تاز ترین خبریں
کشمیرمیں یک روزہ رحمة للعالمین کانفرنس کا اہتمام ؛، علمائے کرام اور دانشورں نے آپسی وحدت اور سماجی مسائل کے حل پر دیا زور...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/جموں کشمیر کی رحمۃ اللعالمین فاونڈیشن کے زیراہتمام ٹائیگور ہال سرینگر میں یک روزہ ”سالانہ رحمۃ اللعالمین کانفرنس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام ، دانشوروں اور دیگر شعبہ جات سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ ولایت ٹائمز نیوز سرویس کو موصولہ بیان کے مطابق رحمۃ اللعالمین فاونڈیشن کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں مقررین نے سیرت رحمۃ اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مفصل روشنی ڈالی اور جموں وکشمیر کی سماجی اور...

حیدرآباد میں بین الاقوامی نہج البلاغہ کانفرنس منعقد...
( ہندوستان )
نئی دہلی/ولایت ٹائمز نیوز سروئس/مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ عربی اور نہج البلاغہ سوسائٹی حیدرآباد کے اشتراک سے نہج البلاغہ پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندوستان، ایران، کویت اور دیگر کئی ممالک کے مہمانان اور شخصیات نے شرکت کی۔ ولایت ٹائمز نیوز سرویس کی رپورٹ کے مطابق مولانا آزاد اردو یونیوسٹی کے آڈیٹوریم حال میں نہج البلاغہ کے عنوان پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس دوران مقررین نے اس کتاب...

عظیم مرثیہ نگار میر انیس کی شخصیت اور شاعری کا مطالعہ...
یہ قدرت کا اصول رہا ہے کہ ہر زمانے میں کسی بھی صاحب فضل و کرامات نے خود اپنا تعارف نہیں کروایا بلکہ ایسی ہستی ہمیشہ موجود رہی جو اس صاحب کرامت کا تعارف کرواتی رہتی تھی اگر ہم یہ سلسلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم حضرت علی علیہ الصلوۃ والسلام سے شروع کریں تو بات سمجھ میں آ جائے گی، رسول اللّہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ہر پل وہر لمحہ حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت کا تعارف کروایا اور تعارف کا یہ سلسلہ غدیر خم پر منتہی ہوا۔ا...

قم المقدس میں حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) کی شان میں بین الاقوامی کانفرنس منعقد...
( ایران )
قم/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدس میں حضرت جعفر بن ابیطالب علیہ السلام کی یاد میں پہلی نوعیت کی بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے زمانہ رسالت مآب میں جناب جعفر طیار کی عظیم خدمات اور قربا نیوں کو شاندار خراج پیش کرتے ہوئے ان کی ایمانی، جہادی اور ولایت مداری کو مثالی نمونہ قرار دیا۔7 نومبر 2024ء کو مدرسہ امام خمینی(رح) کے قدس آڈیٹوریم ہال میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے تحت مجتمع آموزش عالی...

کشمیری ثقافت اور وازوان...
الطاف جمیل شاہ سوپور کشمیر
( جموں و کشمیر )
شادی بیاہ کی تقریبات میں جب ایک بڑے سے شامیانے یا ہال میں لوگ جمع ہوکر یک بارگی میں کھانا کھاتے ہیں تو اہلیان وادی اس ایک ساتھ کھانا کھانے والے مجمعے کو ” سب” کا نام دیتے ہیں۔ کھانا پیش کرنے سے پہلے شامیانے کے دروازے پر باری باری کیی آدمی آپکی گنتی ایسے کریں گے کہ آپکو لگے گا کہ پتہ نہیں میرے اوپر تعزیرات ہند کی کونسی دفعہ کے تحت فرد جرم عائد ہوگا۔ اگر پوری جماعت کو چار سے تقسیم کرنے کے بعد گر ایک دو تین افراد کم پڑ جائیں تو باہر ہلچل مچ...

حزب اللہ لبنان کے سید ہاشم صفی الدین جام شہادت نوش کر گئے...
( لبنان )
بیروت/ولایت تائمز نیوز سرویس/حزب اللہ نے اپنے بیان میں باضابطہ طور پر اپنی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ علامہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے: ہم اپنی شہید پرور اور مجاہد قوم، فتح و مقاومت کی امت کو عظیم الشان کمانڈر اور عظیم القدر شہید علامہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔ سید ہاشم صفی الدین اپنے بہترین مجاہد بھائیوں کے ساتھ صہیونیوں کے مجرمانہ فضائی حملے میں لقاء اللہ پر فائز...

فلسطینی رہنما یحییٰ سنوار کی شہادت پر آغا سید حسن کا پیغام...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت تائمز نیوز سرویس/انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے مرکزی امام بارہ بڈگام میں جمعہ نماز کے دوران اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا فلسطین غزہ لبنان میں ابھی بھی صہیونی دہشتگردی جاری ہے اور امن کے داعی خاموش تماشائی بنےہیں ۔ ٓغا سید حسن نے غزہ میں فلسطینی حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے تناظر میں کہا ہے کہ یحیحیٰ السنوار کی شہادت پورے خطے میں جاری مزاحمت کو مزید طاقت اور مضبوطی دے گی...

عمر عبداللہ جموں و کشمیر کے نئےوزیر اعلیٰ منتخب...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لے لیا، اس موقع پر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور محبوبہ مفتی سمیت کئی دیگر اہم سیاسی رہنماوں نے شرکت کی۔ عمر عبداللہ اور ان کے کابینہ وزاءکو جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے ایس کے آئی سی سی میں آئین کے تئیں وفاداری اور رازداری کا حلف دلایا ۔حلف برداری کی تقریب کے بعد وزیر اعلیٰ نے سیکریٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جبکہ...

پیغمبر اسلام(ص) کی شان میں مہنت نرسنگھ نندکی گستاخی؛متحدہ مجلس علماء کشمیر سراپا احتجاج...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیو ز سرویس/متحدہ مجلس علما جموںوکشمیر جس کی قیادت میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کررہے ہیں اور جس میں جموںوکشمیر کی تمام سرکردہ دینی ، ملی ، تعلیمی اور سماجی انجمنیں اور تنظیمیں شامل ہیں نے اپنے ایک مشترکہ اور احتجاجی بیان میں نام نہاد مہنت نرسنگھ نند کے پیغمبر انسانیت اور امن و اخوت کے داعی اعظم پیغمبراسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں توہین آمیز ریمارکس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس طرح کے گستاخانہ...

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ شہید، دنیا بھر میں احتجاج...
( لبنان )
بیروت/ولایت ٹائمز نیوس سرویس/حزب اللہ لبنان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سید مقاومت سید حسن نصراللہ بیروت حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ سید حسن نصراللہ شہید عباس موسوی کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے اور اسی وقت سے یعنی 32 سال سے استقامتی محاذ کے پرچم تلے غاصب صیہونی حکومت اور عالمی سامراج کے خلاف بر سر پیکار تھے اور آخری دم تک قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی اور فلسطینی عوام کی حمایت کی راہ میں لڑتے رہے اور اپنی...
