کشمیر نیوز
عوامی تاثرات اور حکومتی اقدامات کو ابھارنے میں محکمہ اطلاعات کا رول انتہائی اہم ہے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ...
( جموں و کشمیر )
جموں/وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزارت روڈ پر واقع اَپنی سرکاری رہائش گاہ پر جموں کی سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔ جموں و کشمیر کے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جموں کی سول سوسائٹی کے ساتھ یہ ان کی پہلی ملاقات ہے۔اِسی طرح کی بات چیت 30؍ اکتوبر کو کشمیر میں سول سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ بھی ہوئی تھی۔اِس موقعہ پر نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری ، وزرأ محترمہ سکینہ اِیتو ، جاوید احمد رانا ، ستیش شرما ، وزیر اعلی کے مشیرناصر...
کشمیرمیں یک روزہ رحمة للعالمین کانفرنس کا اہتمام ؛، علمائے کرام اور دانشورں نے آپسی وحدت اور سماجی مسائل کے حل پر دیا زور...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/جموں کشمیر کی رحمۃ اللعالمین فاونڈیشن کے زیراہتمام ٹائیگور ہال سرینگر میں یک روزہ ”سالانہ رحمۃ اللعالمین کانفرنس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام ، دانشوروں اور دیگر شعبہ جات سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ ولایت ٹائمز نیوز سرویس کو موصولہ بیان کے مطابق رحمۃ اللعالمین فاونڈیشن کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں مقررین نے سیرت رحمۃ اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مفصل روشنی ڈالی اور جموں وکشمیر کی سماجی اور...
فلسطینی رہنما یحییٰ سنوار کی شہادت پر آغا سید حسن کا پیغام...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت تائمز نیوز سرویس/انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے مرکزی امام بارہ بڈگام میں جمعہ نماز کے دوران اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا فلسطین غزہ لبنان میں ابھی بھی صہیونی دہشتگردی جاری ہے اور امن کے داعی خاموش تماشائی بنےہیں ۔ ٓغا سید حسن نے غزہ میں فلسطینی حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے تناظر میں کہا ہے کہ یحیحیٰ السنوار کی شہادت پورے خطے میں جاری مزاحمت کو مزید طاقت اور مضبوطی دے گی...
عمر عبداللہ جموں و کشمیر کے نئےوزیر اعلیٰ منتخب...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لے لیا، اس موقع پر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور محبوبہ مفتی سمیت کئی دیگر اہم سیاسی رہنماوں نے شرکت کی۔ عمر عبداللہ اور ان کے کابینہ وزاءکو جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے ایس کے آئی سی سی میں آئین کے تئیں وفاداری اور رازداری کا حلف دلایا ۔حلف برداری کی تقریب کے بعد وزیر اعلیٰ نے سیکریٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جبکہ...
پیغمبر اسلام(ص) کی شان میں مہنت نرسنگھ نندکی گستاخی؛متحدہ مجلس علماء کشمیر سراپا احتجاج...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیو ز سرویس/متحدہ مجلس علما جموںوکشمیر جس کی قیادت میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کررہے ہیں اور جس میں جموںوکشمیر کی تمام سرکردہ دینی ، ملی ، تعلیمی اور سماجی انجمنیں اور تنظیمیں شامل ہیں نے اپنے ایک مشترکہ اور احتجاجی بیان میں نام نہاد مہنت نرسنگھ نند کے پیغمبر انسانیت اور امن و اخوت کے داعی اعظم پیغمبراسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں توہین آمیز ریمارکس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس طرح کے گستاخانہ...
خادم الرضا اور مطیع رہبر ، آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی شہادت نما رحلت عظیم خسارہ:مولانا وسیم رضا قمی الکشمیری...
( جموں و کشمیر )
کشمیری عوام غمگین اور سوگوار ، مقام معظم رہبری، ایرانی عوام اور ولایتمداران جہان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت کا اظہار سرینگر/اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ چند دیگر اعلیٰ مذہبی و سیاسی شخصیات کی شہادت نما رحلت پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جموں کشمیر کے نوجوان دینی مبلغ مولانا وسیم رضا کشمیری نے امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ...
ایران میں دلخراش حادثہ:کشمیری قوم سوگوار...
( جموں و کشمیر )
فرمان رہبر معظم پر عزای عمومی کا اہتمام؛ سرکاری سطح پر قومی پرچم خم ، کاروباری سرگرمیاں معطل ؛ مجالس حسینی، قرآن خوانی اور پرامن ریلیوں کا سلسلہ جاری ؛ دینی، سیاسی اور سماجی شخصیات غمگین؛ ایرانی قیادت اور عوام سے تسلیت اور یکجہتی کا اظہار سرینگر/ولایت ٹائمز خصوصی رپورٹ/اسلامی جمہویہ ایران کے صوبہ آذربائیجان شرقی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل...
ایران میں مقیم کشمیری عالم اور آیت اللہ شہید باقر صدر کے شاگرد خاص حجت الاسلام شیخ علی اصغر اوحدی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ، مرحوم کی گرانقدر علمی اور دینی خدمات ناقا...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/اسلامی جمہوریہ ایران میں مقیم کشمیری 77 سالہ نامور و زحمتکش عالم دین، داعی اتحاد، مفکر ، محقق، قلمار، مترجم ، مدارس اور بین الاقوامی ثقافتی امور کے ماہر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی اصغر اوحدی بروز بدھوار مورخہ 3 اپریل مطابق 23 رمضان المبارک 1445 دارالخلافہ تہران میں انتقال کر گئے۔ مرحوم مجمع جہانی تقریب مذاہب کے نائب اور آیت اللہ العظمیٰ شہید باقر صدر کے خاص شاگردوں میں شمار ہوتے تھے۔ ولایت ٹائمز کو موصولہ...
حضرت فاطمہ ؓ کی مثالی حیات طیبہ خواتین کیلئے مشعل راہ:میرواعظ کشمیر...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/عالمی شہرت یافتہ اور جموں کشمیر کی متحدہ مجلس علماء کے سربراہ و خطیب تاریخی جامع مسجد سرینگر میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے پیغمبر اسلام ﷺ کی پیاری دختر حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی مثالی اور سادہ طرز زندگی کو خواتین عالم کیلئے باعث تقلید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جناب فاطمہ ؓ نے ایک بیٹی ، ایک زوجہ اور ماں کی حیثیت سے اپنے کردار عمل اور اخلاق کا جو عظیم نمونہ پیش کیا ہے اُس نے ملت اسلامیہ کے دلوں پر انمٹ...
کرمان میں نہتے عوام کو نشانہ بنانا سفاکیت اور دہستگردی کی بدترین مثال:مولانا وسیم رضا کشمیری...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر کرمان میں ہوئے دہشتگردانہ بم حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جموں کشمیر کے نوجوان دینی مبلغ مولانا وسیم رضا کشمیری نے کہا کہ نہتے لوگوں کا خون بہانہ بہادری نہیں بلکہ بزدلی کی علامت ہے اور ایسے حربوں کو آزمانے سے عوام کے حوصلہ پست نہیں بلکہ مزید مضبوط ہوجاتے ہیں۔ قم المقدس ایران سے جاری ایک بیان میں عالمی شہرت یافتہ جامعہ المصطفی(ص) العالمیہ حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم کشمیری دینی مبلغ مولانا وسیم رضا...