مقالات/مراسلات

گلگت بلتستان کا اصل مسئلہ کیا ہے؟...

( جموں کشمیر )

ہمارے یہاں لوگ گلگت بلتستان کے حوالہ سے کم وبیش سنتے رہتے ہیں لیکن اصل صورت حال سے آگاہی صرف اسی وقت ممکن ہے جب ہم وہاں کی تاریخی سیاسی حثیت پر بات کریں گے ۔ ابھی حال ہی میں 5فروری کو پاکستان بھر میں ـ’’یوم کشمیر‘‘ منایا گیا اور پاکستان نے ایک بار پھر کشمیر کی آزادی کے حق میں مظاہرے کئے ۔ ٹھیک اسی دن گلگت بلتستان کے عوام نے بھی سٹر کوں پر اتر کر اپنے آپ کو کشمیری نہ ہونے اور اپنے علیحدہ حقوق کی مانگ کی اور اس دن کو ’’یوم لاتعلقی کشمیر و حقوق...

پیغمبر اسلام (ص)یکتا پرستی کے منادی اور اخلاق و مہربانی کے داعی ہیں...

پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) بن عبداللہ بن عبدالمطّلب بن ہاشم، اللہ تعالی کے آخری پیغمبر ہیں آپ، اولوالعزم انبیاء میں سب سے افضل ہیں آپ کا اہم ترین معجزہ قرآن ہے۔ آپ یکتا پرستی کے منادی اور اخلاق کے داعی ہیں۔ نیز سربراہ حکومت، قانون ساز، سماجی مصلح اور افواج کے سربراہ تھے گوکہ آپ عرب کے مشرک معاشرے میں پیدا ہوئے تھے تاہم اپنی زندگی کے دوران بتوں کی پرستش سے دوری کرتے تھے اور معاشرے میں رائج اخلاقی برائیوں اور قباحتوں سے پرہیز کرتے تھے۔ حتی کہ چالیس...

آ سرا اور مظلومیت کی نشانی کانگری...

آغا سید عبدالحسین کشمیری

کانگری کشمیر کا ہر گوشہ اپنی مظلومیت اور بے بسی ظاہر کرتی رہتی ہے ، یہاں کے قدرتی مناظر اپنی شان بیان کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی ویرانی کی داستاں بھی سناتے ہیں ، یہاں کے آبشار ، یہاں کے باغات و جنگلات ، یہاں کی صنعت ، یہاں کی حرفت، یہا ں کی ثقافت ، یہاں کی گرمی ، یہاں کی سردی، ہر ایک اپنی شان بیان کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے درباریوں کے فضل و کرم سے اپنی مظلومیت بھی بیان کرتے رہتے ہیں۔ کشمیر جو کہ آب ہوا کے اعتبار سے سرد سیر علاقہ ہے لیکن یہ دنیا کا واحد ملک...

حج وحدت اور قوت اسلامی کا عظیم الشان عملی مظاہرہ اور عظیم تربیت گاہ...

(از:ندیم عباس)

اسلام اتحاد و وحدت کا دین ہے، اسلام معاشرت پسند دین ہے، اس میں رہبانیت نہیں ہے، اسلام انسانی رشتوں کے جوڑنے اور مل جل کر رینے کی تلقین کرتا ہے، انسانیت کو مختلف گروہ بندیوں میں تقسیم کرنے والے تمام عناصر کی حوصلہ شکنی کرتا ہے، اسلام نے تین قسم کے عالمی بھائی چارہ کا تصور دیا ہے، ایک اسلامی بھائی چارہ، اس بھائی چارے کے ذریعے اسلام نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو ایک وحدت میں پرو دیا ہے، ان کا کا تعلق دنیا کے جس ملک سے ہو، یہ جون سی زبان بولتے ہوں، ان...

تہذیبی جارحیت کے بنیادی مقاصد...

سید ماجد حسین رضوی، ماگام بڈگام کشمیر

دشمن اپنے مطلوبہ اہداف کو حاصل کرنے کے لئے بالواسطہ یا بلا واسطہ کچھ ایسے ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے جن کے ذریعے وہ اپنے مدمقابل کے دینی اعتقادات اور مذہبی اقدار کو اپنے حملوں کا نشانہ بناتا ہے، اور اس کی چال ڈھال اور اخلاقیات کو مجروح کرنے کی کوشش کرتا ہے، یہ دشمن تہذیب کے معنوی اور باطنی پہلووں پر بھی حملہ آور ہوتا ہے، اور اس کے مادی و محسوس گوشوں پر بھی ڈاکہ ڈالتا ہے، لہذا تہذیبی جارہیت کے سلسلے میں دشمن کے طور طریقوں سے آشنائی اس جارہیت کے مقابلے...