جموں نیوز
ایران میں دلخراش حادثہ:کشمیری قوم سوگوار...
( جموں و کشمیر )
فرمان رہبر معظم پر عزای عمومی کا اہتمام؛ سرکاری سطح پر قومی پرچم خم ، کاروباری سرگرمیاں معطل ؛ مجالس حسینی، قرآن خوانی اور پرامن ریلیوں کا سلسلہ جاری ؛ دینی، سیاسی اور سماجی شخصیات غمگین؛ ایرانی قیادت اور عوام سے تسلیت اور یکجہتی کا اظہار سرینگر/ولایت ٹائمز خصوصی رپورٹ/اسلامی جمہویہ ایران کے صوبہ آذربائیجان شرقی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل...
شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے جموں کشمیر کے اطراف و اکناف میں مجالس کا اہتمام...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/امت اسلامیہ کے مایہ ناز سپاہ سالار اور داعش کو نابود کرنے والے جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی اور سپاہ قدس عراق کے اعلیٰ کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس و دیگر شہدا کی تیسری برسی کے موقعہ پر دنیا بھر سمیت جموں وکشمیر کے اطراف و اکناف میں مجالس اور تقریب کا اہتمام کیا گیا جس دوران مقررین نےانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی عظیم قربانیوں کو یاد کیا۔ ولایت ٹائمز کو موصولہ اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان...
سرزمین جموں کشمیر کے ہر دل عزیز رہنما، مفکر اور تاریخ دان کرشن دیو سیٹھی انتقال کرگئے...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/۲۹جنوری ۲۰۲۱/آنجہانی سیٹھی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علمبردار تھے اور جموں و کشمیر کی آزادانہ حیثیت کی بحالی کی وکالت کرتے تھے۔ وہ سابق ریاست کی آئین ساز اسمبلی کے رکن رہے تھےتجربہ کار صحافی اور کمیونسٹ رہنما کرشن دیو سیٹھی کا جموں میں اپنی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا۔وہ نہ صرف جموں کے مشہور دانشوروں اور رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے بلکہ وہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عزت کی نگاؤں سے دیکھے جاتے تھے۔ وہ...
جموں میں یک روزہ سیرۃ النبیؐ اوروحدت کانفرنس منعقد:اتحاد امت پرشدید زور...
( جموں وکشمیر )
جموں/ولایت ٹائمز ڈیسک/ریاست جموں کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں عیدمیلاد النبی ؐ اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے یک روزہ عالمی سیرت پیغمبر ؐ اور وحدت کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بیرون و ریاست بھر کے مختلف مذاہب و مسالک سے وابستہ علمائے کرام، دانشوروں اور عوام کی بھاری جمعیت نے شرکت کی۔’’ولایت ٹائمز‘‘ کو موصولہ اطلاعات کیمطابق شیعہ فیڈریشن جموں اور آل لداخ مسلم سٹوڈنٹس ایسو سی ایشن کے اشتراک سے جموں کے کربلا کمپلیکس میں یک روزہ عظیم الشان ’سیرت...
آرٹیکل 35-Aکے معاملے پردلی کی خاموشی کوپُراسرار:سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ...
( جموں وکشمیر )
جموں/سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے’’آرٹیکل 35-Aکے معاملے پردلی کی خاموشی کوپُراسرار‘‘قراردیتے ہوئے سوال کیاکہ اگرمودی نے محبوبہ مفتی کویقین دہانی کرائی توپھرعدالت عظمیٰ میں مرکزنے آجتک حلف نامہ دائرکیوں نہیں کیا۔انہوں نے ’’مزاحمتی لیڈروں کوآرٹیکل35-Aمیں ٹانگ نہ اڑانے کامشورہ‘‘دیتے ہوئے سوالیہ اندازمیں کہاکہ حریت والے آئین ہندکونہیں مانتے توپھرکسی دفعہ کیساتھ اُنکاکیالینادیناہے۔عمرعبداللہ نے جموں واسیوں کودفعہ 35اے کوبچانے کیلئے...
نوجوان تشدد کا راستہ ترک کریں،40برسوں کے دوران خون خرابے سے کشمیری ماؤں نے صرف اور صرف اپنے لختِ جگر کھوئے:وزیر اعظم...
( جموں وکشمیر )
ادھمپور/کشمیری نوجوانوں کو تشدد کا راستہ ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے وزیر اعظم ہند نریندر امودی نے کہا کہ گزشتہ40برسوں کے دوران خون خرابے سے کچھ حاصل نہیں ہوا بلکہ وادی لہو لہان ہوئی اور کشمیری ماؤں نے صرف اور صرف اپنے لختِ جگر کھوئے ۔ پتھر بازی کرنے والے کشمیری نوجوانوں کو گمراہ قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کے پاس دو ہی راستے ہیں،جو انکے مستقبل کا فیصلہ کریں گے،ایک سیاحت کا دوسرا شدت پسندی کا،اب فیصلہُ ان کو کرنا ہے وہ کون سا...
جموں میں یک روزہ سیرت النبی ؐ کانفرنس منعقد،ایران کے سفیر سمیت ریاست کے دینی،سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت...
ساجد رسول
( جموں وکشمیر )
جموں/ساجد رسول/ ریاست جموں و کشمیر کے سرمائی دارالخلافہ جموں میں یک روزہ عظیم الشان سیرت النبی (ص) کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں ہندوستان کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر غلام رضا انصاری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ ریاست بھر کے معروف شیعہ و سنی علمائے دین،دانشوں،صحافیوں اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کربلا کمپلیکس جموں میں شیعہ فیڈریشن جموں کے زیر اہتمام سے یک روزہ عظیم الشان سیرت النبی ؐکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان میں ایران...
جموں کشمیر کے تینوں خطوں میں برسی امام خمینی ؒ پر تقریبات کا اہتمام...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/بت شکن و بانی انقلاب اسلامی ایران اما م خمینیؒ کی 27ویں برسی کے مناسبت سے دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی ریاست جموں کشمیر کے تینوں خطوں میں تقاریب کا اہتمام کیا ۔ کشمیر یونیورسٹی کے کنووکیشن ہال میں ایک پُر وقار سمینار’ امام خمینی ؒ ملت کی متاع گم گشتہ کا سراغ‘ کے عنوان سے منعقدہ ہوا جس میں جسٹس (ر) بشیرا حمدکرمانی، مولانا خورشیدا حمد قانون گو،آغا سید سید یوسف موسوی، ڈاکٹر سید فضل اللہ رضوی، سید محمد حسین، غلام حسن بابا وغیرہ شامل ہیں۔ ہندوستان...
جموں کے مسلمانوں کے حقوق سلب کئے جا رہیں ،فرقہ واریت کو ختم کرنے کیلئے ’’مکس ایڈمنسٹریشن‘‘ پالیسی کو اختیار کیا جائے:عاشق حسین خان...
( جموں )
جموں/سانبہ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے معروف سماجی رہنما و شیعہ فیڈریشن جموں کے صدر عاشق حسین خان نے مطالبہ کیا صوبہ جموں کے تمام اضلاع میں “مکس ایڈمنسٹریشن” تعیناتی کا طریقہ اختیار کیا جائے۔
ولایت ٹائمز کو موصولہ بیان کے مطابق شیعہ فیڈریشن جموں کے صدر عاشق حسین خان نے کہا کہ سانبہ واقعہ پولیس و سول انتظامیہ کی یکطرفہ کاروائی کا نتیجہ ہے اور ایسے افراد کو سخت سزا ملنی چاہیے جنہوں نے ایک بےگناہ شہری کو گولیوں سے بھون ڈالا۔
انقلابی اسلامی کی37ویں سالگرہ کی مناسبت سے جموں،کشمیر اور کرگل میں مجالس و ریلیوں کا انعقاد...
( کشمیر )
سرینگر:ولایت ٹائمز ڈیسک :دنیا بھر کے ساتھ ساتھ ریاست جموں کشمیر کے تینوں خطوں میں انقلاب اسلامی کی37 ویں سالگرہ کے مو قع جشن انقلاب کی تقاریب کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی خاصی تعداد اور علمائے دین و دانشوں نے شرکت کی۔14فروری کو جوانان رکھ شالنہ ٹینگن نے بعد از نماز مغربین توحید ایجوکیشنل انسٹیچیوٹ رکهشالنه میںایک جشن انقلاب ایران مجلس کا انعقاد کیا جس میں علمائے کرام،دانشور،شعرانے اپنے کلام سےعوام کوآگاہ کیا۔جن شخصیات نے تقریب سے خطاب...