مقالات/مراسلات
روز قدس مستضعفینِ جہاں کی شادی کا دن...
( جموں وکشمیر )
سرینگر/عالمی یومِ قد س اُمت مسلمہ کے لیے نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے ایک نعرے اورایک مقصد کے تحت مسلمانانِ عالم کی اقتدار کے مجتمع ہونے کا دن ہیں سبھی مسلم مُمالک اورمسالک کے مابین اتحادویگانیت کا دن ہے یوم اسلام ، یوم انسانیت اور یوم انقلاب ہے ۔
بُت شِکن امام خُمینی ؒ نے ماہِ رمضان المبارک میں یوم قُدس قرار دِیا ۔
از قلم:سید ماجد رضوری ماگام کشمیر
بِسْم اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
عالمی یومِ قد س اُمت مسلمہ کے لیے نہایت ہی اہمیت کا...
محاصرہ ظلم ہے قطر کا ہو یا یمن کا۔۔۔...
تحریر: سید اسد عباس
( ھندوستان )
5 جون 2017ء کو سعودیہ، امارات، بحرین اور مصر نے خلیجی ریاست قطر کے ساتھ اپنے سفارتی و اقتصادی تعلقات منقطع کر لئے، اسی روز ان ممالک نے قطر کے ساتھ زمینی، فضائی اور سمندری رابطے بھی ختم کر دیئے۔ ان ممالک میں رہنے والے قطری شہریوں کو چودہ دنوں کی مہلت دی گئی کہ وہ اپنے وطن لوٹ جائیں۔ یمن جنگ میں قطری تعاون کو بھی ٹھکرا دیا گیا۔ ان اقدامات کے سبب قطر میں خوراک، تعمیراتی سامان اور افرادی قوت کے بحران کی سی کیفیت ہے۔ خلیج کے مختلف ممالک میں رہنے والے قطری...
مقام والدین!...
تحریر :غلام محمد ملہ(یال کنزر) کشمیر
( جموں وکشمیر )
کتنے ایسے ماں باپ بھی ہے جن کو کوئی بڑی بیماری نہیں ہے۔اگر اُن کو کوئی بڑی بیماری ہے وہ یہی ہے کہ اولاد اُن کا حال نہیں پوچھتے ہیں،اس نے اُن کو زمین بوستہ کر دیا ہے،اس نے اُن کی کمرجُکادی ہے،اس نے اُن کو ناتوان کردیاہے۔بہت سارے ماں باپ جو لاٹھی کے سہارے چلتے ہیں اگر اُن کا حقیقی سہارا مل جائے تو وہ لاٹھی کاسہارا چھوڑ کے اولاد کی انگلی کے سہارے چلنا پسند کریں گے۔وہ نعمت جو ہم سے چھینی جا رہی ہے اُس مغربی تہذیب کے نتیجے میں وہ یہی خاندانی Values ہے۔مغربی...
شام پر امریکی یلغار؛ٹرانپ کا گھاٹے کا سودا...
از قلم:سید عبدالحسین موسوی کشمیری
( جموں وکشمیر )
سرینگر/ دلچسپ بات یہ ہے کہ شامی حکومت کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں ہیں اور اس نے رسمی طور تمام کیمیائی ہتھیار اقوام متحدہ کے تحویل میں دئے ہیں اور اقوام متحدہ نے بھی شام کے ایسے اقدام پر رسمی طور مہر تائید لگائی ہے اور اسی حکومت پر کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے وہ بھی ایسے شرائط میں جب وہ دہشتگردوں کو کچلنے میں پوری طرح کامیابی کے ساتھ آگے بڑ ھ رہا تھا اور ایسے میں کیمیائی ہتھیار استعمال کئے گئے وہ بھی نہتے عوام پر نہ کہ دہشتگردوں...
جنت بے نظیر لہو لہان...
از قلم :سید ماجد رضوی
( جموں کشمیر )
مسئلہ کشمیر بعد از فلسطین عالمِ اسلام کا ایک اہم مسئلہ ہے اسکو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا یہ مسئلہ عالمِ انسانیت کا مسئلہ ہے ۔حقیقت یہی ہے کہ اگر آج مسلمانِ عالم بالخصوص ملت کشمیر متحد تے اور ایک شعار کا انتخاب کرتے اُمت مسلمہ کے تمام مسائل بشمول مسئلہ کشمیر بھی خودبخود حل ہوچکے ہوتیں۔خانہ شیطانِ بزرگ UNO کے بجائے مسلمانِ عالم نے متحد ہو کر تمام مسائل حل کئے ہوتے اس وقت پورے عالم میں مسلمانوں کا خُون حیوانوں سے سستا نہیں ہوتا۔ ہمارے مسلمان مُمالک...
!اسرائیل کی نابودی سے متعلق رہبر معظم کے9اہم سوالات...
( ایران )
اسرائیلی ریاست کیوں ختم ہونی چاہئے؟
ابھی تک اس کی 66 سالہ زندگی میں جعلی صہیونی حکومت نے اپنے اہداف طفل کشی، قتل و غارت، آہنی مکے اور تشدد کی مدد سے حاصل کرنے کی کوشش کی ہے اور اس بات کو ڈھٹائی سے بیان بھی کرتے ہیں۔
اسرائیل کے خاتمے سے کیا مراد ہے؟
اسرائیلی جرائم کو ختم کرنے کا واحد ذریعہ اس ریاست کا خاتمہ ہے۔اور ظاہر ہے ریاست کے خاتمے سے مراد یہ نہیں کہ خطے میں یہودی باشندوں کا قتل عام کیا جائے۔اسلامی جمہوریہ نے اس کی خاطر دنیا کو ایک...
روح کی غذا مظلوموں کی حمایت۔۔۔جاپانی صحافی کی مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ ہمدردی!...
تحریر: طاہر یاسین طاہر
( جاپان )
دنیا عدل پسندوں سے کبھی خالی نہ ہوگی، اگرچہ یہ ظلم سے بھر ہی کیوں نہ جائے۔ سائنس کی جدید ترین ایجاد انٹرنیٹ پر موضوع کی تلاش میں تھا کہ ایک جگہ گھنٹوں ٹھہرا رہا۔ حیرت ہوتی ہے اس بات پر کہ عالمِ اسلام کے کئی سرخیل اور مقدس ممالک یا تو اپنی بقا کے لئے یورپی یونین کی طرف دیکھ رہے ہیں یا امریکہ کی طرف یا پھر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو، تقدیس والوں کا اس بات پر بھی زور ہے کہ جو ان کے ریاستی مذہب کا منکر ہے، وہ دائرہ اسلام سے خارج یا کم از کم ایسا...
شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران: سربلندی کے ساتھ زندگی گزاری اور سرفرازی کے ساتھ شہید ہوئے...
( WLAIT )
ولایت ٹائمز/ڈاکڑ مصطفی چمران کا شمار ایران کی چند معروف شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی قوم کے لئے عظیم انقلابی سرگرمیاں انجام دیں اور قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ آپ سن 1932 کو تہران میں پیدا ہوئے۔
آپ نیاپنی ابتدائی تعلیم کا آغاز تہران میں واقع انتصاریہ سکول سے کیا اور پھر دارالفنون1 اور البرز 2 جیسے مدارس میں اپنی تعلیم کو جاری رکھا . اس کے بعد تہران یونیورسٹی کے ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لیا اور سن 1957 میں الیکٹرومیکانیک...
ماہ مبارک رمضان کے احکامات پر مبنی رسول اللہؐکا انتہائی ضروری خطبہ...
نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آٹھویں وصی اور امت کے امام حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام ساتویں،چٹھے،پانچویں،چوتھے،تیسرے اور دوسرے اوصیاء رسول اللہ علیہم السلام اماموں کے حوالے سیپہلے امام اور چوتھے خلیفہ حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت امیر المومنین علی ابن ابیطالب نے فرمایا:ہم ایک شعبان المعظم کے آخری دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے تھے آپ نے ماہ مبارک...
شہر رمضان الذی انزل فیہ القران...
تحریر: طاہر عبداللہ
خداوندِ عالم اِس ماہ میں اپنے بندوں کے گناہوں کو جلا کر راکھ کر دیتا ہے اور اْنہیں بخش دیتا ہیروزہ کو فارسی میں روزہ داری، عربی میں صوم، ہندی میں برت اور انگریزی میں فاسٹنگ کہتے ہیں۔ روزہ رکھنے کا حکم ربِ دو جہاں نے قرآنِ مجید کی سورہ بقرہ کی آیت نمبر۳۸۱(یا ایھالذین امنوا کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون) میں اِس طرح دیا ہے کہ اے ایمان والو! آپ پر روزے فرض کر دیئے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے والوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تم...