تاز ترین خبریں

تاریخی میرواعظ منزل پر سیرتی مجلس منعقد، سرکردہ علمائے کرام ، سیاسی و سماجی قائدین اور ممتاز دانشوروں کی شرکت...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/جموںوکشمیر عوامی مجلس عمل کے زیر اہتمام تنظیم کے مرکزی دفتر مرکز علم و فن تاریخی میرواعظ منزل سرینگر پر مبارک مارہ ربیع الاول کے اختتام پر ولادت با سعادت و بعثت مبارکہ جناب سرور کائنات حضرت محمد مصطفی ﷺ کی مناسبت سے ایک باوقار سیرتی مجلس کا انعقاد کیا ۔ سربراہ تنظیم میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق 5 اگست 2019 سے لگاتار نظر بندی کے سبب اجلاس کی صدارت نہیں کرسکے۔ اجلاس میںصدارت کے فرائض سینئر حریت رہنما پروفیسر...

وحدت اُمت میراث نبوت :مجلس علمائے امامیہ جموں کشمیر کی جانب سے شالیمار سرینگر میں منفرد بین المسالک کانفرنس منعقد...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/مجلس علمائے امامیہ جموں کشمیر کے زیر اہتمام سے سرینگر کے علاقہ شالیمار میںواقع باغ زینب علی آبادمیں ’’ وحدت اْمت میراث نبوت‘‘ کے عنوان سے یک روزہ شاندار بین المسالک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملت کے مختلف مسالک و مکاتب فکر سے تعلق والے علماء،خطباء،آئمہ جمعہ وجماعت اور ملی وقومی سطح کی دینی شخصیات نے شرکت کی۔ولایت ٹائمز کو ملی اطلاعات کے مطابق یک روزہ کانفرنس میں ملت اسلامیہ کشمیر کے برگزیدہ علمائے کرام نے...

شفاف معاشرے کی تشکیل اور برائیوں کے خاتمے کیلئے تعلیمات محمدی (ص) کو عام کرنے کی ضرورت:وسیم رضا کشمیری...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/شفاف اور تندرست معاشرے کی تشکیل اور سماج سے تمام برائیوں کے خاتمے کیلئے مسلمانوں کو متحدہ ہوکرعملی طور تعلیمات اسلام نآب کو عام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وسیم رضا کشمیری نے کہا کہ عصر حاضر میں درپیش مشکلات اور مصائب کی اصل وجہ پیغمبر آخرالزمان(ص) کے دکھائے ہوئے راستے سےانحراف اور مغربی فرہنگ کی پیروی کا نتیجہ ہے۔ ولادت باسعادت خاتم النبین حضرت محمد مصطفی(ص) و امامت کی چھٹی کڑی حضرت امام جعفر صادق(ع) اور ہفتہ...

15 سال قبل عنایت اللہ بٹ فورسز کے ہاتھوں جاں بحق، لواحقین ہنوذ انصاف کے متلاشی...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/عنایت اللہ بٹ فرزند رحمت اللہ بٹ ساکنہ منورآباد سرینگر کوسیکورٹی فورسز نے 30جون 2006ء کومبینہ طور گولی کا نشانہ بناکر جاں بحق کر دیا۔ عنایت اللہ نہایت ہی شریف النفس اور اپنے علاقہ میں سادگی و شرافت کی وجہ سے کافی مشہور تھا۔ 31سالہ جوان پیشہ سے ابھرتا گلوکار تھا۔عنایت اللہ کی جاں بحق ہونے کے بعد وادی بھر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروںکا اہتمام کیا گیاتھااور انکے جنازے میں ہزاروں لوگوںشریک ہوئے تھے۔ولایت ٹائمز...

امام خمینیؒ  امت مسلمہ کے بے بدل ترجمان؛32 ویں برسی کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے بین الاقوامی آن لائن کانفرنس منعقد...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی ؒ کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے ایک ویب نار کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی علمائے دین ، صحافی اور اسکالر وں نے شرکت کی۔ ویب نار میں جن معززین نے امام خمینیؒ اور مسئلہ فلسطین کے عنوان سے اظہار خیال کیا ان میں آیت اللہ مہدی ہادوی تہرانی ،حجت الاسلام علامہ محمد امین شہیدی ،سنیٹر سید مشاہد حسین ، الشیخ مصطفیٰ غلام عباس کویت ،ڈاکٹر سید محمد...

کابل حملہ سے انسانیت سوگوار: وسیم رضا کشمیری...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت تائمز نیوز سرویس/15مئی 2021/کابل میں ایک اسکول پر ہونے والے مذموم اور ناقابل معافی بم حملے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ایران میں مقیم نوجوان کشمیری اسلامی اسکالر وسیم رضا نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حرکت کو اسلامی مخالف گروہوں کی کارستانی اور سازش قرار دیا۔ وقت تقاضا کرتا ہے کہ تکفیری گروہوں اوران سے وابستہ تربیتی مراکز کے خاتمے کیلئے ایک عالمگیر وحدت کی ضرورت ہے کیونکہ یہ ٹولہ  اسلام کی شبیہ کو داغدار کرنے کے لئے...

حضرت سیدالسادات میر سید تاج الدین الحسینی ہمدانیؒ..کشمیر میں دوسرے مبلغِ دینِ اسلام...

تحریر:سکینہ سیدہ الحسینی

( جموں و کشمیر )

حضرت میر سید تاج الدین الحسینی ہمدانیؒ امیرالامراء حضرت سید حسن الحسینی ہمدانیؒ کے فرزند اکبر اور عارفِ الزماں حضرت میر سید محمد الحسینی ہمدانیؒ کے پوتے تھے.حضرت امیر سید شہاب الدینؒ آپ کے عمّ محترم اور حضرت میر سید علی ہمدانی المعروف شاہ ہمدانؒ چچا زاد بھائی تھے، حضرت میر سید حُسین(سمنانی) الحسینی الہمدانیؒ آپ کے برادرِ اصغر تھے جن کا روضہ (زیارت) اہلسُنت کے زیرِ تولیت ہے.آپ کے ابتدائی حالات گوشہ اخفاء میں ہے لیکن اس سے آپ کی عظمت, شان و شوکت...

حسن آباد سرینگر میں المصطفیٰؐ جامع مسجد کی رسم سنگ بنیاد میں علمائے کرام کی شرکت، مشترکہ چلینجز کا وحدت کے ذریعہ مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت تائمز نیوز سرویس/30مارچ/رسولخدا(ص) کے بارھویں وصی حضرت ولی عصرؑ کے یوم ولادت باسعادت کے موقعہ پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے حسن آباد سرینگر میں المصطفیٰ ؐ جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھا۔ سنگ بنیاد کی تقریب میں متعدد علماء دین کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید نے شرکت کی جن علمائے دین نے سنگ بنیاد کی تقریب سعید میں شرکت کی ان میں مولانا مسرور عباس انصاری، آغا سید...

قرآن کریم کی شان میں گستاخانہ حرکت اسلام اور مسلمانوں کیخلاف عالمی سازش کا حصہ: ایران میں مقیم مذہبی اسکالروسیم رضا کشمیرینے بی جے پی اور آر ایس ایس کی چتر تلے پرورش ...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/13مارچ/مقدس آسمانی کتاب  قرآن کریم کی شان میں شیطان صفت فتنہ پرور وسیم رضوی کی گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جموں کشمیر کے نوجوان مذہبی اسکار وسیم رضا کشمیری نے اس حرکت کو اسلام اور بشریت کیخلاف بڑی عالمی سازش کا حصہ قراردیا اور زور دیا کہ اس مسئلہ کے حوالےسے مسالک و مذاہب سے بالاتر ہوکر وحدت ، ہمدلی، اور قانونی طریقے سے مقابلہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جاری ایک بیان میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ حوزہ...

آیات قرآنی کی جانب انگشت اندازی ناقابل برداشت:مولانا عباس انصاری...

( جموں و کشمیر )

سرینگر /ولایت ٹائمز نیوز سرویس/13مارچ/جموں وکشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ و بزرگ حریت رہنما مولانا محمد عباس انصاری اور صدر مولانا مسرور عباس انصاری نے اپنے الگ الگ بیانات میں لکھنو کے نام نہاد اور خود ساختہ سابقہ شیعہ وقف چیرمین وسیم لعنتی کے اس شیطانی حربے کی شدید مذمت کی جس میں انہوں نے آیات قرآنی کو حذف کرنے کے لئے بھارتی سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ مولانا محمد عباس انصاری نے وسیم کو مفسد اور شیطانی آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا قرآن پاک...