تاز ترین خبریں
گاندربل کی آبی پناہ گاہ میں پرندوں کے غیر قانون شکار کا انکشاف...
( کشمیر )
سرینگر/رکھ شالہ بگ گاندربل کی آبی پناہ گاہ میں مہاجر پرندوںکے غیر قانونی شکار کا انکشاف ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک لاتعداد پرندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے اس صورتحال پر محکمہ وائلڈ لائف کی پر اسرار خاموشی پر طرح طرح کے خدشات کا اظہار کیا ہے۔
وادی میں سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی مختلف ممالک سے مختلف قسم کے پرندے وارد کشمیر ہونا شروع ہوتے ہیں اور اس سلسلے میں اب تک لاکھوں کی تعداد میں مہاجر پرندوں نے وادی کے مختلف علاقوں میں اپنا...
اننت ناگ میں جے کے بنک زونل آفس کا افتتاح...
( کشمیر )
سرینگر/مالیاتی اداروں کی ترقی ایک مسلسل توسیعی فروغ اور بنیادی ڈھانچے کا استحکام لازمی قرار پاتا ہے ۔ہماری بحیثیت بنک ترقی اور فروغ کا مجموعی عمل ہماری مشن ’خدمت سے خودداری‘‘ برائے ریاستی عوام جڑا ہوا ہے۔ان باتوں کااظہار چیر مین و سی ای او جے کے بنک مشتاق احمد نے کے پی روڈ اننت ناگ میں جنوبی کشمیر (ii) زونل آفس کمپلیکس کا افتتاح کرنے کے بعد صارفین کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران کیا ۔
افتتاحی تقریب میں ڈی سی اننت ناگ منیر الاسلام اور بنک ایگزیکٹیو...
حزب اللہ کی نظر میں عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل...
شیخ نعیم قاسم
( لبنان )
اسلامی مقاومت حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حال ہی میں لبنان کے روزنامے “السفیر” میں ایک مقالہ شائع کیا ہےجس میں امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز اور ان کے ممکنہ راہ حل کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ’’ولایت ٹائمز‘‘ اپنے قارئین کیلئے اس کا اردو ترجمہ پیش کر رہا ہے۔
تحریر: شیخ نعیم قاسم
اتحاد بین المسلمین اور وحدت اسلامی ایک وسیع منصوبہ ہے، جس کے تحقق کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ عالم اسلام میں اتحاد کو فروغ دینے...
نمائندہ ولی فقیہ کا مولانا میرزامحمد اطہر کے انتقال پر تعزیت و تسلیت...
( بھارتت )
نئی دہلی/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمین آقائی ڈاکٹر مہدی مہدوی پور نے اس کے بھارت کے معروف خطیب مولانا میرزا محمد اطہر کی رحلت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔’’ولایت ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق نمائندہ ولی فقیہ نے خطیب اکبر، مبلغ توانا اور ذاکر اہل بیت علیھم السلام مرحوم میرزا محمد اطہر ؒ کی رحلت پر امام عصر (عج)، ہندوستان کے تمام علماء، حوزہ ہائے علمیہ، ذاکرین اور مبلغین حضرات مخصوصا مرحوم کے اہل خانہ کی خدمت میں تسلیت...
جامعہ ملیہ اسلامیہ اور ولایت فاونڈیشن کے اشتراک سے3روزہ عالمی’’عرفان اسلامی‘‘کانفرنس منعقد،ملکی و بیرونی علمی و دینی ژخصیات کی شرکت...
( بھارت )
نئی دہلی/خصوصی رپورٹ/شعبہ اسلامک اسٹڈیز جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی اور ولایت فاونڈیشن نئی دہلی کے اشتراک سے 16فروری2016ء کو عرفان اسلامی اور عارف بزرگ علامہ ابوالحسن حافظیان ؒ کے موضوع پر منعقد سہ روزہ بین الاقوامی سیمینار میںملک اور بیرون ملک سے آے دانشوران نے اپنے علمی اور فکری خیالات کا اظہار کیا ۔
کانفرنس کی صدارت جامعہ ملیہ اسلامی کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے انجام دی۔ عالمی سیمینار سے افتتاحی خطبہ پیش کرتے ہوئےبھارتی وزیر...
شہادت کی ثقافت نے یمنی قوم کو زندہ رکھا،آل سعود امریکہ کے ہاتھوں کا کھلونا ہے:الحوثی...
( یمن )
صناء/تحریک انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبد الملک الحوثی نے کہاکہ یمن کے لوگ مظلومانہ طریقے سے مارے جا رہے ہیں۔ ظلم کی حد یہ ہے کہ لوگوں کے پاس کھانے پینے کے لیے بھی کچھ نہیں بچا ہے۔
’’ولایت ٹائمز ‘‘ نے ’’ابنا‘‘ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہاکہ ملت یمن آج تن تنہا عالمی استکبار خاص طور پر امریکہ، اسرائیل اور ان کے پیٹھو ممالک کے ساتھ لڑ رہی ہے۔ ملت یمن ہر روز شہداء کا قافلہ جن میں مرد، عورتیں، بچے...
فلم’’یوسف پیغمبر (ع) ‘‘کے ڈائریکٹر فرج اللہ سلحشور کا انتقال ہوگيا...
تہران/اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک مؤمن ، متعہد ہنرمند اور فلم “یوسف پیغمبر (ع) ” کے ڈائریکٹر فرج اللہ سلحشور انتقال کر گئے ۔’’ولایت ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق فلم ” یوسف پیغمبر” اور” مردان آنجلس ” ان کے اہم شاہکار میں شامل ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے۔ان کے انتقال پر ملک کے دینی و سیاسی قائدین نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ نے مرحوم کے وفات پر رنج و غم کا...
کسی بھی مسلمان کا قتل حرام ہے،اُمت مسلمہ کو تعصب سے پاک کرنے کی ضرورت:شیخ الازہر...
( مصر )
قاہرہ/انڈونیشیاء کے علمائے سے ملاقات کے دوران شیخ الازہر کے مفتی شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا کہ کسی بھی مسلمان کا قتل حرام قرار دیا اور سب کو اس بات کی طرف دعوت دی کہ اسلام کی حقیقی میراث جو مہر و محبت اور تشدد سے پرہیز پر مبنی ہے کی طرف توجہ کریں۔علمائے الازہر کے ایک وفد کے ہمراہ انڈونیشا کے دورے کے دوران شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے اس ملک کے علما کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے امت مسلمہ کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کی نسبت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں...
حزب اللہ لبنان کے سیاسی ڈھانچے کی اہم رکن ہے:لبنانی وزیر اعظم...
( لبنان )
بیروت/لبنانی وزیر اعظم نے حزب اللہ کو مزاحمتی فورس اور ملک کے دفاعی اور سیاسی ڈھانچے کا اہم رکن قرار دیا ہے۔’’ولایت ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق لنبانی وزیر اعظم تمام سلام نے ’’اسکائی ‘‘نیوز ٹی وی چینل کے ساتھ انٹرویو میں حکومت لبنان اور حزب اللہ کے درمیان اختلافات میں شدت آنے کی خبروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک حزب اللہ اس ملک اور اسی سرزمین سے وجود میں آئی ہے اور اس نے تاریخی دشمن کے مقابلے میں استقامت کی ہے اور وہ لبنان کی حکومت...
دهشت گرد گروه داعش نے عربی زبان میں اخبار ’’النباء‘‘ شائع کردیا...
( عراق )
سرت/لیبیا کے شهر سرت سے مذکوره اخبار شایع کیا جارها هے۔اطلاع رساں اداره ’’الامة الاخباریة ‘‘کے مطابق لیبیا کے شهر سرت سے مذکوره اخبار شایع کیا جارها هے۔ داعش کا پهلا اخبار’’ریاح الصلیبیین و رایات الطواغیت: صلیبی هوائیں اور طاغوتی جھنڈے‘‘ سپر لیڈ کے ساتھ شایع کیا گیاهے .اس سے پهلے ایک میگزین انگریزی زبان میں ’’دابق‘‘ داعش کی جانب سے نشر کیا جاتا تھا۔ نیوز ایجنسی ’’عماق‘‘ اور’’الحیاة‘‘بھی داعش کے میڈیا میں شمارهوتے هیں جو داعش کی...