تاز ترین خبریں
مذہبی،سیاسی،سماجی اور دیگر رہنماؤں کی مذمت،فقید المثال ہڑتال ،احتجاج درج،منسوخی کا مطالبہ...
کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔عدالت نے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کو ہدایات جاری کیں کہ وہ تمام پولیس افسران خاص طور پر ضلعی افسران (ڈی ایس پیز) اور اسٹیشن ہاوس افسران (ایس ایچ اوز) کو اس پابندی پر سختی سے عمل درآمد کا حکم جاری کریں۔ جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے ڈویڑنل بینچ کے جسٹس دہراج سنگھ ٹھاکر اور جسٹس جاناک راج کوتوال نے ایڈووکیٹ پاریموکش سیتھ کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست پر فیصلہ سنایا۔پی آئی ایل میں کہا گیا ہے کہ کچھ ریاستوں میں...
اسلام دشمن عناصر کے خلاف اُمت مسلمہ متحد ہو کر آواز اٹھائیں:مولانا غلام رسول حامی...
سرینگر/صیہونی طاقتیں مسلمانوں کے اندر انتشاری کیفیت اور اختلافات کو پروان چڑھانے کیلئے کمر بستہ ہے اور آنے والے چند ماہ انتہائی سخت اور مشکل ہو سکتے ہیں کیونکہ جہاں بین الاقوامی سطح پر مسلم قیادت کو بے یارو مددگار چھوڑنے میں مصروف ہے وہیں ریاست جموں وکشمیر کے حالات بھی اِس سے غیر نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہارکاروان اسلامی جموں کشمیر کے امیر مولانا غلام رسول حامی نے جامع مسجدٹہب کاکہ پورہ پلوامہ میں نماز جمعہ سے قبل عظمت مصطفیٰ ﷺ کانفرنس سے خطاب...