تاز ترین خبریں
ابوظہبی میں پہلا اسرائیلی ریسٹورینٹ کھل گیا...
( متحدہ عرب امارات )
ابوظہبی/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/صہیونی ریاست کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات معمول پر آنے کے بعد ابوظہبی میں پہلا اسرائیلی ریسٹورینٹ کھول دیا گیا ہے۔
ولایت ٹاءمز نے نقل کیا کہ “ابنا” کے مطابق عبرانی زبان کے اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ نے اس ریسٹورینٹ کی تصویریں شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ابوظہبی میں یہ ریسٹورینٹ یہودی خاخام (ربی) کی رسمی اجازت کے بعد کھولا گیا ہے۔
خیال رہے کہ امریکہ، صہیونی ریاست اور عرب امارات نے جمعرات ۲۳ اگست کو ایک مشترکہ...
میرواعظ کی نانی کا انتقال، کشمیری مذہبی اسکالر وسیم رضا کشمیری نے کیا تعزیت و تسلیت کا اظہار...
( جموں و کشمیر )
قم/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/13ستمبر/ معروف نوجوان کشمیری مذہبی اسکالر وسیم رضا نے مرحوم مولوی غلام رسول شاہ کی اہلیہ جو میرواعظ کشمیر مولوی محمد ڈاکٹر عمر فاروق کی نانی بھی ہیں، کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے میر واعظ کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ قم المقدس ایران سے جاری ایک تعزیتی پیغام میں جامعۃ المصطفیٰ(ص) العالمیہ میں زیر تعلیم جموں و کشمیر کے نوجوان مذہبی اسکالر اور سماجی و سیاسی کارکن وسیم رضا نے سوگوار کنبے کے ساتھ تعزیت و تسلیت کا اظہار...
معروف مدارس اور عالم دین سید ذوالفقار وفات پاچکے، انجمن شرعی کا خراج عقیدت پیش...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/ 12 ستمبر/جموں وکشمیر کے معروف مدارس، عالم دین اور انجمن شرعی شیعیان دارالمصطفی کے شعبہ قضائیہ کے انچارج اور صدر دفتر کے عملے کے سرکردہ ممبرحجت الاسلام سید ذوالفقارعلی جعفری جمعۃ المبارک کو اس دارالفانی سے دارلبقاء کی طرف انتقال کر گئے۔ مرحوم کے انتقال کی خبر پھیلتی ہی پوری وادی میں غم کی لہر دوڈ گئی۔ اس دوران سید ذوالفقارعلی جعفر کی رحلت جان گداز پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان دارالمصطفی...
کشمیر میں2 اکتوبر سے بیک ٹو ولیج مرحلہ سوم کاآغاز ہوگا:روہت کنسل کا اعلیٰ افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب...
( جموں و کشمیر )
سرینگر /ولایت ٹائمز نیوز سرویس/6 ستمبر/جموں کشمیر حکومت نے 2 اکتوبر سے 12 اکتوبر 2020 تک بیک ٹو ولیج مرحلہ سوم کا اعلان کیا ۔یہ اعلان آج پرنسپل سیکرٹری محکمہ بجلی و اطلاعات روہت کنسل جو کہ حکومت کے ترجمان بھی ہیں ، نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کیا ۔
پریس کانفرنس کے دوران اُن کے ہمراہ محکمہ دیہی ترقی و پنچائتی راج کی سیکرٹری شیتل نندا اور ناظمِ اطلاعات و رابطہ عامہ ڈاکٹر سحرش اصغر تھیں ۔
بیک ٹو ولیج پروگرام کے پہلے دو مرحلوں کو ایک بڑی کامیابی...
محرم جلوسوں پر طاقت کا بے تحاشا استعمال نا قابل قبول،چند مذہبی تنظیموں نے حکومتی پالیسیوں کی تائید کی :مولانا مسرور عباس انصاری کا پریس کانفرنس سے خطاب...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/4 ستمبر/کل جماعتی حریت کانفرنس(ع) کے سینئر رہنما اور جموں کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر مولانا مسرور عباس انصاری نے سرینگر میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں حالیہ محرم جلوسوں کے دوران عزاداروں کیخلاف تشدد کے استعمال اور پولیس کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ مجتہدین اور طبی ماہرین کے دستورات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے عوام...
عید کی آمد آمد، دارالخیر میرواعظ منزل کا مشکلات میں گرفتار لوگوں کی مدد کرنے کی اپیل...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سروس/30جولائی /دارالخیر میرواعظ منزل نے جموںوکشمیر کی موجودہ ابتر اور سنگین صورتحال کورونا بیماری کے سبب جملہ معاشی و اقتصادی سرگرمیاں معطل رہنے اور شدید لاک ڈاؤن کی وجہ سے سماج کے مختلف طبقے جن گوناگوں مسائل اور مشکلات سے دوچار ہیں اُن پر گہری فکر و تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ’’ولایت ٹائمز‘‘ کو موصولہ بیان میں کہا گیا کہ یوں تو سماج کے سبھی طبقے موجودہ حالات سے شدید طور پر متاثر ہیں تاہم ٹرانسپورٹرس اور اس صنعت سے جڑے...
خواتین خود اعتماد سازی کے بدولت اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں: ڈاکٹر سیدہ سحرش...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سروس/30جولائی / ناظمِ طلاعات و رابطہ عامہ ڈاکٹر سید ہ سحرش اصغر نے ایف آئی سی سی آئی ، جموں کشمیر سٹیٹ کونسل کی جانب سے منعقدہ ’’ جموں کشمیر میں خواتین کیلئے صنعتکاری اور خود روزگار کمانے کے مواقعے ‘‘ کے عنوان پر ویب نار سے خطاب کیا ۔ ’’ولایت ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سیدہ سحرش جو اس موقعہ پر مہمانِ خصوصی تھیں ، نے جموں کشمیر میں اہل و نوجوان خواتین کیلئے صنعتکاری اور خود روز گار کمانے کے لئے دستیاب مواقعوں پر...
گزشتہ ماہ سے ایک لاکھ سے زائد غیر کشمیری وادی وارد...
ولایت ٹائمز نیوز سرویس
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سروس/19جولائی / کووڈ19کے نتیجے وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شہری کو بغیر سرکاری حکمنانہ کے ٹنل کے پار جانے نہیںدیا جاتا ہے تاہم بیرون وادی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں مزدور، کاریگر، تاجر، ریڈہ بار اور دیگر افراد وادی میں داخل ہوچکے ہیں جن سے کسی بھی طرح کی باز پُرس نہیں کی جاتی صرف چیک پوسٹ پر ماتھے کا درجہ حرارت چیک کرکے انہیں دھڑا دھڑ کشمیر بھیج دیا جاتا ہے ۔ولایت ٹائمز نے نقل کیا ہے کہ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق...
بیدار ملت اور رہبر کی ضرورت...
عمران المحمدی
( جموں و کشمیر )
مزید برآن اینکہ قوم کی درست تقدیر سازی کے لئے قوم کے پاس درست فکر ، عزم راسخ ،بلند اہداف کو پانے کا جذبہ اور اپنے رہبر کے تئیں وفاداری کا جوہر ناب پایا جاتا ہو اوراس کے ساتھ ساتھ ایک مخلص،بصیر،شجاع ،عالم وعارف اور خودی سے لبریزرہبر اس کے پاس موجود ہو۔ خادم ملت و دین: عمران المحمدی ہر سخن سے پہلے ہم اس بات کو واضح کرنا چاہیں گے کہ اقوام میں انقلاب کیوں اورکب آتا ہے؟ انسان ایک ذی شعور ،حساس اور متحرک بالارادہ مخلوق ہے۔جیسے زندگی جینے کے لے کچھ...
سعودی میڈیا کی جانب آیت اللہ سیستانی اور ملت عراق کی شان میں گستاخی قابل مذمت و گھناونی حرکت :مہدی مہدوی پور...
ولایت ٹائمز نیوز سریوس
( ہندوستان )
دہلی/ولایت ٹائمز نیوز سروس/7جولائی /ہندوستان کیلئے نمائندہ فقیہ آیت اللہ مہدی مہدوی پور نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب اور اس کے حمایت یافتہ میڈیا اداروں کی جانب سے مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اور عراق کے دیندار عوام کی شان میں توہین اور گستاخی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ داعش کی شکست کے نتیجے میں ایسی حرکات ان کی بوکھلاہٹ کی واضح علامت ہے۔ ولایت ٹائمز کے قارئین کی خدمت میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ مہدی مہدوی...