تاز ترین خبریں
جناب زینب سلام اللہ علیہا مومنین کیلئے ممتاز قرآنی سرمشق:آغا سید عبدالحسین موسوی بڈگامی...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/ رسولخدا (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی بات :”ما رایت الا جمیلا”(میں نے الہی جمال کے بغیر کربلا میں کچھ نہیں دیکھا) کو جب حضرت آسیہ کی بات:” نجنی من فرعون و عملہ”(میں فرعون کے کفر و ظلم سے گھٹن محسوس کرتی ہوں مجھے موت دے) کو آپس میں موازنہ کریں تو حضرت آسیہ عام مومنوں کے لئے سرمشق ملتی ہے اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا خاص مومنوں عارفوں کے لئے سرمشق ملتی ہے جو عشق الہی کا سبق پڑھاتی ہے ۔ ولایت ٹائمز...
سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ غیر ملکی سفارتکاروں کا دورہ جموں کشمیر...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ 25غیر ملکی سفارتکاروں پر مشتمل ایک اور وفد بدھوار کی صبح وارد کشمیر ہوا جس دوران انہوں نے حضرت بل سرینگر ، بڈگام کے علاوہ دیگر کئی علاقوں کا دورہ کیا ۔دورہ کے دوران سفارتکاروں نے سرینگر میونسپل کارپوریشن کے مئیر ، ضلع ترقیاتی کونسل ممبران اور دیگر سیول سائیٹی ممبر ان سے ملاقات کی ۔ دو روزہ دورے کے دوران جمعرات کو وفد جموں کا روانہ ہو ا ۔ ولایت ٹائمز نیوز سرویس کو موصولہ اطلاعات کے...
کشمیر میں آرٹ کے ورثہ کی بحالی اور نوجوان نسل میں موجود فن کو نکھارنے کی خاطر سرینگر میں دو روزہ فائن آرٹ نمائش کا اِفتتاح...
( جموں و کشمیر )
سر ی نگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/16فروری 2021 /چیف ایگزیکٹیو آفیسر سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری جو صوبہ کمشنر کشمیر کا اِضافی چارج سنبھال رہے ہیں ، نے یہاں ٹی آر سی میں دو روزہ فائن آرٹ نمائش کا اِفتتاح کیا۔ نمائش کا اہتمام سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ نے محکمہ سیاحت کشمیر کے اشتراک سے کیا ہے۔اِس موقعہ پر ڈاکٹر شاہداِقبال چودھری نے اپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ اِس اقدام کا مقصد خطے کے ورثے کو زندہ رکھنا ہے ۔ اِس کے علاوہ...
سرزمین جموں کشمیر کے ہر دل عزیز رہنما، مفکر اور تاریخ دان کرشن دیو سیٹھی انتقال کرگئے...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/۲۹جنوری ۲۰۲۱/آنجہانی سیٹھی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علمبردار تھے اور جموں و کشمیر کی آزادانہ حیثیت کی بحالی کی وکالت کرتے تھے۔ وہ سابق ریاست کی آئین ساز اسمبلی کے رکن رہے تھےتجربہ کار صحافی اور کمیونسٹ رہنما کرشن دیو سیٹھی کا جموں میں اپنی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا۔وہ نہ صرف جموں کے مشہور دانشوروں اور رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے بلکہ وہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عزت کی نگاؤں سے دیکھے جاتے تھے۔ وہ...
جموں کشمیر میں ممکنہ شیعہ وقف بورڈ کا قیام؛ انجمن شرعی شیعیان سیخ پا، وادی بھر کے جمعہ اجتماعات پر قراردادیں منظور، لکھنو کے سید کلب جواد پر سخت برہمی کا اظہار...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت تائمز نیوز سرویس/18ڈسمبر/جموں و کشمیر میں شیعہ وقف بورڈ تشکیل دینے کے حکومتی منصوبے کے خلاف شدیدی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وادی کی شیعہ برادری نے اقدام کو دینی معاملات میں بد ترین مداخلت قرار دیا۔ وادی کے اطراف و اکناف میں شیعیان کشمیر کے درجنوں جمعہ اجتماعات کے مراکز پر حکومتی منصوبے کے خلاف صداے احتجاج بلند کیا گیا۔اس موقعہ پر ائمہ جمعہ نے موقوفات سے متعلق فقہ جعفریہؑ کے نقطہ نگاہ اور شرعی حثیت اور صوابط و شرائط کی وضاحت کرتے ہوئے...
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پرغیرانسانی و غیرعقلانی پابندیوں کیخلاف کشمیری علماء نے کیا سخت رد عمل کا اظہار...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ ولایت تائمز نیوز سرویس/۱۷ڈسمبر/امریکی انتظامیہ کی جانب سے بین الاقوامی علمی مرکز جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف فارغ التحصیل کشمیری علمائے کرام نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور اسے جہالت کی علامت بیان کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز اور دہشتگردی کی انتہا قرار دیا ہے۔ ولایت تائمز نیوز سرویس کی رپورٹ کے مطابق جموں کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر سے جاری ایک بیان میں جامعة المصطفیٰ...
جامعۃ المصطفی ؐ العالمیہ کیخلاف پابندی امریکی بوکھلاہٹ او نظام ولایت کے سامنے شکست کا اعتراف:وسیم رضا کشمیری...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/16ڈسپبر/المصطفیٰ (ص) بین الاقوامی یونیورسٹی ایران پر حالیہ امریکی پابندیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معروف کشمیری مذہبی اسکالر اور سیاسی تجزیہ نگار وسیم رضا نے اقدام کی شدید مذمت کی اور اسے غیر منطقی ، غیر انسانی اور بلاجواز قرار دیا۔ جاری ایک بیان میں جامعۃ المصطفی(ص) العالمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نوجوان کشمیری مذہبی اسکالر اور معروف سیاسی تجزیہ نگار وسیم رضا نے کہا کہ ایران اوائل انقلاب سے ہی “ثقافتی”...
اختلافات کے بیج بو کر کلب جواد جموں و کشمیر کے معاملات میں مداخلت کرنا بند کریں:وسیم رضا کشمیری...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/۲۹نومبر/نوجوان کشمیری مذہبی اسکالر وسیم رضا نے کلب جواد کے حالیہ دورہ کشمیر کو فلاپ شو قرار دیتے ہوئے اسے کشمیر میں مسلمانوں کے مابین اختلافات کی آگ کے لاوے کو بھڑکانے کی کوشش سے تعبیر کیا۔ جاری ایک بیان میں نوجوان مذہبی اسکالر اور سماجی و سیاسی تجزیہ نگار وسیم رضا کشمیری نے سید کلب جواد کو مشورہ دیا کہ وہ اختلافات کا بیج بو کر جموں وکشمیر کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ کلب جواد کا دورہ...
معروف خطیب اورعالم دین مولانا سید کلب صادق کو صدر انجمن شرعی شیعیان کا خراج عقیدت پیش...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/۲۶ نومبر/لکھنو کے بزرگ عالم دین و معروف خطیب اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سابقہ نائب صدراور جنرل سیکریٹری حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کے سانحہ ارتحال پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے سوگوار خانوادے بالخصوص محروم کے پسمندگان سے تعزیت کی۔ آغا صاحب نے مرحوم کی دینی خدمات، علمی صلاحیتوں اور انسانیت...
بزرگ رہنما مولانا عباس انصاری کی اہلیہ اور مولانا مسرور انصاری کی والدہ کا انتقال، کشمیری مذہبی اسکالر وسیم رضا نے کی تعزیت پیش...
( جموں و کشمیر )
سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/۲۶ نومبر/معروف نوجوان کشمیری مذہبی اسکالر وسیم رضا نے جموں کشمیر کے بزرگ سیاسی و مذہبی رہنما مولانا عباس انصاری کی اہلیہ اور مولانا مسروس عباس انصاری کی والدہ کے انتقال پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ کنبے سے تعزیت و تسلیت پرسی کی۔ قم المقدس ایران سے جاری ایک تعزیتی پیغام میں جامعۃ المصطفیٰ(ص) العالمیہ تحت حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم کشمیر کے نوجوان مذہبی اسکالر اور جموں و کشمیر کے سماجی و سیاسی...