بین الا قوامی خبریں

کشمیر میں عظیم انسانی المیہ کا خدشہ : عمران خان...

( پاکستان )

اسلا آباد/پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  کشمیر میں بھارت کی غلط اور یکطرفہ پالیسیوں اور اقدامات کے ذریعہ عظیم انسانی المیہ کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  کشمیر میں بھارت کی غلط اور یکطرفہ پالیسیوں اور اقدامات کے ذریعہ عظیم انسانی المیہ کا خدشہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے نیو یارک میں معروف اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے اداریاتی بورڈ سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں بھارت کے غیر قانونی اور جموں و کشمیر...

بھارت پلوامہ جیسے واقعہ کا بہانہ بنا کرپاکستان پر حملہ کرسکتا ہے:پاکستانی میجر جنرل آصف غفور...

( پاکستان )

اسلام آباد/پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی کرفیو ختم ہوتے ہی تشدد بڑھنے کا امکان ہے جبکہ بھارت پلوامہ جیسے واقعہ کا بہانہ بناکر پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔ ولایت ثایمز نے نقل  حوالے کیا  نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی کرفیو ختم ہوتے ہی تشدد بڑھنے کا امکان ہے جبکہ بھارت پلوامہ جیسے واقعہ کا بہانہ بناکر پاکستان پر حملہ کرسکتا...

ہندوستان کشمیریوں کو مکمل آزادی فراہم کرے: او آئی سی...

( کشمیر )

ترکی/او آئی سی نے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیریوں کو مکمل آزادی فراہم کرے۔ اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی (آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز) نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے اور اقوام متحدہ و دیگر ادارے مسئلہ کشمیر...

امت مسلمہ اور عالمی برادری کی کشمیر پر خاموشی خطے کو خطرناک دور میں دھکیل سکتی ہے، بھارتی حکومت کے انسان کش اقدامات قابل مذمت:آیت اللہ نوری ہمدانی...

( ایران )

قم/کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیو‍ں اور کشمیر کی اندرونی خودمختاری کو ختم کرنے پر ایران کے بزرگ مذهبی شخصیت اور عالم تشیع جهان کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہان دنوں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے افسوس ناک خبریں سننے کو مل رہی ہیں۔ (بھارتی حکومت کے) اس رویے کے خلاف عالمی اور انسانی حقوق کے علمبردار اداروں کی خاموشی باعث افسوس ہے۔ وادی کشمیر کا مکمل محاصرہ اور ذرائع مواصلات کو منقطع کر رکھا...

حج امت مسلمه کے اتحاد کا عظیم مرکز:استاد علیزاده موسوی...

( ایران )

تهران:اسلامی جمهوریه ایران کے معروف استاد اور بین الاقوامی ادارے البیان کے سربراہ ” سید مھدی علیزادہ موسوی” نے کہا انقلاب اسلامی کے اہداف میں سب سے بڑا اور اہم ہدف مسلمانوں کے درمیان اتحاد ہے. امام خمینی ؒ اور رہبر انقلاب اسلامی نے بھی مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا عملی نمونہ پیش کیا ہے۔”ولایت ٹایمز” نے نقل کیا ہے که بین الاقوامی ادارے البیان کے سربراہ ” سید مھدی علیزادہ موسوی” نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: انقلاب...

صہیونی اور امریکی سازش کے خلاف تمام فلسطینیوں کو ایک صفحے پر آنا ہوگا: آرچ بشپ عطا اللہ حنُا...

( فلسطین )

مقبوضہ بیت المقدس/ فلسطین میں یونانی آرتھوڈوکس چرچ کے آرچ بشپ عطا اللہ حنُا نے کہا ہے کہ امریکا کی ‘ ڈیل آف دی سینچری ” ایک سازشی منصوبہ ہے جس کے خلاف تمام فلسطینیوں کو اپنے اختلافات بھلا کرایک صفحے پر آنا ہوگا اس سازش کے خلاف فلسطینیوں کی محنت اور کوششوں کا آغاز قوم کی صفوں میں اتحاد سے کیا جانا چاہیے۔ ’’ولایت ٹائمز‘‘ نے نقل کیا ہے کہ رونامہ قدس کے مطابق غرب اردن میں پریس کانفرنس سےخطاب میں آرچ بشپ عطا اللہ حنُا کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں...

آل سعود کے سنگین جرائم پر دنیا بھرمیں صدائے احتجاج بلند...

( سعودی عرب )

لندن/ سعودی عرب میں سینتیس شہریوں کو اجتماعی طور پر سزائے موت دیئے جانے پرعالمی اداروں، تنظیموں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ سعودی عرب میں سینتیس افراد کو بیک وقت سزائے موت دیئے جانے کے واقعے پر احتجاج کرنے والےسینکڑوں لوگ لندن میں سعودی سفارت سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے آل سعود کے خلاف نعرے بلند کئے۔ مظاہرین نے جن کے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور سرقلم کئے جانے والے شہداء کی تصاویر موجود...

یمن پر حملے کی اصلی وجہ یمنیوں کی امریکی اور اسرائیلی سازشوں میں عدم شمولیت ہے:عبدالمالک الحوثی...

( یمن )

صنا/ عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن نے ہر صورت اپنی آزادی اور استقلال کی حفاظت کی ہے جبکہ یمن پر چار سال سے مسلط کردہ جنگ کی اصلی وجہ یمن کی جانب سے امریکی اور اسرائیلی سازشوں میں عدم شمولیت ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے اتوار روز یمنی قبائل کے سرداروں سے ویڈیو لنک پر خطاب کیا۔ یمنی ٹیلیویژن “المسیرہ” کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنی تقریر کے آغاز میں کہا کہ “وارسا کانفرنس” دراصل...

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خاتون سفیر کی تقرری...

( سعودی عرب )

جدہ/سعودی تاریخ میں پہلی بارخاتون کو سفیر بنا دیا گیا، شہزادی ریما بنت بندر امریکا میں سعودی سفیر تعینات کردی گئیں۔ سعودی عرب نے واشنگٹن میں سفیر کو تبدیل کرکے شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان کو امریکا میں سفیر تعینات کیا ہے۔ ان سے پہلے شہزادہ خالد بن سلمان امریکا میں سعودی سفیر تھے جنہیں اب نائب وزیردفاع مقرر کردیا گیا۔ شہزادی ریما کے والد بندر بن سلطان بھی امریکا میں سعودی عرب کے سفیر رہے ہیں۔

جوانان آئندہ سال کانفرنس کے لیے منصوبہ بندی کریں:آیت اللہ محسن آراکی...

( ایران )

تہران/مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی وفتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دنیا بھر سے آئے ہوئے مہامانوں کا استقبال کرتے ہوئے اتحاد بین المسلمین کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کانفرنس کے آغاز میں ولی فقیہ حضرت امام خامنہ ای کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا مقام معظم رہبری کی تائید اور حمایت سے یہ تحریک روز بروز قوتر اور موثر ثابت ہورہی ہے۔ مجمع جہانی تقریب مذاہب کے سربراہ نے کانفرنس کے دوران...