کشمیر نیوز

معروف مدارس اور عالم دین سید ذوالفقار وفات پاچکے، انجمن شرعی کا خراج عقیدت پیش...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/ 12 ستمبر/جموں وکشمیر کے معروف مدارس، عالم دین اور انجمن شرعی شیعیان دارالمصطفی کے شعبہ قضائیہ کے انچارج اور صدر دفتر کے عملے کے سرکردہ ممبرحجت الاسلام سید ذوالفقارعلی جعفری جمعۃ المبارک کو اس دارالفانی سے دارلبقاء کی طرف انتقال کر گئے۔ مرحوم کے انتقال کی خبر پھیلتی ہی پوری وادی میں غم کی لہر دوڈ گئی۔ اس دوران سید ذوالفقارعلی جعفر کی رحلت جان گداز پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان دارالمصطفی...

کشمیر میں2 اکتوبر سے بیک ٹو ولیج مرحلہ سوم کاآغاز ہوگا:روہت کنسل کا اعلیٰ افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب...

( جموں و کشمیر )

سرینگر /ولایت ٹائمز نیوز سرویس/6 ستمبر/جموں کشمیر حکومت نے 2 اکتوبر سے 12 اکتوبر 2020 تک بیک ٹو ولیج مرحلہ سوم کا اعلان کیا ۔یہ اعلان آج پرنسپل سیکرٹری محکمہ بجلی و اطلاعات روہت کنسل جو کہ حکومت کے ترجمان بھی ہیں ، نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کیا ۔ پریس کانفرنس کے دوران اُن کے ہمراہ محکمہ دیہی ترقی و پنچائتی راج کی سیکرٹری شیتل نندا اور ناظمِ اطلاعات و رابطہ عامہ ڈاکٹر سحرش اصغر تھیں ۔
بیک ٹو ولیج پروگرام کے پہلے دو مرحلوں کو ایک بڑی کامیابی...

محرم جلوسوں پر طاقت کا بے تحاشا استعمال نا قابل قبول،چند مذہبی تنظیموں نے حکومتی پالیسیوں کی تائید کی :مولانا مسرور عباس انصاری کا پریس کانفرنس سے خطاب...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/4 ستمبر/کل جماعتی حریت کانفرنس(ع) کے سینئر رہنما اور جموں کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر مولانا مسرور عباس انصاری نے سرینگر میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں حالیہ محرم جلوسوں کے دوران عزاداروں کیخلاف تشدد کے استعمال اور پولیس کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ مجتہدین اور طبی ماہرین کے دستورات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے عوام...

عید کی آمد آمد، دارالخیر میرواعظ منزل کا مشکلات میں گرفتار لوگوں کی مدد کرنے کی اپیل...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سروس/30جولائی /دارالخیر میرواعظ منزل نے جموںوکشمیر کی موجودہ ابتر اور سنگین صورتحال کورونا بیماری کے سبب جملہ معاشی و اقتصادی سرگرمیاں معطل رہنے اور شدید لاک ڈاؤن کی وجہ سے سماج کے مختلف طبقے جن گوناگوں مسائل اور مشکلات سے دوچار ہیں اُن پر گہری فکر و تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ’’ولایت ٹائمز‘‘ کو موصولہ بیان میں کہا گیا کہ یوں تو سماج کے سبھی طبقے موجودہ حالات سے شدید طور پر متاثر ہیں تاہم ٹرانسپورٹرس اور اس صنعت سے جڑے...

خواتین خود اعتماد سازی کے بدولت اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں: ڈاکٹر سیدہ سحرش...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سروس/30جولائی / ناظمِ طلاعات و رابطہ عامہ ڈاکٹر سید ہ سحرش اصغر نے ایف آئی سی سی آئی ، جموں کشمیر سٹیٹ کونسل کی جانب سے منعقدہ ’’ جموں کشمیر میں خواتین کیلئے صنعتکاری اور خود روزگار کمانے کے مواقعے ‘‘ کے عنوان پر ویب نار سے خطاب کیا ۔ ’’ولایت ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سیدہ سحرش جو اس موقعہ پر مہمانِ خصوصی تھیں ، نے جموں کشمیر میں اہل و نوجوان خواتین کیلئے صنعتکاری اور خود روز گار کمانے کے لئے دستیاب مواقعوں پر...

گزشتہ ماہ سے ایک لاکھ سے زائد غیر کشمیری وادی وارد...

ولایت ٹائمز نیوز سرویس

( جموں و کشمیر )

سرینگر/ولایت ٹائمز نیوز سروس/19جولائی / کووڈ19کے نتیجے وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شہری کو بغیر سرکاری حکمنانہ کے ٹنل کے پار جانے نہیںدیا جاتا ہے تاہم بیرون وادی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں مزدور، کاریگر، تاجر، ریڈہ بار اور دیگر افراد وادی میں داخل ہوچکے ہیں جن سے کسی بھی طرح کی باز پُرس نہیں کی جاتی صرف چیک پوسٹ پر ماتھے کا درجہ حرارت چیک کرکے انہیں دھڑا دھڑ کشمیر بھیج دیا جاتا ہے ۔ولایت ٹائمز نے نقل کیا ہے کہ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق...

کشمیر میں منفرد بین المذاہب و مسالک نشست منعقد ،قرار داد منظور ، ہمدلی اور بھائی چارہ قوم کی طاقت کا سرچشمہ قرار...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/17جون /ولایٹ ٹائمز نیوز/وادی کشمیر میں کئی مذہبی مقامات اور عبادت گاہوں کو نقضان پہنچانے اور یہاں صدیوں سے قائم مثالی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو پارہ پارہ کرنے کی مذموم کوششوں کے تنا ظر میں جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے حوزہ علمیہ باب العلم میر گنڈ بڈگام میں اپنی نوعیت کا پہلاغیر معمولی بین المذاہب و و بین المسالک اجلاس منعقد ہوا ۔ولایت ٹائمز کو موصولہ بیان کے مطابق انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن...

ایران میں پھنسےزائرین کی ناگفتہ حالت، مرکزی سرکار کشمیر واپسی کیلئےجلد اقدامات اٹھائیں:آغا سید حسن...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/سینئر حریت رہنما اور انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے خانہ محبوس صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ایران میں گزشتہ کئی ماہ سے پھنسے کشمیری زائرین کے ناگفتہ بہ حالات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے مرکزی سرکار سے ان کی جلد از جلد وطن واپسی کیلئے ضروری اقدامات کا مطالبہ کیا۔
ولایت ٹائمز کو موصولہ بیان کے مطابق آغا سید حسن نے کہا کہ یہ زائرین کئی ماہ سے وطن واپسی کا انتظار کررہے ہیں اور ان کا زاد راہ کب کا ختم ہوچکا ہے...

حریت رہنما کے فرزند جنید صحرائی ساتھی سمیت سرینگر جھڑپ میں جاں بحق، 2 اہلکار زخمی ، رہائشی مکانات تباہ...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/جموں کشمیر کے گرمائی دارلخلافہ شہر سرینگر کےنواعی علاقہ نوا کدل میں جھڑپ میں حزب المجاہدین کے کمانڈرجنید صحرائی اپنے ایک اور ساتھی سمیت جاں بحق جبکہ ایک سی آر پی ایف جوان اور جموں و کشمیر پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
سرینگر کے شہر خاص میںمنگلوار کی رات کو نوا کدل علاقے کو سیکورٹی فورسز نے محاصرہ میں لیکر گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی جو گولیوں کے تبادلوں کے ساتھ ہی چھڑپ میں تبدیل ہوگیا۔ دوپہر تک جاری رہنے والے اس تصادم میں چند رہائشی...

یوم مادر: کشمیر میں ممتا کا تقدس پامال...

( جموں و کشمیر )

سرینگر/10مئی 2020/یوم مادر یا مدرز ڈے ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے۔ اس دن رسمی طور پر ماں کی عظمت کو اجاگر کرنے اور اس کی بلند پایہ خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
ماں کے تقدس رکھنے والی خواتین کا استحصال رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس کی تازہ مثال جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں رونما ہوئے دو واقعات میں عیاں ہے۔
کورونا وائرس کی زد میں آنے والی ضلع اننت ناگ کے نوگام علاقہ سے تعلق رکھنے والی ایک تیس سالہ خاتون کو زچہ بچہ ہسپتال...