رہبر نامہ
حج ابراہیمی عزت، روحانیت، اتحاد اور شوکت کا مظہر ہے:حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام...
( ایران )
تھران/مسلمانوں کے لئے موسم حج، لوگوں کی نظر میں شکوہ و افتخار کا موسم اور خالق کی بارگاہ میں دل کو منور کرنے اور خشوع و مناجات کا موسم ہے۔ حج ایک ملکوتی، دنیاوی، خدائی اور عوامی فریضہ ہے۔ ایک طرف تو یہ فرامین؛ «فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ آبائکمْ أَوْ أَشَدَّ ذِكْرًا» اور «وَاذْكُرُوا اللَّهَ فِي أَيَّامٍ مَّعْدُودَاتٍ» اور دوسری جانب یہ خطاب: «الَّذِي جَعَلْنَاهُ لِلنَّاسِ سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ» حج کے لا متناہی اور...
دفاعی طاقت کے ساتھ ساتھ حملے کی صلاحیت میں بھی اضافہ کرنا چاہئے:رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے دفاعی صنعت کی نمائش کا معائنہ...
( ایران )
تھران/تہران کے حسینیہ امام خمینی میں بدھ کو وزارت دفاع کی کی جانب سے ڈیفنس انڈسٹری کی جدید مصنوعات اور ایجادات کی نمائش لگائی گئی۔ مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نمائش میں رکھے گئے دفاعی وسائل کا کہ جو ایرانی دانشوروں اور ماہرین کی انتھک محنت و لگن اور اختراعی صلاحیتوں کے ثمرات کا مظہر ہیں، دو گھنٹے سے زیادہ دیر تک معائنہ کیا۔ اس نمائش میں میزائل، ریڈار، ڈرون طیارے، بکتر بند گاڑیوں اور سمندری،...
دشمن جان لے کہ اگر اس نے حملہ کیا تو اسے منہ توڑ جواب ملے گا:سے خاتم الانبیاء(ص) ایئر ڈفینس سسٹم کے اعلیٰ عہدیداروں کی ملاقات...
( ایران )
تہران/رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی خاتم الانبیاء ائیر ڈفینس ہیڈ کوارٹر کے اعلیِ عہدیداروں اور افسروں سے ملاقات میں ایئر ڈفینس سسٹم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اسے ہر طرح کے حملے سے نمٹنے کے لئے فرنٹ لائن قرار دیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مدمقابل محاذ کو خبیث، مکار اور ملت کی آزادی کا مخالف قرار دیا فرمایا کہ اس دشمن کے مقابلے میں کہ جو ہمارے ملک کی دفاعی صلاحیتوں کو کمزور کرنے کے...
عوام کے ایمان کو کمزور کرنے والا ہر اقدام خیانت ہے:رہبع معظم...
( ایرا ن )
تہران/ولی امر مسلمین ورہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے وزیر اطلاعات اور وزارت اطلاعات کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں اس وزارت خانے کو ایک حساس اور اہم مورچہ اور اسلامی نظام کی بیدار اور بینا چشم قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا کہ وزارت اطلاعات اسلامی نظام کی سخت فصیل ہے اور اس میں کبھی بھی دراڑیں نہیں آنی چاہئیں۔
حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے وزارت اطلاعات کے مختلف شعبوں کی انتھک محنت اور مومنانہ زحمتوں کا شکریہ ادا کرتے...
داعش کو بنانے کا ہدف ایران پر حملہ تھا لیکن وہ عراق و شام میں ہی زمین گیر ہوگئے, شیخ عیسیٰ قاسم سے جارحانہ برتاؤ ناقابل قبول:مقام معظم رہبر...
( ایران )
تہران/رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے شہداء کے اہل خانہ من جملہ ہفتم تیر ۱۳۶۰ یعنی 28 جون 1981 کے شہداء اور شہدائے مدافعان حرم کے اہل خانہ سے ملاقات میں شہداء کے عظیم ایمان، جہاد، جرات و بہادری اور اعلیٰ معرفت اور شہیدوں کے اہل خانہ کے صبر و استقامت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے قدرت اور طاقت قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پیشرفت کی تنہا راہ انقلابی جذبے کا احیاء اور جہاد میں مضمر ہے۔
آپ نے اپنی...
اگر مغرب نےمشترکہ جامع ایکشن پلان کو پھاڑا تو ہم اسے آگ لگا دیں گے...
( ایران )
تہران/
حضرت آیت الله خامنه ای رهبر معظم انقلاب اسلامی عصر امروز (سه شنبه) در دیدار سران سه قوه، مسئولان و کارگزاران نظام، مدیران ارشد دستگاههای مختلف و عناصر فعال سیاسی، اجتماعی و فرهنگی، افزایش توانمندیهای اساسی را موجب مصونیت و اقتدار ملت و کشور خواندند و افزودند: برنامه ریزی و اولویت بندی در حل دو مشکل اساسی رکود و بیکاری، شتاب حرکت برای تحقق اقتصاد مقاومتی را افزون تر خواهد کرد.
رهبر انقلاب اسلامی در ابتدای سخنان خود با توصیه به بهره...
دشمن کا ہدف اسلامی نظام کے اقتدار کے داخلی عناصر کا خاتمہ ہے؛استقامت عظیم جہاد:رہبر معظم...
( ایران )
تہران/رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے نو منتخب سربراہ اور اراکین سے ملاقات میں اس مجلس کو ایک عظیم ادارہ قرار دیا اور اس کی انقلابی شناخت اور راستے کی وضاحت کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا کہ اسلامی نظام کی بقا و پیشرفت اور انقلاب کے اہداف کی تکمیل کا واحد راستہ ملک کا حقیقی معنی میں مقتدر ہونا اور جہاد کبیر یعنی دشمن کی اطاعت نہ کرنا ہے۔ آپ نے انتخابات کے بہترین انعقاد، عوام کی جانب سے زبردست پذیرائی...
علماء اور عوام کی مسلسل موجودگی سے انقلابی تحریک کو دوام ملا ہے...
( ایران )
تہران/رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے تہران کے دینی مدرسوں کے مدیران، اساتید اور طالبعلموں سے ملاقات میں فکری، مذہبی، اور سیاسی ہدیات اور بصیرت میں اضافے اور رفاہ عامہ کے میدان میں موجودگی اور رہنمائی کو روحانیت کے تین اہم وظائف قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا کہ طالبعلموں کو چاہئے کہ وہ معلومات میں اضافے اور توانائیوں کے حصول کے زریعے آج کی اس مختلف دنیا میں اپنے آپ کو معاشرے میں با ہدف ذمہ داریاں ادا کرنے کے لئے تیار...
امن وامان، ملک کا سب سے اہم موضوع / دشمن معاشرے میں اختلافات پھیلانا چاہتا ہے/ سب ہوشیار رہیں...
( ایران )
تہران:رہبر انقلاب اسلامی نے پولیس کے اعلی عہدیداروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں امن وامان کو سب سے اہم موضوع قرار دیا اور پولیس کے اعلی عہدیداروں کو اس ادارے کے کارکنان کی فکر اور عمل کے سالم ہونے کی نظارت کرنے اور سماجی اور اخلاقی امن وامان کے قیام پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ اپنی منصوبہ بندی کو عقل و منطق، عزم و اقتدار اور قانون پرستی اور محبت و عطوفت پر استوار کریں تاکہ ایران کی قدر شناس عوام کے ذہن میں ناجا یعنی ایران کے قانون نافذ کرنے والے...
فلسطین کا دفاع اسلام کا دفاع ہے/ صیہونی، حزب اللہ سے پہلے سے کہیں زیادہ دہشت زدہ ہیں:ہبر انقلاب اسلامی سے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات...
( ایران )
تہران:رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری رمضان عبداللہ اور انکے ہمراہ وفد سے ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال کے بارے میں تجزئیہ کرتے ہوئے موجودہ تبدیلیوں کی حقیقت کو مغربی محاذ کی جانب سے امریکہ کی سرکردگی میں اسلامی محاذ کے ساتھ وسیع پیمانے پر جنگ کے زریعے اس خطے پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا کہ آج خطے میں جو وسیع پیمانے پر جنگ چھیڑی گئی ہے، یہ اسی جنگ کا تسلسل...