کشمیر نیوز

راجوری میں عام شہریوں کی ہلاکت کیخلاف حریت میرواعظ صدائے احتجاج...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/ 3جنوری2023/کل جماعتی حریت کانفرنس جس کی قیادت غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور پر اگست2019 سے مسلسل نظر بند رکھے گئے حریت چیرمین جناب میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کررہے ہیں، نے راجوری میں ٹارگٹ کلنگ کے نتیجے میں چار معصوم افراد کو موقع پرجاںبحق اور نصف درجن افراد کو شدید طور پر زخمی کر دینے کے سانحہ اور بعد میں سرنگ درھماکے میں دو کمسن بچوں کی ہلاکت پر شدید فکر و تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی پُر زور مذمت کی ہے ۔ بیان...

داعی اتحاد مولانا عباس انصاری کا چالیسواں، عظیم الشان مجلس منعقد، نمائندہ ولی فقیہ ہند اور علمائے کرام کی شرکت، مرحوم کی دینی، علمی اور سماجی خدمات ناقابل فراموش ، م...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/5 ڈسمبر/برصغیر کے ممتاز و معروف عالم دین ، داعی اتحاد اورماہر سیاستدان حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا محمد عباس انصاری کے چہلم کی مناسبت سے سرینگر میں عظیم الشان مجلس حسینی کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ہندوستان کیلئے خصوصی نمائندہ آیت اللہ حاج مہدی مہدوی پور نے شرکت کی اور مرحوم مولانا کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ادھر وادی بھر کے نامور علمائے کرام...

نمائندہ ولی فقیہ ہند کا دورہ کشمیر، کتاب تاریخ شیعیان جموں وکشمیر کی رسم اجرائی، شیعہ و سنی علماء اور دانشوروں سے ملاقی، ترویج علم، کسب معرفت اور آپسی وحدت کی تلقین...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/سٹی رپورٹر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/ولی امر مسلمین جہان حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ہندوستان کیلئے خصوصی نمائندہ حضرت آیت اللہ حاج آقای مہدی مہدوی پور یکم اکتوبرکوکشمیر کے دو روزہ دورے پر وادی وارد ہوئے۔ ہفتہ کو کشمیر پہنچتے ہی ایک عظیم الشان تقریب میں نمائندہ ولی فقیہ نے کتاب تاریخ شیعیان جموں وکشمیر کی رسم اجرائی انجام دی جس کے بعد مسلسل شیعہ و سنی دینی رہنماوں ، دانشوروں اور علمی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ ولایت ٹائمز...

مولانا شیخ غلام حسین داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات کا خراج عقیدت پیش، مرحوم کے آثار کو زندہ و نسل جدید پہنچانے کی ضرورت...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز خصوصی رپورٹ/ جموں و کشمیر کے مقتدر و معروف عالم دین حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ غلام حسین نجفی 8 رمضان المبارک مطابق 10اپریل 2022 صبح موقع سحر مختصر علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہہ کر اس دار فانی سے رحلت کر گئے۔ اُن کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی ان کے آبائی علاقے کے ساتھ ساتھ وادی بھر میں غم و اندوہ کی لہر دوڑ گئی ۔ مرحوم کے نماز جنازے کے فرائض نومور عالم دین اور مجلس علماء امامیہ جموں کشمیر کے صدر حجۃ الاسلام مولانا غلام رسول...

عبادتگاہوں کو قتل گاہ بنانے والے اسلام اور انسانیت کے کھلے دشمن:وسیم رضا کشمیری...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/پشاور پاکستان میں جامع مسجد امامیہ پر ہونے والے دہشتگردانہ خودکش حملے کی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جموں کشمیر کے نوجوان اسلامی اسکالر وسیم رضا کشمیری نے کہا کہ عبادتگاہوں کو قتل گاہ بنانے والے اسلام اور انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔ وقت کا تقاضا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں کو کچلنے کیلئے سخت کارروائی کی جائے جو دنیا بھر میں بے گناہوں کا قتل عام کرکے نفرت کو ہوا دے رہے ہیں ۔ جاری ایک بیان میں جامعۃ المصطفیٰ (ص)العالمیہ حوزہ علمیہ قم کے نوجوان...

پیغمبر (ص) عظیم الشان کی ناموس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، گستاخانہ حرکت ناقابل برداشت:وسیم رضا کشمیری...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/بدنام زمانہ وسیم ملعون کی جانب سے مقدس آسمانی صحیفہ  قرآن کریم کے بعد ہدایت کے عظیم الشان رہبر اور مدافع بشریت خاتم النبین  حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان میں گستاخی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جموں کشمیر کے نوجوان اسلامی اسکالر وسیم رضا کشمیری نے کہا کہ یہ ملعون  اسلام سے خارج ہو چکا ہے اور اس نے  اپنی حرکتوں اور باتوں سے واضح کیا ہے کہ وہ مسلمان نہیں لہذا اس مرتد کےبیانات و تفکرات کو مسلمانوں کے ساتھ جوڑنا خلاف...

تاریخی میرواعظ منزل پر سیرتی مجلس منعقد، سرکردہ علمائے کرام ، سیاسی و سماجی قائدین اور ممتاز دانشوروں کی شرکت...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/جموںوکشمیر عوامی مجلس عمل کے زیر اہتمام تنظیم کے مرکزی دفتر مرکز علم و فن تاریخی میرواعظ منزل سرینگر پر مبارک مارہ ربیع الاول کے اختتام پر ولادت با سعادت و بعثت مبارکہ جناب سرور کائنات حضرت محمد مصطفی ﷺ کی مناسبت سے ایک باوقار سیرتی مجلس کا انعقاد کیا ۔ سربراہ تنظیم میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق 5 اگست 2019 سے لگاتار نظر بندی کے سبب اجلاس کی صدارت نہیں کرسکے۔ اجلاس میںصدارت کے فرائض سینئر حریت رہنما پروفیسر...

وحدت اُمت میراث نبوت :مجلس علمائے امامیہ جموں کشمیر کی جانب سے شالیمار سرینگر میں منفرد بین المسالک کانفرنس منعقد...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/مجلس علمائے امامیہ جموں کشمیر کے زیر اہتمام سے سرینگر کے علاقہ شالیمار میںواقع باغ زینب علی آبادمیں ’’ وحدت اْمت میراث نبوت‘‘ کے عنوان سے یک روزہ شاندار بین المسالک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملت کے مختلف مسالک و مکاتب فکر سے تعلق والے علماء،خطباء،آئمہ جمعہ وجماعت اور ملی وقومی سطح کی دینی شخصیات نے شرکت کی۔ولایت ٹائمز کو ملی اطلاعات کے مطابق یک روزہ کانفرنس میں ملت اسلامیہ کشمیر کے برگزیدہ علمائے کرام نے...

شفاف معاشرے کی تشکیل اور برائیوں کے خاتمے کیلئے تعلیمات محمدی (ص) کو عام کرنے کی ضرورت:وسیم رضا کشمیری...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/شفاف اور تندرست معاشرے کی تشکیل اور سماج سے تمام برائیوں کے خاتمے کیلئے مسلمانوں کو متحدہ ہوکرعملی طور تعلیمات اسلام نآب کو عام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وسیم رضا کشمیری نے کہا کہ عصر حاضر میں درپیش مشکلات اور مصائب کی اصل وجہ پیغمبر آخرالزمان(ص) کے دکھائے ہوئے راستے سےانحراف اور مغربی فرہنگ کی پیروی کا نتیجہ ہے۔ ولادت باسعادت خاتم النبین حضرت محمد مصطفی(ص) و امامت کی چھٹی کڑی حضرت امام جعفر صادق(ع) اور ہفتہ...

15 سال قبل عنایت اللہ بٹ فورسز کے ہاتھوں جاں بحق، لواحقین ہنوذ انصاف کے متلاشی...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/عنایت اللہ بٹ فرزند رحمت اللہ بٹ ساکنہ منورآباد سرینگر کوسیکورٹی فورسز نے 30جون 2006ء کومبینہ طور گولی کا نشانہ بناکر جاں بحق کر دیا۔ عنایت اللہ نہایت ہی شریف النفس اور اپنے علاقہ میں سادگی و شرافت کی وجہ سے کافی مشہور تھا۔ 31سالہ جوان پیشہ سے ابھرتا گلوکار تھا۔عنایت اللہ کی جاں بحق ہونے کے بعد وادی بھر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروںکا اہتمام کیا گیاتھااور انکے جنازے میں ہزاروں لوگوںشریک ہوئے تھے۔ولایت ٹائمز...