مقالات/مراسلات
کشمیری ثقافت اور وازوان...
الطاف جمیل شاہ سوپور کشمیر
( جموں و کشمیر )
شادی بیاہ کی تقریبات میں جب ایک بڑے سے شامیانے یا ہال میں لوگ جمع ہوکر یک بارگی میں کھانا کھاتے ہیں تو اہلیان وادی اس ایک ساتھ کھانا کھانے والے مجمعے کو ” سب” کا نام دیتے ہیں۔ کھانا پیش کرنے سے پہلے شامیانے کے دروازے پر باری باری کیی آدمی آپکی گنتی ایسے کریں گے کہ آپکو لگے گا کہ پتہ نہیں میرے اوپر تعزیرات ہند کی کونسی دفعہ کے تحت فرد جرم عائد ہوگا۔ اگر پوری جماعت کو چار سے تقسیم کرنے کے بعد گر ایک دو تین افراد کم پڑ جائیں تو باہر ہلچل مچ...
ہیروشیما ڈے اور ٹیکنالوجیکل ترقی کی پیچیدگی:جدت کے دوہرے پہلو...
( جموں و کشمیر )
آئیں ہم ایک ایسی دنیا کے لیے کام کریں جس میں تباہی کے آلات نہ ہوں، سب کے لیے محبت اور امن بھی ہو۔ آئیں ہم اس خواب کو حقیقت بنائیں کہ ایسی دنیا جہاں mass destruction کے ہتھیاروں کی دھمکی نہ ہو، اور سائنس اور ٹیکنالوجی صرف انسانیت کو آگے بڑھانے کے لئے کام آئے۔ ہماری مشترکہ خواہش یہ ہو کہ ہم امن کے دور میں رہیں، جہاں جدت امید اور ترقی کی علامت ہو، اور ایک ہم آہنگ اور خوشحال عالمی کمیونٹی کو پروان چڑھائے۔ تحریر:پیر محمد امیر قریشی سائنس اور ٹیکنالوجی انسانوں...
دربار شام میں جناب زینب کبری سلام اللہ علیھا کا خطبہ...
نصرت عباس
( جموں و کشمیر )
جناب زینب سلام اللہ علیھا کی عظمت کیلئے اتنا کافی ہے کہ آپ سید المرسلین اور ملیکہ العرب حضرت خدیجہ ع کی نواسی، محسن اسلام حضرت ابوطالب ع اور فاطمہ بنت اسد کی پوتی ، سید الاولین علی المرتضی ع اور سید النساء العالمین کی بیٹی اور اسی طرح جوانان جنت امام حسن ع اور امام حسین علیہ السلام کی بہن تھیں ۔ تحریر:نصرت عباس بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم سب تعریفیں اس خدا کیلئے ہیں جو عالمین کا پروردگار ہے اور خدا کی رحمتیں نازل ہوں پیغمبر...
پارا چنار میں مسلمانوں کا قتل عام:کیا ہمارا اتحاد فقط میڈیا تک قائم ہے؟...
حافظ میر ابراھیم سلفی
( جموں و کشمیر )
مومنین جہاں بھی رہتے ہوں ،انکی تکلیف میں درد محسوس کرنا ،انکی خوشی میں خوش ہونا عین ایمان ہے۔علمی حلقوں میں موجود اختلافات کو خونریزی کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔اگر جماعتوں کے ذمہ دار اتحادی مجالس میں موجود ہوتے ہیں تو انکے متبعین کو چاہئے کہ وہ بھی بردباری سے کام لیں وگرنہ قول و فعل کا تضاد منافقت کو واضح کرتا ہے۔ ملت اسلامیہ کو باشعوررہنا ہوگا کیونکہ تکفیری طبقہ نے بہت سے پرسکون گھروں کو آگ لگادی ہے۔وہ زمانہ چلاگیا جب لاعلم عوام کے دل و دماغ...
وادی کشمیر میں خودکشی کا بڑھتا رجحان...
حافظ میر ابراھیم سلفی
( جموں و کشمیر )
ولایت ٹائمز/ملت کی مساجد کا استعمال نوجوانوں کی فکری تعمیر کے لئے کیا جائے۔غزوہ فکری کے اس دور میں ،گمراہ کن افکار کے اس دور میں مساجد میں منبر و محراب باصلاحیت افراد کے حوالے کیا جائے جن میں اتنی اہلیت ہو کہ جدید مسائل پر گفتگو کرسکیں اور نوجوانوں کی رہنمائی کرسکیں۔بدقسمتی سے آج بھی ہماری مساجد آپسی منافرت ،فرقہ واریت اور فقط چند چیزوں کے لئے استعمال کی جاتی ہیں الا من رحم ربی ۔اس روش کو جتنا جلدی ہوسکے چھوڑ دینا ہے۔ تحریر :حافظ میر ابراھیم...
غدیر ایک تاریخ ساز دن...
تحریر:میر حسین
( جموں و کشمیر )
تحریر:میر حسین ولایت ٹائمز نیوز سرویس کشمیر “مسلمانوں کی سب سے بڑی عید ،عید غدیر ہے” ۔ اس مبارک حدیث کے پیش نظر اس دن کی اہمیت کا اندازہ لگانا بعید از قیاس اور نظرہوگا۔مسلم دنیا کی سیاسی،سماجی، اقتصادی ،معاشرتی اور دیگر ہمہ جہت مستقبل کو زیر نظر رکھ کر ہی امت کے درد سے لبریز دہان مبارک امام صادق سے یہ کلمات جاری ہوئے ہوں گے۔ واقعا تاریخ سازیہ عید کافی اہمیت کا حامل دن ہے ۔دینی اور مسلکی اعتبار سے ماوراء اگر اس دن کو سیاسی نقطہ نگاہ سے دیکھا...
حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی از الطاف جمیل شاہ...
( جموں و کشمیر )
حضرت سید علی ہمدانی رحمہ اللہ کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے ہجرت کی راہ پر چل پڑے یہ سنت نبوی علیہ السلام ہے اور ہر محب نبوی علیہ السلام کے لئے ہر سنت پر عمل کرنا اہم ہوتا ہے۔ ہجرت کی مختلف اقسام کے ساتھ یہ قسم بھی ہے کہ دعوت دین و اصلاح احوال کے لئے آدمی سفری صعوبت کو یکسر فراموش کرتے ہوئے رب العزت کی راہ میں نکل پڑے حضرت میر سید علی ہمدانی رحمہ اللہ کے زمانے کا سفر آج کل کی طرح آسائش و آرام دہ نہیں ہوا کرتا تھا نہ ہی تن آسانی کے لئے وہ اسفار ہوتے تھے چشم...
حضرت سیدالسادات میر سید تاج الدین الحسینی ہمدانیؒ..کشمیر میں دوسرے مبلغِ دینِ اسلام...
تحریر:سکینہ سیدہ الحسینی
( جموں و کشمیر )
حضرت میر سید تاج الدین الحسینی ہمدانیؒ امیرالامراء حضرت سید حسن الحسینی ہمدانیؒ کے فرزند اکبر اور عارفِ الزماں حضرت میر سید محمد الحسینی ہمدانیؒ کے پوتے تھے.حضرت امیر سید شہاب الدینؒ آپ کے عمّ محترم اور حضرت میر سید علی ہمدانی المعروف شاہ ہمدانؒ چچا زاد بھائی تھے، حضرت میر سید حُسین(سمنانی) الحسینی الہمدانیؒ آپ کے برادرِ اصغر تھے جن کا روضہ (زیارت) اہلسُنت کے زیرِ تولیت ہے.آپ کے ابتدائی حالات گوشہ اخفاء میں ہے لیکن اس سے آپ کی عظمت, شان و شوکت...
بیدار ملت اور رہبر کی ضرورت...
عمران المحمدی
( جموں و کشمیر )
مزید برآن اینکہ قوم کی درست تقدیر سازی کے لئے قوم کے پاس درست فکر ، عزم راسخ ،بلند اہداف کو پانے کا جذبہ اور اپنے رہبر کے تئیں وفاداری کا جوہر ناب پایا جاتا ہو اوراس کے ساتھ ساتھ ایک مخلص،بصیر،شجاع ،عالم وعارف اور خودی سے لبریزرہبر اس کے پاس موجود ہو۔ خادم ملت و دین: عمران المحمدی ہر سخن سے پہلے ہم اس بات کو واضح کرنا چاہیں گے کہ اقوام میں انقلاب کیوں اورکب آتا ہے؟ انسان ایک ذی شعور ،حساس اور متحرک بالارادہ مخلوق ہے۔جیسے زندگی جینے کے لے کچھ...
شراب”ام الخبائث و ام الفواحش”...
پیرزادہ سید اشفاق بخاری شافعی
( جموں و کشمیر )
اسلام سے قبل معاشرہ جن برائیوں میں مبتلاتھا اورجن خرابیوں نے اس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا ،ان میں اہم برائی’’ نشہ ‘‘ کرنے کی تھی،شراب کا استعمال پانی کی طرح کیا جاتاتھا،اسلام نے جن خرابیوں کو دورکرنے کیلئے تدریجی طریقہ اختیارکیا ہے، ان میں سے ایک شراب بھی ہے تحریر :پیرزادہ سید اشفاق بخاری شافعی شورو خانصاحب بڈگام، کشمیر اسلام سے قبل معاشرہ جن برائیوں میں مبتلاتھا اورجن خرابیوں نے اس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا ،ان میں اہم برائی’’ نشہ ‘‘...