کشمیر نیوز
امرتسر پنجاب میں جموں کشمیر بینک کے برانچ کی نئی عمارت کا کیا چیئر مین نے افتتاح، زرعی تاجروں کیلئے فائنانس سکیم کا آغاز...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/جموں و کشمیر بینک کے چیئرمین اور سرپرست اعلیٰ پرویز نے امرتسرپنجاب میں زرعی پیداوار سے منسلک تاجروں اور بیوپاریوں کیلئے ایک خاص جے کے بینک منڈی فائنانس سکیم چالو کی۔ اس موقع پر ایکزیکٹیو پریزیڈنٹ پی کے تکو اور آر کے چھبر، پریزیڈنٹ راکیش گنڈوترا، زونل ہیڈ انوک سنگھ، امرتسر کے مشہور تاجر، کاروباری حلقے کے ممبران، بینک کے متعدد گاہکوں کے علاوہ بینک سٹاف بھی موجود تھے۔’’ولایت ٹائمز‘‘ کے مطابق اس سے پہلے چیئر مین نے امرتسر میں جے کے بینک...

مشترکات کو بڑھاوا دینے کی ضرورت، نوجوانوں کو بیدار رہنے کی سفارش،ایران میں عالمی میلاد النبیؐ اور ہفتہ وحدت کانفرنس منعقد ، وسیم رضا کشمیری کی شرکت اور کئی شخصیات سے...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/اسلامی جمہوری ایران کے دارلحکومت تہران میں ولادت باسعادت خاتم النبین حضرت محمد مصطفی(ص) و امامت کی چھٹی کڑی حضرت امام جعفر صادق(ع) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے 32ویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے350 معروف مذہبی و سیاسی شخصیات بشمول 10 وزراء اور 40 مفتیان کرام نے شرکت کی۔ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے سہ روزہ وحدت کانفرنس کے افتتاحی تقریب میں ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے خطاب میں امت...

ریاست کے تینوں خطوں میں اربعین حسینی کی مناسبت سے مجالس و جلوس ہائے عزاء برآمد،علمائے کرام نے کربلا کی تحریک کو دنیا کے تمام مسائل کا حل قرار دیا...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/نمائندہ ولایٹ ٹائمز/دنیا بھر کے ساتھ ساتھ ریاست جموں وکشمیر کے تینوں خطوں میں اربعین حسینیؑ نہایت ہی جوش و خروش اور پورے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ وادی کشمیر کے علاقہ بمنہ ، بڈگام، زڈی بل، سعدہ کدل اور چھتہ بل وغیرہ میں اربعین کی مناسبت سے عظیم الشان جلوس عزاء و مجالس کا اہتمام کیا گیاجس دوران عاشقان اہلبیت ؑ نے شہدائے کربلا کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔اس دوران ضلع کرگل کے مختلف مقامات پر جلوس ہائے عزا برآمدہوئے جن میں...

2019کے انتخابات میں بھاجپاکواقتدارسے بیدخل کرناممکن:عمرعبداللہ...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/سابق وزیراعلیٰ اورنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبداللہ نے کہا ہے کہ مرکز میں بھاجپا کو اقتدارسے ہٹانے کیلئے 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں کانگریس کو اپوزیشن کے اتحاد کا محوراورراہل گاندھی کو قائد بننا ہوگا۔کے این این مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق ایک انٹرویومیں عبداللہ نے کہاکہ حالانکہ اپنی ریاستوں میں مضبوط علاقائی لیڈروں کی ذمہ داری اس سے کم نہیں ہوتی ہے۔عمرعبداللہ نے کہا کہ کانگریس کومحوربننا پڑے گا کیونکہ ایک خاص پارٹی سے اپوزیشن کی سیٹوں...

اتحاد امت کی جانب توجہ ایمان کا حصہ ہے،سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر تنگ ظرف خطیبوں کے تعصب آمیز بیانات سے عوام کو ہوشیار رہنے کی ضرورت :مولوی غلام علی گلزار...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/آج امت مسلمہ انتہائی نازک دور سے گذر رہی ہے، لیکن بعض تنگ ظرف خطیبوں اور منچلے نوجوانوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر غیر ذمہ دارانہ بیانات کا مظاہرہ ہوتا ہے،جس سے مسلمانوں کے درمیان تعصب اور نفرت بڑھتی ہے اور غلط فہمی میں اضافہ ہوتا ہے۔اہل علم اور صاحبان خطابت کو ایک دوسرے کے نزدیک آکرباہمی اختلاف اور موقف کی اصلیت کوجان لینے کیلئے تبادلہ نظر کرنا چاہئے ، عوام کو بھڑکانے سے کسی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ملوکانہ اور ملحدانہ سامراج نے ہمیشہ مسلمانوں...

نام نہاد خطباء کا منبر کو تفرقہ پھیلانے کیلئے استعمال کرنا ایک سازش:میرواعظ کشمیر...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/ انجمن نصرۃ الاسلام کے زیر اہتمام کشمیر کی قدیم تعلیمی دانشگاہ نصرۃ الاسلام ہائیر سیکنڈری سکول کے مرکزی آڈیٹوریم میں ایک پر وقار سیرتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجمن کے صدر اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے پیغمبر اسلام حضرت نبی رحمت ﷺ کی عظیم شخصیت اور لافانی انسان ساز تعلیمات کے مختلف گوشوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام کے ساتھ بھر پور وابستگی اور رسول رحمت ﷺ کی سیرت پاک کو عملی زندگی میں...

فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے والی آوازیں قوم کے دشمن ہیں:محمد یٰسین ملک...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/سرکردہ آزادی پسند رہنما اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ محمد یاسین ملک نے وادی میں فرقہ وارانہ اختلاف پھیلانے والوں کو سخت خبردار کیا ہے۔’’ولایت ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق سرینگر کے قلب لالچوک آبی گذر میں واقع مسجد بلال میں نماز جمعہ کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ وادی میں کچھ مولوی حضرات کی جانب سے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر اور مواد کی ترویج ہورہی ہے اور...

مناظرہ بازی کشت وخون میں لت پت امت کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف:علامہ حامی...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/دعوت دین اور اتحاد امت کے نام پر مسلک پروری اور نفرت انگیزی پھیلانے والوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ وہ امت کے بگڑتے ہوئے شیرازے کو سمیٹنے کے بجائے آخر کیوں بکھیرنے کی ناپاک کوششوں میں لگے ہوئے ہیں ۔ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت دو دہائیوں سے اہلسنت کے اکابرین، علماء کرام، صلحاء عظام، اولیاء کرام اور پیغمبران اعظام ؑ کے عظمت پر نت نئے حربوں نیز تحریروں اور تقریروں کے ذریعے سے حملہ کرکے امت مسلمہ کے دلوں کو بار بار مجروح کرنے کے نا پاک منصوبے...

تمام مسالک اسلامی حق اوراپنے مسلک کو چھوڑو مت و دوسرے مسالک کو چھیڑو مت:سید علی شاہ گیلانی...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/جموں کشمیر کے تمام مکتبہ ہائے فکرکے افراد کے نام اپنے ایک پیغام میں بزرگ آزادی پسند رہنما وحریت چیرمین سید علی گیلانی نے امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کی دردمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو ایک پُرسکون زندگی گزارنے کے لئے گونا گوں نعمتوں کے خزینے میسر کر رکھے ہیں۔ انسان کو بُرے بھلے میں تمیز کرنے کے لیے ایک روشن دماغ عطا کیا ہے اور پوری انسانی برادری کے علاوہ حیوانات سے بھی اچھے سلوک کے ساتھ پیش آنے کی ہدایات...

چلتے چلتے خبر نہ تھی کہ زندگی کا سفر یوں تمام ہوا؟...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/ریاست جموں وکشمیر کے معروف صحافی، شاعر، ادیب،کالم نویس، فوٹوگرافر اور براڈ کاسٹر مقبول ساحل گذشتہ ہفتہ سرینگر کے علاقہ لال بازار میں راہ چلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ان کے انتقال کی خبر پھیلتی ہے وادی کے ادبی، سیاسی اور صحافتی حلقوں میں غم و ماتم کی لہر پھیل گئی ۔وہ کئی مقامی اْردو اخبارات کے ساتھ وابستہ رہے ہیں اور بلند کشمیر اور کشمیر پرچم نامی اخبارات کے اہم ارکان میں شمار ہوتے تھے۔مقبول ساحل اْردو اخباروں کے...
