کشمیر نیوز

کابل حملہ سے انسانیت سوگوار: وسیم رضا کشمیری...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت تائمز نیوز سرویس/15مئی 2021/کابل میں ایک اسکول پر ہونے والے مذموم اور ناقابل معافی بم حملے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ایران میں مقیم نوجوان کشمیری اسلامی اسکالر وسیم رضا نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حرکت کو اسلامی مخالف گروہوں کی کارستانی اور سازش قرار دیا۔ وقت تقاضا کرتا ہے کہ تکفیری گروہوں اوران سے وابستہ تربیتی مراکز کے خاتمے کیلئے ایک عالمگیر وحدت کی ضرورت ہے کیونکہ یہ ٹولہ  اسلام کی شبیہ کو داغدار کرنے کے لئے...

حسن آباد سرینگر میں المصطفیٰؐ جامع مسجد کی رسم سنگ بنیاد میں علمائے کرام کی شرکت، مشترکہ چلینجز کا وحدت کے ذریعہ مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت تائمز نیوز سرویس/30مارچ/رسولخدا(ص) کے بارھویں وصی حضرت ولی عصرؑ کے یوم ولادت باسعادت کے موقعہ پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے حسن آباد سرینگر میں المصطفیٰ ؐ جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھا۔ سنگ بنیاد کی تقریب میں متعدد علماء دین کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید نے شرکت کی جن علمائے دین نے سنگ بنیاد کی تقریب سعید میں شرکت کی ان میں مولانا مسرور عباس انصاری، آغا سید...

قرآن کریم کی شان میں گستاخانہ حرکت اسلام اور مسلمانوں کیخلاف عالمی سازش کا حصہ: ایران میں مقیم مذہبی اسکالروسیم رضا کشمیرینے بی جے پی اور آر ایس ایس کی چتر تلے پرورش ...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/13مارچ/مقدس آسمانی کتاب  قرآن کریم کی شان میں شیطان صفت فتنہ پرور وسیم رضوی کی گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جموں کشمیر کے نوجوان مذہبی اسکار وسیم رضا کشمیری نے اس حرکت کو اسلام اور بشریت کیخلاف بڑی عالمی سازش کا حصہ قراردیا اور زور دیا کہ اس مسئلہ کے حوالےسے مسالک و مذاہب سے بالاتر ہوکر وحدت ، ہمدلی، اور قانونی طریقے سے مقابلہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جاری ایک بیان میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ حوزہ...

آیات قرآنی کی جانب انگشت اندازی ناقابل برداشت:مولانا عباس انصاری...

( جموں و کشمیر )

سرینگر /ولایت ٹائمز نیوز سرویس/13مارچ/جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ و بزرگ حریت رہنما مولانا محمد عباس انصاری اور صدر مولانا مسرور عباس انصاری نے اپنے الگ الگ بیانات میں لکھنو کے نام نہاد اور خود ساختہ سابقہ شیعہ وقف چیرمین وسیم لعنتی کے اس شیطانی حربے کی شدید مذمت کی جس میں انہوں نے آیات قرآنی کو حذف کرنے کے لئے بھارتی سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ مولانا محمد عباس انصاری نے وسیم کو مفسد اور شیطانی آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا قرآن پاک...

جناب زینب سلام اللہ علیہا مومنین کیلئے ممتاز قرآنی سرمشق:آغا سید عبدالحسین موسوی بڈگامی...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/ رسولخدا (ص) کی نواسی  حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی بات :”ما رایت الا جمیلا”(میں نے الہی جمال کے بغیر کربلا میں کچھ نہیں دیکھا) کو جب حضرت آسیہ کی بات:” نجنی من فرعون و عملہ”(میں فرعون کے کفر و ظلم سے گھٹن محسوس کرتی ہوں مجھے موت دے) کو آپس میں موازنہ کریں تو حضرت آسیہ عام مومنوں کے لئے سرمشق ملتی ہے اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا خاص مومنوں عارفوں کے لئے سرمشق ملتی ہے جو عشق الہی کا سبق پڑھاتی ہے ۔ ولایت ٹائمز...

سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ غیر ملکی سفارتکاروں کا دورہ جموں کشمیر...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ 25غیر ملکی سفارتکاروں پر مشتمل ایک اور وفد بدھوار کی صبح وارد کشمیر ہوا جس دوران انہوں نے حضرت بل سرینگر ، بڈگام کے علاوہ دیگر کئی علاقوں کا دورہ کیا ۔دورہ کے دوران سفارتکاروں نے سرینگر میونسپل کارپوریشن کے مئیر ، ضلع ترقیاتی کونسل ممبران اور دیگر سیول سائیٹی ممبر ان سے ملاقات کی ۔ دو روزہ دورے کے دوران جمعرات کو وفد جموں کا روانہ ہو ا ۔ ولایت ٹائمز نیوز سرویس کو موصولہ اطلاعات کے...

کشمیر میں آرٹ کے ورثہ کی بحالی اور نوجوان نسل میں موجود فن کو نکھارنے کی خاطر سرینگر میں دو روزہ فائن آرٹ نمائش کا اِفتتاح...

( جموں و کشمیر )

سر ی نگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/16فروری 2021 /چیف ایگزیکٹیو آفیسر سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری جو صوبہ کمشنر کشمیر کا اِضافی چارج سنبھال رہے ہیں ، نے یہاں ٹی آر سی میں دو روزہ فائن آرٹ نمائش کا اِفتتاح کیا۔ نمائش کا اہتمام سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ نے محکمہ سیاحت کشمیر کے اشتراک سے کیا ہے۔اِس موقعہ پر ڈاکٹر شاہداِقبال چودھری نے اپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ اِس اقدام کا مقصد خطے کے ورثے کو زندہ رکھنا ہے ۔ اِس کے علاوہ...

جموں کشمیر میں ممکنہ شیعہ وقف بورڈ کا قیام؛ انجمن شرعی شیعیان سیخ پا، وادی بھر کے جمعہ اجتماعات پر قراردادیں منظور، لکھنو کے سید کلب جواد پر سخت برہمی کا اظہار...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت تائمز نیوز سرویس/18ڈسمبر/جموں و کشمیر میں شیعہ وقف بورڈ تشکیل دینے کے حکومتی منصوبے کے خلاف شدیدی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وادی کی شیعہ برادری نے اقدام کو دینی معاملات میں بد ترین مداخلت قرار دیا۔ وادی کے اطراف و اکناف میں شیعیان کشمیر کے درجنوں جمعہ اجتماعات کے مراکز پر حکومتی منصوبے کے خلاف صداے احتجاج بلند کیا گیا۔اس موقعہ پر ائمہ جمعہ نے موقوفات سے متعلق فقہ جعفریہؑ کے نقطہ نگاہ اور شرعی حثیت اور صوابط و شرائط کی وضاحت کرتے ہوئے...

جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پرغیرانسانی و غیرعقلانی پابندیوں کیخلاف کشمیری علماء نے کیا سخت رد عمل کا اظہار...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ ولایت تائمز نیوز سرویس/۱۷ڈسمبر/امریکی انتظامیہ کی جانب سے بین الاقوامی علمی مرکز جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف فارغ التحصیل کشمیری علمائے کرام نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور اسے جہالت کی علامت بیان کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز اور دہشتگردی کی انتہا قرار دیا ہے۔ ولایت تائمز نیوز سرویس کی رپورٹ کے مطابق جموں کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر سے جاری ایک بیان میں جامعة المصطفیٰ...

جامعۃ  المصطفی ؐ العالمیہ کیخلاف پابندی امریکی بوکھلاہٹ او نظام ولایت کے سامنے شکست کا اعتراف:وسیم رضا کشمیری...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/16ڈسپبر/المصطفیٰ (ص) بین الاقوامی یونیورسٹی ایران پر حالیہ امریکی پابندیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  معروف کشمیری مذہبی اسکالر اور سیاسی تجزیہ نگار وسیم رضا نے اقدام کی شدید مذمت کی اور اسے غیر منطقی ، غیر انسانی اور بلاجواز قرار دیا۔ جاری ایک بیان میں جامعۃ المصطفی(ص) العالمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نوجوان کشمیری مذہبی اسکالر اور معروف سیاسی تجزیہ نگار وسیم رضا نے کہا کہ ایران اوائل انقلاب سے ہی “ثقافتی”...