رہبر نامہ

ایرانی عوام انتخابات میں دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے: رہبر انقلاب اسلامی سے مشرقی آذربائیجان کے شہریوں کی ملاقات...

( ایران )

تہران:رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے مشرقی آذربائیجان کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سے ملاقات میں اس سال گیارہ فروری کی ریلیوں میں ایران کی عظیم ملت کی بھرپور شرکت کو عوام کے عزم راسخ، استقامت اور بیداری سے تعبیر کیا ۔
آپ نے آئندہ ماہ منعقد ہونے والے انتخابات کو ملت کی بیداری کا مظہر، نظام کا دفاع، استقامت اور قومی عزت قرار دیا اور فرمایا کہ انتخابات میں عوام کی ہر انداز میں اور بصیرت و دانائی کے ساتھ...

شام کے عوام شام کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے نہ کہ امریکہ اور یورپی ممالک:رہبر معظم...

( ایران )

تہران:رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گھانا کے صدر جان درامانی ماھاما سے ملاقات میں افریقی ممالک کے ساتھ تعاون کے فروغ کے سلسلے میں انقلاب کے ابتدائی دور سے لے کر ایران کی مثبت اور جانبدارانہ نقطہ نظر کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ تسلط پسند طاقتیں ایران اور افریقا کے روابط کے مخالف اور اسی طرح بہت ساری جنگوں اور جھڑپوں کے آغاز اور دہشتگرد گروہوں کو تقویت پہچانے کا سبب ہیں لیکن ان تمام مشکلات کا علاج آزاد ممالک کے ایک دوسرے سے...

امریکی،صیہونی اور تکفیری قوتیں انقلاب اسلامی کے مد مقابلہ ایک بڑا محاذ:امام خامنہ ای...

( ایران )

تہران:ولی فقیہ حضرت امام خامنہ ای نے فرمایاکہ انقلاب اسلامی کے مقابلے میں ایک بہت بڑا محاذ ہے جس میں امریکہ ، صہیونی اور وہابی تکفیری طاقتیں شامل ہیں۔ رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کے تناور درخت کو اکھاڑ کر پھینکنے کے سلسلے میں دشمنوں کی معاندانہ کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایاکہ دشمنان اسلام اور انقلاب کی پوری توجہ اسلامی انقلاب کے تناور درخت کو اکھاڑ کر پھینکنے پرمرکوز ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قم کے عوام...

افغانستان کی مشکلات کا حل،قومی اور ملی یکجہتی:رہبر معظم...

تہران:رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر عبداللہ عبد اللہ سے ملاقات میں افغانستان میں ” قومی وحدت” کو اس ملک کی مشکلات کا اہم ترین حل قرار دیتے ہوئے اور ایران اور افغانستان کے درمیان سابقہ تعلقات اور ایک دوسرے سے تعاون کے بے پناہ مواقع موجود ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان میں امن و ثبات اور ترقی و پیشرفت کو اپنا امن و ثبات اور ترقی و پیشرفت سمجھتا...

ووٹ امانت کی حفاظت وحقوق العباد کا ایک اور پہلو ہے:امام خامنہ کی ایران کے ائمہ جمعہ سے ملاقات...

تہران:رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے پورے ایران سے آئے ہوئے ائمہ جمعہ و جماعت سے ملاقات میں نماز جمعہ کے عظیم مقام و منزلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اور اسے ایمان، بصیرت اور اخلاق کا مرکز قرار دیتے ہوئے اور ثقافتی اور سیاسی ہدایت اور حقائق بیان کرنے کو ائمہ جمعہ کا اہم ترین وظیفہ قرار دیا۔آپ نے اسی طرح انتخابات کو ایک اہم مسئلہ اور حیقیقت میں ایک بڑی نعمت قرار دیا اور رواں سال کے آخر میں منعقد ہونے والے انتخابات میں عوام کی بھرپور...

بہت جلد انتقام الٰہی ظالموں کے گریبانوں تک پہنچے گا:امام خامنہ ای...

تہران/ولی فقیہ حضرت آیت اللہ امام سید علی خامنہ ای نے اتوار صبح درس خارج فقہ میں عالم مومن و مظلوم شیخ نمر باقر النمر کو شہید کئے جانے کے سعودی اقدام کی شدید مذمت کی اور سعودی عرب کے اس جرم اور یمن اور بحرین میں اس جیسے دوسرے جرائم کے ارتکاب پر دنیا کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنے کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس مظلوم شہید کا خون ناحق بہت جلد اپنا اثر دکھائے گا اور دست انتقام الہی بہت جلد سعودی سیاستدانوں کے گریبانوں تک پہنچے...

عصر حاضر میں دہشتگردی ہم سب کامشترکہ درد...

برہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے مغربی ممالک کے جوانوں کے نام اپنے خط میں فرانس میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کو باہمی مشاورت اور چارہ جوئی کے لئے زمینہ قرار دیتے ہوئے اور دنیائے اسلام کے خلاف بعض بڑی طاقتوں کی جانب سے دہشتگردی کی حمایت کے اثرات، اسرائیل کی غاصب حکومت کے دہشتگردانہ اقدامات کی حمایت اور دنیائے اسلام پر گذشتہ چند سالوں کے دوران ضرر رساں یلغاروں کا ذکر کرتے ہوئے جوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ میں آپ جوانوں سے...

انشاء للہ ! اسرائيل آئندہ پچیس سال نہیں دیکھ پائے گا:امام خامنہ ای...

تہران/ولی فقیہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای نے عوام کے مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسرائیلی کہتے ہیں کہ وہ ایران کے خدشے سے 25 سال تک آسودہ ہوگئے ہیں لیکن ان شاء اللہ اسرائیل آئندہ 25 سال کو نہیں دیکھ پائے گا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ چہار محال بختیاری کے ہزاروں افراد سے ملاقات کے دوران فرمایا کہ ایٹمی مذاکرات کے بعد اسرائیلی حکام نے یہ کہنا شروع کردیا کہ وہ ایران کے خدشے سے 25 سال تک...

حجاج کرام کے نام ولی فقیہ کا پیغام میدان عرفات میں سنایا گی...

امریکہ کی شیطانی پالیسیاں اور اسرائیلی مظالم مسلمانوں کا اہم ترین مسئلہ ہے،مسجد اقصیٰ کی حفاظت اُمت مسلمہ کا اولین فریضہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حج کی عظیم عبادت کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ” خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست” اور ” غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین” کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا اور عالم اسلام کے علما...