضا انصاری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ ریاست بھر کے معروف شیعہ و سنی علمائے دین،دانشوں،صحافیوں اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کربلا کمپلیکس جموں میں شیعہ فیڈریشن جموں کے زیر اہتمام سے یک روزہ عظیم الشان سیرت النبی ؐکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان میں ایران...