قوم خبر یں

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا،برصغیر کی علمی شخصیت مولانا ڈاکٹر کلب صادق پرنم آنکھوں کے ساتھ سپردِ خاک...

( ہندوستان )

نئی دہلی/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/۲۵ نومبر/معروف شیعہ عالم دین اور شیعہ-سنی اتحاد کے علمبردار مولانا کلب صادق کو ہزاروں سوگواروں نے نم آنکھوں کے ساتھ آخری وداعی دے دی۔ مولانا کلب صادق کو غفران مآب میں سپرد خاک کیا گیا اور اس سے قبل حسین آباد واقع یونٹی کالج میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے ہندوستان میں نمائندہ آیت اللہ حاج مہدی مہدوی نے نماز جنازہ پڑھائی۔ نمائندہ ولی فقیہ ہند نے ڈاکٹر کلب جواب کے انتقال...

پانی پت میں مبینہ طور786 لکھنے کے سبب آرہ مشین سے نوجوان کا ہاتھ کاٹ دیا گیا...

( ہندوستان )

چندی گڑھ/ولایت ٹائمز نیوز سرویس/بھارت میں ریاست ہریانہ کےشہر پانی پت میں اخلاق نامی نوجوان کا ہاتھ مبینہ طور پر آرہ مشین سے کاٹ دیاگیا۔ اس نوجوان کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ اخلاق کے ہاتھ پر 786 لکھا ہوا تھا۔ ولایت ٹائمز نے نقل کیا ہے کہ ساو تھ ایشین وائر کے مطابق ہریانہ کے پانی پت میں اترپردیش کے سہارنپور سے کام کی تلاش میں آئے اخلاق نامی نوجوان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اس نوجوان کا ہاتھ صرف اس لیے کاٹا گیا کیوں کہ اس کے ہاتھ پر 786 لکھا ہوا تھا۔23...

سعودی میڈیا کی جانب آیت اللہ سیستانی اور ملت عراق کی شان میں گستاخی قابل مذمت و گھناونی حرکت :مہدی مہدوی پور...

ولایت ٹائمز نیوز سریوس

( ہندوستان )

دہلی/ولایت ٹائمز نیوز سروس/7جولائی /ہندوستان کیلئے نمائندہ فقیہ آیت اللہ مہدی مہدوی پور نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب اور اس کے حمایت یافتہ میڈیا اداروں کی جانب سے مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اور عراق کے دیندار عوام کی شان میں توہین اور گستاخی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ داعش کی شکست کے نتیجے میں ایسی حرکات ان کی بوکھلاہٹ کی واضح علامت ہے۔ ولایت ٹائمز کے قارئین کی خدمت میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ مہدی مہدوی...

بیرون ریاست کشمیری ہنوز تختہ مشق:لکھنو میں دائیں بازو سے وابستہ ایک گروپ کی گنڈہ گردی اور مارپیٹ،مقامی لوگوں کی مداخلت سے بچا کشمیری تاجر، ملوثین گرفتار...

( ہندوستان )

نئی دہلی/عدالت عظمی ٰ کے خصوصی احکامات کے باوجود بیرون وادی میں کشمیریوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس دوران ریاست اترپردیش کے شہر لکھنوں میں دائیں بازاوں سے وابستہ گنڈوں کی ایک جماعت نے کشمیری تاجر پرمصروف ترین بازار میں حملہ کر کے اسے لہوں لہان کر دیاجبکہ دیگر کئی کشمیری اپنی جان بچانے کے سلسلہ میں جائے واردات سے فرار ہوئے ۔ادھر لکھنو کے ایک بہادر شخص نے مقامی لوگوں کے ہمراہ مذکورہ کشمیری تاجر کو غنڈوں سے بچایا اور اس کو تحفظ فراہم کیا ۔اس...

لکھنو میں آیت اللہ غفران مآب کی حیات و خدمات پر بین الاقوامی سیمینار منعقد، مقررین کا قدیم علماء کے آثار کو تحفظ اور بڑھاوا دینے پر زور...

( ہندوستان )

نئی دہلی/مجددالشریعۃ آیت اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفران مآب علیہ الرحمہ کی حیات اور خدمات پرمدرسۃ الواعظین لکھنؤ میں ایک روزہ بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں بیرون ہندوستان اور ملک بھر کے معروف مذہبی و علمی شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے موصوف کی علمی خدمات کو سراہتے ہوئے ہندوستان کے قدیم علماء کے تحفظ اور بڑھاوا دینے پر زود یا۔ ’’ولایت ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق سیمینار بعنوان ’’ مکتب کلامی و فقہی لکھنؤ اور مجددالشریعۃ آیت...

کشمیر میں دفعہ ۳۵ اے کو نہیں جنگجوؤں کو نشانہ بناو؛ کشمیری عوام کو ہراساں کرنا قابل افسوس:نتیش کمار...

( ہندوستان )

سرینگر/جنتا دل (یونائیٹڈ) لیڈر اور بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ دفعہ 35Aپر وار کرنے کے بجائے وادی میں جنگجوؤں کا قلع قمع کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں رہ رہے مسلمان بھی غیر مسلم برادری کی طرح پلوامہ حملے سے کافی رنجیدہ ہے اس لیے یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ کشمیر کا بائیکاٹ کیوں کیا جارہا ہے؟ ’’ولایت تائمز‘‘ نے نقل کیا ہے کہ ’’کے این ایس‘‘ کے مطابق بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جمعہ...

ابو ظہبی میں بھارت اور پاکستان کے وزرا خارجہ کی ملاقات متوقع...

( ہندوستان )

نئی دہلی/بھارت اور پاکستان کے وزرا خارجہ کی یکم مارچ کو ابو ظہبی میں ملاقات ہوسکتی ہے۔ ’’ولایت ٹائمز‘‘ نے نقل کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے وزرا خارجہ کی یکم مارچ کو ابو ظہبی میں ملاقات ہوسکتی ہے۔ آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز (او آئی سی) نے غیر متوقع اقدام کرتے ہوئے دہلی کو بھی اپنے وزرا خارجہ کے اجلاس کے لیے مدعو کیا ہے۔ بھارت کی وزارت خارجی امور کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ سشما سوراج کو او آئی سی کے 46 ویں سیشن کے لیے مدعو کیا جانا خوش آئند...

خودساختہ ’’امام توحیدی‘‘ کی ہندوستان آمد فتنہ قائم کرنے کی سنگین سازش؛ وزیر داخلہ کے نام مجلس علمائے ہند کا خط جاری؛ تمام پروگراموں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ...

( ہندوستان )

نئی دہلی/ نام نہاد شیعہ اسکالر اور عالم ’توحیدی‘ کی ہندوستان آمد پر مجلس علماء ہند نے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو خط لکھ کر سخت اعتراض کا اظہار کرتےہوئے ایسے اشخاص کو بلانے پر زی ٹی وی نیٹ ورک کے ذمہ داران کی انداز میں مذمت کی ہے۔ مجلس علماء ہند کے مرکزی دفتر نے لکھنؤ اور دہلی کے شعبے نے تمام علماء سے مشورہ کے بعد ’توحیدی ‘ کی ہندوستان آمد پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے انکے پروگراموں پر وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے پابندی عائد کرنے کا مطالبہ...

عصر حاضر میں امام خامنہ ای کی شخصیت عالم اسلام کے لیے بہترین نمونہ عمل؛نئی دہلی میں آیت اللہ خامنہ کی زندگی، آثار اور افکار پر دو روزہ قومی سیمنار منعقد...

( ہندوستان )

نئی دہلی/ولایت ٹائمزاسپیشل/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی حیات ،آثار و افکار پر ہندوستان کی دارلحکومت میں منعقدہ دو روزہ قومی سیمنار میں ایران،کویت ،کنیڈا اور ہندوستان کیطبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے پروفیسر حضرات ،دانشوران،اسکالرز اور علمائے کرام کے علاوہ طلباو طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت کی جس کے دوران مقررین نے آیت اللہ خامنہ ای کی شخصیت کو عالم اسلام کے لیے بہترین نمونہ عمل اور مسلمانوں کیلئے نعمت قرار دیا 
’’ولایت...

امرتسر پنجاب میں جموں کشمیر بینک کے برانچ کی نئی عمارت کا کیا چیئر مین نے افتتاح، زرعی تاجروں کیلئے فائنانس سکیم کا آغاز...

( جموں وکشمیر )

سرینگر/جموں و کشمیر بینک کے چیئرمین اور سرپرست اعلیٰ پرویز نے امرتسرپنجاب میں زرعی پیداوار سے منسلک تاجروں اور بیوپاریوں کیلئے ایک خاص جے کے بینک منڈی فائنانس سکیم چالو کی۔ اس موقع پر ایکزیکٹیو پریزیڈنٹ پی کے تکو اور آر کے چھبر، پریزیڈنٹ راکیش گنڈوترا، زونل ہیڈ انوک سنگھ، امرتسر کے مشہور تاجر، کاروباری حلقے کے ممبران، بینک کے متعدد گاہکوں کے علاوہ بینک سٹاف بھی موجود تھے۔’’ولایت ٹائمز‘‘ کے مطابق اس سے پہلے چیئر مین نے امرتسر میں جے کے بینک...