بین الا قوامی خبریں
داعش کا اصلی بانی کون:یواین میں شامی نمائندے کا سوال؟...
( شام )
جینوا:اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار الجعفری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ترکی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے اصلی بانی اور سرپرست ہیں ۔ سعودی عرب پہلے یمن جنگ میں کامیابی حاصل کرلے پھر شام پرفوجی حملے کے بارے میں فکر کرے ۔ سعودی عرب امریکی شیطانی اور یزیدی اتحاد کا حصہ ہے سعودی حکام کی رفتارصہیونیوں جیسی ہے سعودی اور یہودی دونوں بھائی ہیں۔’’ولایت ٹائمز‘‘ نے ’’ابنا‘‘ کے حوالے خبر دی ہے کہ اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار...
داعش کا مقصدفلسطینیوں و کشمیریوں کی تحریک کو کمزور کرنا ہے:مفتی اعظم فلسطین...
( فلسطین )
غزہ:فلسطین کے مفتی ڈاکٹرمحمد احمد حسین نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے نوجوانوں کو ایسے وہابی گروہوں اور جماعتوں سے دور رہنا چاہیے جو بے گناہ انسانوں کو قتل کرتے ہوں کیوں کہ بچوں، عورتوں اوربوڑھوں کو قتل کرنے والے اسلامی تعلیمات کے پیروکار نہیں بلکہ دہشت و وحشت پھیلانے والی سامراجی طاقتوں کے آلہ کار ہیں۔’’ولایت ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شہر لاہور کے بحریہ ٹاؤن میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی مفتی ڈاکٹرمحمد احمد حسین...
ہماری قوم اسلام،انقلاب و اتحاد کے محافظ ہیں:ایرانی سنی عالم دین...
( ایران )
تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین نےاسلامی انقلاب کی 37 ویں سالگرہ کی ریلیوں میں عوام کی بھاری شرکت کی سراہنا کرتے ہوئے کہاہےکہ یہ واقعہ ایران میں سبھی مسالک وفرقوں کے درمیان اتحاد ویکجہتی کا عظیم مظاہرہ ہے ۔ ایران کےشہر سنندج کے خطیب جمعہ ممتاز اہلسنت عالم دین ’’ماموستا عبدالرحمان خدائی‘‘نے اپنے خطبےمیں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں شرکت پر ایرانی عوام کا شکریہ اداکرتے ہوئےکہاکہ ایرانی عوام اتحادویکجہتی...
حکومت آل سعود امریکہ کے بغیر سانس بھی نہیں لے سکتے: حسن فیروزآبادی...
تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ کے سربراہ جنرل فیروز آبادی نے سعودی عرب کی طرف سے شام میں ایک لاکھ پچاس ہزار فوجی بھیجنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب پہلے ثابت کرے کہ اس کے پاس اتنے فوجی ہیں اس کے بعد اپنی حیثیت سے بڑے اعلان کرے۔’’ولایت ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ’’مہر خبررساں ایجنسی ‘‘کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ کے سربراہ جنرل حسن فیروز...
ترکی کا داعش کے ساتھ خفیہ تعاون: روس...
( روس )
ماسکو:روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں وہابی دہشت گردوں ک حمایت کرنے پر ترکی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اب بھی داعش کے خلاف خفیہ تعاون جاری رکھے ہوئے ہے ۔ترک وزير خارجہ نے کہا کہ روس کی طرف سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملوں کے بعد بھی ترکی کا داعش کے ساتھ خفیہ تعاون جاری ہے اور ترکی داعش کے ساتھ ملکر اگلا قدم اٹھانے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔
سعودی:مسجدرسول اعظمؐ میں نماز جمعہ پر قدغن،امام جمعہ خانہ نظربند...
( سعودی عرب )
قطیف:سعودی عرب کے قطیف اور الاحساء شہروں میں سعودی عرب کے حکام کی مجرمانہ اور بہیمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی حکام نے الاحساء کی مسجد رسول اعظم ؐ میں مومنین کو نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی اور امام جمعہ شیخ حسین الراضی کو گھر میں نظر بند کیا۔۔’’ولایت ٹائمز‘‘ نے سعودی عرب کے اخبار’’ خیبر ‘‘کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے رسول اعظم (ص) مسجد کے دروازوں کو بند کردیا اور نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔ سعودی عرب کے...
ایران کو اُمت مسلمہ کے مستقبل کی فکر لاحق ہے:علی لاریجانی...
( ایران )
تہران:مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا کہ خطے کے بارے میں ایران کی سوچ حاسدانہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران ، اسلامی ملکوں کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی محسوس کرتا ہے اور اسے امت مسلمہ کے مستقبل کی فکر لاحق ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں دفاع مقدس کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر علی لاریجانی کےایران کے اسپیکر نے کہا کہ آل سعود حکومت کو خطے کے بارے میں اپنی سوچ کی اصلاح کرنا چاہیے۔ آل سعود شام میں...
مصری صدر السیسی اسرائیل کے زر خرید غلام:صیہونی اخبار میں انکشاف...
( مصر )
تل ابیب: اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مصرکے موجودہ فوجی صدر عبدالفتاح السیسی اسرائیل کے زر خرید غلام ہیں جنہوں نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حکام کے کام بھی اپنے ہاتھوں میں لئے ہیں۔عالمی ’’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ایک موقر عبرانی روزنامہ ’’معاریف‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ مصر میں عبدالفتاح السیسی کے صدر منتخب ہونے کے بعد تل ابیب کو غزہ پٹی کے مقاومت کاروں کیلئے امداد کی روک تھام میں زیادہ کوششیں نہیں کرنا...
پاکستان کے آرمی جنرل راحیل شریف دنیا ب کےہترین جنرلوں میں شامل...
( پاکستان )
واشنگٹن:دہشت گردوں کو نیست نابود کرنے اور جرآت اور بہادری کا تاریخ رقم کرنے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دنیا کا بہترین جنرل قرار دیا گیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے نے دنیا بھر کے بہترین فوجی کمانڈرز کی فہرست جاری کردی ہے۔ دہشت گردوں کو نیست نابود کرنے اور جرآت اور بہادری کا تاریخ رقم کرنے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دنیا کا بہترین جنرل قرار دیا گیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطاقب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ملک کے اندر اور باہر...
پُرتشدد خیالات اُمت مسلمہ کیلئے سب سے بڑامسئلہ:الہام امین...
( ایران )
تہران: قانونی معاملات میں ایران کی نائب صدر ’’الہام امین زادہ ‘‘نے مسلمانوں کے درمیان اختلافات اور تنازعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پرتشدد خیالات مسلم دنیا کیلئے سب سے بڑا مسئلہ ہے اور دشمنوں کے ساتھ بعض مسلم ریاستوں کے اتحاد کے پیچھے ان کی جہالت کار فرما ہے ۔الہام امین زادہ نے کہا کہ دشمنوں کےساتھ بعض نام نہاد اسلامی ممالک کے اتحاد سے دشمنان اسلام مسلم دنیا کے مالی وسائل کو لوٹ رہے ہیں اوریہ مسلم ریاستیں دیگر مسلم ممالک کو اسی راہ پر...