تاز ترین خبریں
قدس یہودیت کا مرکز ویہودیوں کیلئے مقدس ہے:سعودی عرب میں مشرق وسطیٰ کیلئے تحقیقاتی مرکز کے مدیر اعلیٰ...
( سعودی عرب )
ریاض/سعودی عرب کے شہر جدہ میں مشرق وسطی کیلئے تحقیقاتی مرکز کے مدیر اعلیٰ نے امریکی چینل کے ساتھ ایک انٹریو میں ٹرنپ کے یروشلم اعلان کی تائید کرتے ہوئے قدس کو یہودیت کا مرکز قرار دیا۔‘‘ولایت ٹائمز‘‘ نے خبر رساں ادارہ ’’وطن سرب‘‘کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں مشرق وسطیٰ کیلئے تحقیقاتی مرکز کے مدیر اعلی عبدالحمید حکیم نے ایک امریکی ٹی وی چینل ’’الحرۃ‘‘کو دیئے گئے انٹرویو میں دعوی کیا کہ ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم...
مسجد الاقصی مسلمانوں کے لئے حرمین الشریفین کی طرح مقدس ہے:شیخ الازہر...
( مصر )
قاہرہ/مصری یونیورسٹی الازہر کے شیخ احمد الطیب نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی مسلمانوں کے لئے حرمین الشریفین کی طرح مقدس ہے سعودی عرب کی بیت المقدس پر عدم توجہ اس کے ایمان کی کمزوری اور عدم ایمان کی علامت ہے۔ مصری یونیورسٹی الازہر کے شیخ احمد الطیب نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی مسلمانوں کے لئے حرمین الشریفین کی طرح مقدس ہے سعودی عرب کی بیت المقدس پر عدم توجہ اس کے ایمان کی کمزوری اور عدم ایمان کی علامت ہے۔احمد الطیب نے کہا کہ بیت المقدس کا ایک پتھر بھی ایسا...
جموں میں یک روزہ سیرۃ النبیؐ اوروحدت کانفرنس منعقد:اتحاد امت پرشدید زور...
( جموں وکشمیر )
جموں/ولایت ٹائمز ڈیسک/ریاست جموں کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں عیدمیلاد النبی ؐ اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے یک روزہ عالمی سیرت پیغمبر ؐ اور وحدت کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بیرون و ریاست بھر کے مختلف مذاہب و مسالک سے وابستہ علمائے کرام، دانشوروں اور عوام کی بھاری جمعیت نے شرکت کی۔’’ولایت ٹائمز‘‘ کو موصولہ اطلاعات کیمطابق شیعہ فیڈریشن جموں اور آل لداخ مسلم سٹوڈنٹس ایسو سی ایشن کے اشتراک سے جموں کے کربلا کمپلیکس میں یک روزہ عظیم الشان ’سیرت...
ٹرنپ کا بیان اسلام کیخللاف اعلان جنگ؛فلسطین کے اصل مالک فلسطینی، بعضی عرب ممالک کا استعمار حامی کردار افسوسناک:وسیم رضا...
( جموں وکشمیر )
قم/معروف کشمیری دینی طالب علم نے یروشلم کو اسرائیل کی دارالحکومت قرار دینے کے ٹرنپ کے اشتعال انگیز فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے امریکی اعلان کو عالم اسلام کیخلاف جنگ اور خطرناک قرار دیا اور کہا کہ مذکورہ عمل مسلمانوں کو بیدار کرنے کیلئے بہترین موقعہ فراہم کرتاہے۔قم سے جاری ایک بیان میں المصطفی ؐ انٹر نیشنل یونیورسٹی حوزہ علمیہ ایران کے نوجوان کشمیری دینی طالم علم وسیم رضا نے زور دیا کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کو چاہیے کہ استعمای سازشوں...
امریکی اعلان اسرائیل کی نابودی اور فلسطین کی آزادی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا:سید حسن نصر اللہ...
( لبنان )
بیروت/حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے امریکی صدر کے بیت المقدس کے حوالے سے حالیہ فیصلے کو اسرائیل کی نابودی اور فلسطینیوں کی وطن واپسی کا پیش خیمہ قرار دیا اور کہا کہ عرب ممالک سمیت عالم اسلام کو اس حساس وقت میں فلسطینیوں کا بھرپور دفاع کرنا ناگزیر ہے۔
’’ولایت ٹائم‘‘کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے امریکی سفارتخانہ کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر کے فیصلہ کو اسرائیل کی نابودی اور فلسطینیوں کی...
الموت للا امریکہ۔۔۔الموت للاسرائیل:جموں،کشمیر اور لداخ میں عوام سراپا احتجاج،مذمتی بیانات جاری، مسلمانوں کو متحد ہونے کی اپیل...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/نمائندہ ولایت تائمز /امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس ( یروشلم) کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف پوری مسلم دنیا کے ساتھ ساتھ ریاست کے جموں،کشمیر اور لداخ خطوں میں بے چینی، اضطراب اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور عوام نے بلالحاظ مذہب و مسلک نے اس فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیاہے۔’’ولایت ٹائمز‘کو موصولہ اطلاعات کے مطابق ریاست میں تینوں خطوں کے مختلف اضلاع میں مذہبی، سیاسی و سماجی انجمنوں کے اہتمام سے امریکی...
قاسم سلیمانی نے امام خامنہ ای کے نام پیغام میں داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان کردیا...
( ایران )
تہران/بندہ ناچیز، اس میدان میں آپ جناب (امام خامنہ ) کی طرف سے مامور سپاہی کی حیثیت سے داعش کے آخری قلعے ’’ابوکمال‘‘ شہر کی آزادی کے لئے ہونے والی کاروائی کے اختتام اس شجرہ خبیثہ ملعونہ کے تسلط کے خاتمے کا اعلان کرتا ہوں۔جو چیز خدائے سبحان کے لطف و کرم اور رسول اللہ الاعظم صلی اللہ علیہ و آلہ اور آپ(ص) کے اہل بیت کرام علیہم السلام کی عنایات خاصہ کے بعد، اس سیاہ اور خطرناک سازش کی شکست کا باعث ہوئی حضرت مستطاب عالی و مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ...
نائیجیریا میں مسجد پر خودکش حملہ، 50 افراد جانبحق...
( نائجیریا )
نائیجیریا کے مشرقی صوبے آڈا ماوا کی ایک مسجد پر خود کش حملے میں کم از کم 50 افراد جانبحق ہو گئے۔نائجیریا میں ایک خود کش حملہ آور نے مسجد میں دھماکہ کرکے 50 نمازیوں کی جانیں لے لیں۔تفصیلات کے مطابق مسجد کو اس وقت نشانہ بنایا جب نمازیوں کی ایک بڑی تعداد مسجد میں داخل ہورہی تھی۔نائیجیریا کی پولیس کا کہنا ہے کہ خود حملہ صوبہ ادموا کے شمال میں واقع ایک مسجد پر کیا گیا ہے۔نائجیریا کے پولیس ترجمان عثمان ابوبکر کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار نے خود کو نماز گزار...
خانقاہِ میر سید علی ہمدانیؒ میں آگ،گنبد کو نقصان،عوام میں غم و غصہ کی لہر!...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/700سالہ قدیم تاریخی خانقاہ معلی کو منگل اور بْدھ کی درمیانی شب لگنے والی آگ سے جزوی نقصان پہنچا ہے۔ عینی شاہدین نے دعویٰ کیا ہے کہ آتش زدگی کا یہ واقعہ آسمانی بجلی گرنے سے پیش آیا اور وہ اِسے خدا کی طرف سے غلط کاموں سے باز رہنے کا انتباہ سمجھتے ہیں۔تاہم خانقاہِ معلی کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ خانقاہ میں موجود تبرکات اور تاریخی نوادرات محفوظ ہیں۔اس دوران وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ازخود خانقاہ معلی جاکر صورتحال کاجائزہ لیا اور واقعے...
ماں کی دعا اورفریاد رنگ لے آئی،ماجد خان کی جنگجوئیت کی شروعات اور اختتام!...
( جموں وکشمیر )
سرینگر// جنوبی کشمیر کے اسلام آباد ضلع میں ایک ابھرتے فٹ بال کھلاڑی ماجد خان کے جنگجو بن جانے کا ڈرامہ باالآخر انکے واپس آنے کے بعد ختم ہوگیا ہے جسکی وجہ سے انکے والدین نے راحت کی سانس لی ہے۔ماجد کے سرنڈر کے حوالے سے تاہم ابہام ہے کہ پولس نے نہایت احتیاط بھرتی ہوئی ہے جبکہ کئی سطحوں پر کئی طرح کے بیانات دئے جاچکے ہیں۔اس دوران وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ماجد خان کے ہتھیار چھوڑ دینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک ماں کے پیار کی جیت کہا ہے جبکہ اپوزیشن...