جموں/وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزارت روڈ پر واقع اَپنی سرکاری رہائش گاہ پر جموں کی سول...
نئی دہلی/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/آل کرگل اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے “تذکرہ” کے عنوان...
سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ شام کا ہمسایہ ملک ترکی اس تکفیری فتنے میں بہت اہم کردار ادا...
جموں/وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزارت روڈ پر واقع اَپنی سرکاری رہائش گاہ پر جموں کی سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔...
قم/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدس میں حضرت جعفر بن ابیطالب علیہ السلام...
پی ڈی پی کی خواتین ونگ کی سربراہ ،معروف وکیل اور خاتون سیاست داں محترمہ سفینہ بیگ نے ’’ولایت ٹائمز ‘‘ کے اسسٹنٹ ایڈیٹر میم افضل کے ساتھ ایک خصوصی انٹریو کے دوران انقلاب کربلا ، حضرت زینب ؑ کا رول ،انقلاب ایران اور سیاست میں خواتین کے رول کے متعلق موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی۔ قارئین کی خدمت میں پیش ہیں اس گفتگو کے چند اہم اقتباسات:
سوال: کربلا کے انقلاب سے آپ کس حد تک متاثر ہیں؟
جواب: کربلا کے سانحہ کو ہم ایک واقعہ کی حد تک محدود نہیں رکھ سکتے۔ میری یہ سوچ ہے کہ جس وقت یہ انقلاب رونما ہوا اور جن حالات میں یہ واقعہ پیش آیا ان کی رو سے یہ کوئی طاقت کی جنگ...
سرینگر/’شادی کی تقاریب کے دوران دولت کی نمائش ‘کے چلتے’ بژھ پورہ ، حیدر پورہ اور ہمہامہ میں صرف وازوان اور سجاؤٹ کروڑوں روپے خرچ ‘کئے گئے ۔متعلقہ قوانین کوسخت اورایسے سرمایہ داروں کا سماجی بائیکاٹ کرنے پر زور دیتے ہوئے سنجیدہ فکراشخاص نے خبردارکیاکہ شادی کی تقاریب کے دوران نمود و نمائش اوربے تحاشہ خرچہ جات غریب کنبوں کی لڑکیوں کے ہاتھ پیلے ہونے میں تاخیرکی بنیادی وجہ بن چکی ہے ۔ادھر میر واعظ عمر فاروق نے سماجی خرافات اور نئی بدعات کو انتہائی افسوناک قراردیتے ہوئے اعلان کیا کہ 11ستمبربروز جمعۃ المبارک سے سماجی بدعات کے خلاف منظم مہم کا آغاز کیا جائے...
سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ شام کا ہمسایہ ملک ترکی اس تکفیری فتنے میں بہت اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ترکی نے 2011ء کے تکفیری فتنے میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا اور تکفیری دہشت گردوں کو بھرپور فوجی، مالی اور انٹیلی جنس مدد فراہم کی تھی۔ اب بھی ترکی نے اپنی سرحدیں تکفیری دہشت گردوں کے لیے کھول رکھی ہیں اور ازبک اور ترکستانی تکفیری دہشت گرد ترکی کے راستے ہی شام میں داخل ہو رہے ہیں۔ اگرچہ تکفیری دہشت گرد عناصر اور ان کی حامی قوتوں نے موجودہ یلغار کا مقصد حلب، حما، ادلب وغیرہ پر قبضہ بیان کیا ہے لیکن یوں دکھائی دیتا ہے کہ اس جارحیت کا اصل مقصد اسلامی مزاحمتی بلاک...
گزشہ چند مہینوں میں ہماری وادی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کئی پی ایچ ڈی اسکالرز کی کہانیاں منظرِ عام پر آئیں، جنہیں خشک میوہ جات، جوس اور دیگر اشیاء ریڑھیوں پر بیچتے ہوئے دیکھا گیا۔ ان کہانیوں نے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر خاصی توجہ حاصل کی۔ از قلم:عابد حسین راتھر گزشہ چند مہینوں میں ہماری وادی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کئی پی ایچ ڈی اسکالرز کی کہانیاں منظرِ عام پر آئیں، جنہیں خشک میوہ جات، جوس اور دیگر اشیاء ریڑھیوں پر بیچتے ہوئے دیکھا گیا۔ ان کہانیوں نے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر خاصی توجہ حاصل کی۔ اگرچہ ان معاملات کو...
یہ قدرت کا اصول رہا ہے کہ ہر زمانے میں کسی بھی صاحب فضل و کرامات نے خود اپنا تعارف نہیں کروایا بلکہ ایسی ہستی ہمیشہ موجود رہی جو اس صاحب کرامت کا تعارف کرواتی رہتی تھی اگر ہم یہ سلسلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم حضرت علی علیہ الصلوۃ والسلام سے شروع کریں تو بات سمجھ میں آ جائے گی، رسول اللّہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ہر پل وہر لمحہ حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت کا تعارف کروایا اور تعارف کا یہ سلسلہ غدیر خم پر منتہی ہوا۔ا سی سنت اور طریق کے تحت موجودہ تحریر میں یہ کوشش کی گئی کہ میر انیسٓ کی شخصیت کو ہند و پاک کے عظیم شعرائےکی دید اور...