قوم خبر یں
جامعہ ملیہ اسلامیہ اور ولایت فاونڈیشن کے اشتراک سے3روزہ عالمی’’عرفان اسلامی‘‘کانفرنس منعقد،ملکی و بیرونی علمی و دینی ژخصیات کی شرکت...
( بھارت )
نئی دہلی/خصوصی رپورٹ/شعبہ اسلامک اسٹڈیز جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی اور ولایت فاونڈیشن نئی دہلی کے اشتراک سے 16فروری2016ء کو عرفان اسلامی اور عارف بزرگ علامہ ابوالحسن حافظیان ؒ کے موضوع پر منعقد سہ روزہ بین الاقوامی سیمینار میںملک اور بیرون ملک سے آے دانشوران نے اپنے علمی اور فکری خیالات کا اظہار کیا ۔
کانفرنس کی صدارت جامعہ ملیہ اسلامی کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے انجام دی۔ عالمی سیمینار سے افتتاحی خطبہ پیش کرتے ہوئےبھارتی وزیر...
نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تصوف پر سہ روزہ عالمی کانفرنسن منعقد...
( بھارت )
نئی دہلی :جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی شعبہ اسلامک اسٹڈیز اور ولایت فائونڈیشن نئی دہلی کے اشتراک سے تصوف کے موضوع پر ایک سہ روزہ عالمی سیمینار (علامہ ابو الحسن حافظیان کے خصوصی حوالے سے)13 تا15فروری جامعہ ملیہ اسلامیہ میںشروع ہوا جس میں کثیر تعداد میں ہندوبیرون ہند کے مشاہیر اصحا ب علم وقلم اور مفکرین نے شرکت کر رہے ہیں ۔تین روزہ سیمینار میں تصوف کے مختلف اہم موضوعات پر75 سے زائد مقالات پڑھے جارہے ہیں اور ان پر بحث و مباحثہ بھی جاری ہے۔ سیمینار کی...
نبی اکرم ﷺکی ذات تمام انسانیت کے لیے ایک نمونہ ہے:دلائی لاما...
( بھارت )
تبت:نوبل انعام یافتہ اوربدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامانے کہا کہ رحمت للعالمین محمد مصطفیٰ ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر ہی نجات حاصل کی جا سکتی ہےاور آپ ﷺ کی ذات تمام انسانیت کے لیے ایک نمونہ ہے۔ قرآن مجید اللہ کی ایک ایسی کتاب ہے جو پوری انسانیت کو زندگی گزارنے کی رہنمائی کرتی ہے۔ حضرت محمدﷺ کی ذات با برکت کو خراج تحیسن پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری انسانیت کو ان کی زندگی کے مطابق چلنا چاہے اسی سے دنیا میں امن قائم ہوسکتا ہے اور لوگوں...
آل سعودبادشاہت کو بچانے کیلئے حق کی ہر آواز کو دبائیں گے،شیخ نمر و شیخ عمر کو پھانسی دینے سے صرف انتشار نے جنم لیا:اسد الدین اویسی...
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے شیخ باقر النمر اور دیگر 47 افراد کو سعودی حکومت کی طرف سے دہشت گردی کے نام پر قتل کر دینے کو تعجب خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ آل سعود کی یہ حرکت قومی سطح پر مسلمانوں کے مسلکی اختلافات کو بھڑکانے کیلئے انجام دیتے ہیں۔’’ولایت ٹائمز‘‘ نے ’’اسلام ٹائمز‘‘کے حوالے نقل کیا ہے کہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا کہ کچھ لوگ ا سے شیعہ و سنی جنگ کی شکل دینے میں لگے...
آل سعود مغرب کا حمایت یافتہ گروہ جو اُمت پر تسلط ہوا:نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ مہدوی پورہ...
نئی دہلی/نمائندہ ولی فقیہ برائے ہندوستان آیت اللہ ڈاکٹر مہدی مہدوپور نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کی سفاک و ظالم آل سعود کی حکومت کے ہاتھوں واقع ہوئی مظلومانہ شہادت کی خبر انتہائی تکلیف اور رنج کا سبب بنی۔ انگریزوں کی سازش سے تخت حکومت تک پہونچنے والے آل سعود شروع سے ہی اپنے ایک منحوس طویل المیعاد منصوبہ پر کاربند ہیں جسکا مقصد اسلام کا بتدریج خاتمہ، مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اور خون ریزی کا بازار گرم کرنا، صحیح...
داعش کی حرکات غیر اسلامی اور غیر انسانی...
سرینگر /علمائے دین ،مفتی کرام اورائمہ حضرات نے داعش کے خلاف فتوی جاری کر تے ہو ئے امت اسلامیہ اور دوسرے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس دہشت گرد تنظیم کے بہکاوے میں نہ آئیں کیونکہ اس تنظیم کی سرگرمیاں غیر اسلامی اور غیر اخلاقی ہیں ۔’’ولایت ٹائمز‘‘ نے ’’سی این آئی ‘‘ کے حوالے خبر دی ہے کہ بھارت کے 1050علمائے کرام نے ایک مشترکہ فتوی جاری کیا ہے جس کی ایک کاپی اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کو ارسال کی گئی ہے ۔فتوی جاری کر نے والوں میں معروف...