مقالات/مراسلات
عہد تمیمی: فلسطینی نسل نو کا عظیم شاہکار...
( فلسطین )
عہد تمیمی کا نام گذشتہ کئی ماہ سے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ پر گردش کرتا رہا، آخر یہ عہد تمیمی کون تھی؟ عہد تمیمی کا تعلق مقبوضہ فلسطین سے ہے کہ جہاں اس نے آنکھیں کھولیں تو ہر طرف اس کو صیہونی درندگی کا سامنا کرنا پڑا، ایک ایسی سرزمین کہ جہاں روزانہ کی بنیاد پر انسانی حقوق کو بدترین پامالیوں سے روند ڈالا جاتا ہے، مقبوضہ فلسطین ایک ایسی سرزمین کہ جہاں پر بچوں کو بھی جیل خانوں میں قید کیا جاتا ہے اور کئی کئی ماہ تک ان بچوں کو ان کے گھر والوں سے ملاقات...
شہید ملت میرواعظ مولوی محمد فاروقؒ کی دینی،سیاسی اور سماجی خدمات کو سلام...
از قلم:وسیم رضا
( جموں وکشمیر )
شہید ملت تمام مسالک اسلامی کے مابین ہمدلی کے حامی تھے ۔انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینیؒ کے انتقال پر جامع مسجدسرینگر میں ایک عظیم تعزیتی جلسہ کا اہتمام کیا گیا جس میں وادی بھر کے علمائے دین و سیاسی قائدین کے علاوہ بھاری عوامی تعداد نے شرکت کی۔موجودہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای جب ہندوستان و کشمیر کے دورے پر گئے تو مرحوم میرواعظ نے ان کا استقبال جامع مسجد میں کیا اور امام خامنہ ای نے مرکزی جامع مسجد کا معائنہ...
جوہری معاہدہ سے امریکی فرار عالمی بحران کا پیش خیمہ ...
عادل فراز
( ہندوستان )
عالم اسلام اچھی طرح واقف ہے کہ استعمار ایران کے جوہری پروگرام سے خوفزدہ نہیں ہے ،کیونکہ ایران پہلا ملک نہیں ہے جو نیوکلیائی طاقت کا حامل بنا ہے۔امریکہ کو یہ ڈر ستا رہاہے کہ جو ملک بغیر جوہری طاقت کے ہماری گیدڑ بھبکیوں سے نہیں ڈرا وہ جوہری طاقت حاصل کرنے کے بعد ہماری دھمکیوں سے کیا ڈرے گا۔چلئے مان لیتے ہیں کہ ایران کا جوہری پروگرام پر امن نہیں ہے ،تو امریکہ اور اسکے اتحادیوں نے جوہری طاقت کے حصول کے بعد دنیا کے لئے کونسا امن و آشتی کا فارمولہ پیش...
آصفہ عصمت دری:منٹوخاموش کیوں ہو؟...
( جموں وکشمیر )
منٹو ! تم نے ایسے وحشی درندے نہیں دیکھے ہونگے جن کے چہروں پر ’’وطن پرستی ‘‘ اور قومی پرچموں‘‘کانقاب پڑا ہو۔تم نے صرف وحشیانہ ماحول دیکھا تھا مگر زعفرانی غنڈوں کی خونی ہولی نہیں دیکھی۔قاتلوں کی سیاسی پزیرائی کا ڈرامہ نہیں دیکھا۔تم نے کبھی کسی واقعہ کو مذہب اور فرقہ کی عینک لگاکر نہیں دیکھا کیونکہ تم تخلیق کار تھے۔ادب تمہاری رگوں میں لہو بن کر دوڑ رہا تھا۔تم ایک سچے فنکار تھے مگر اب تو ہر معاملہ کو مذہب اور فرقہ پرستی کی عینک لگاکر دیکھا جاتا...
آصفہ قتل کیس اوروکلاء کی شرمناک حرکت...
( جموں وکشمیر )
وکلاء کااحتجاج کرنااورجموں بندکی کال دیناتب صحیح قراردیاجاتا اگراس کیس کوکرائم برانچ حل کرنے میں ناکامیاب رہتی۔ اب چوں کہ ملزم قانون کے شکنجے میں پھنس چکے ہیں اورانہوں نے اقرارجرم بھی کردیاہے اس لیے وکلاء کااحتجاج بے سودہوکر رہ جاتاہے۔بہترہوتااگریہ وکلاء ریاست اورخاص کرکشمیرمیں پھیلی ہوئی بدامنی کے خلاف احتجاج کرتے۔ایساکرنے پرشاید کسی کولگتاکہ کوئی توہے جوظالموں کے خلاف احتجاج بلندکررہاہے لیکن آصفہ عصمت ریزی کے مجرموں کے حق میں احتجاج...
معصوم زینب!ظلم کے ہر ٹھکانے کو مٹانے کی گھڑی آئی...
تحریر:میر عترت حیدری
( جموں وکشمیر )
زینب کے ساتھ زیادتی ایک واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ وسیع تر بگاڑ کی ایک تصویر ہے ۔اس لئے ضروری ہے کہ اس قسم کے واقعات کو انصاف دلوانے کے لئے وسیع تر اصلاح کے عظیم تر منصوبے پر کام شروع کیا جائے۔زینب توزیادتی کے بعد سفرِ آخرت پر روانہ ہوگئی مگر اُس کی چیخیں حکمرانوں کے ساتھ ساتھ بے غیرت قوم کو بھی مرنے کے دم تک تعاقب کرے گی۔اگر ہم عوام مفاد پرست سیاستدانوں کے ذاتی مفادات کے معاملات میں دلچسپی لینے کے بجائے اپنے حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد کرے تو زینب جیسے...
ایران میں حالیہ فتنہ اورعالم اسلام میں ہلچل!...
از قلم:وسیم رضا
( جموں وکشمیر )
امت مسلمہ ایک جسم کے مانند ہے اور اگرایک حصے کو تکلیف پہنچے تو پورے جسم میں درد محسوس ہونا چاہیے۔اگر علمائے کرام، دانشورو صحافی حضرات ، جوانان اور عوام اپنی طاقت و قابلیت کو امت و انسانیت کی فلاح کیلئے مثبت انداز میں استعمال کریں تو دشمن جرات نہیں کریگا مسلمان ممالک کے اندر مداخلت کرنے کی اور ہمارے وسائل بھی ہمارے ہاتھ باقی محفوظ رہیں گے ۔
از قلم:وسیم رضا
سرینگر حال قم ایران
بسمہ تعالی
جہاں تک مجھے یادہے میں بچپن سے ہی دین کا شوقین...
منشیات کیخلااف جنگ:یہ نوجوان میرے قیام گاہ میرے عزم میرا ساتھ دو...
میر عترت حیدری
( جموں وکشمیر )
ہمارے آخری نبی حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ نے فرمایاہے کہ انسان کے لئے ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔محققین اور علماء کرام نے بھی منشیات کے برے اثرات پر طبی و مذہبی نقطہ نظر پر روشنی ڈالی ہیں۔مولانا ادریس کاندھلویؒ نے اپنی تفسیر معارف القرآن میں شراب کے لئے نقصانات کا ذکر کیا ہیں جس کے مطابق نشہ کرنے والے انسان کی عقل بیکار ہوجاتی ہے اور اس کی عقل پر پردہ پڑھ جاتا ہے،شرابی کی زبان اور اس کے اعضاء اس کے اختیار میں نہیں رہتے ۔اس کے علاوہ انہوں نے لکھا ہے کہ کہ شراب...
اصل تعلیم کے معنی و مطلب اور ہم کہاں؟...
محمد افضل بٹ
( جموں وکشمیر )
تعلیم ایک انسان کو ظلمت کدے سے نکال کر روشنی کی دنیا میں لاتی ہے، تعلیم غیر انسانی اور غیر اخلاقی اقدارو اطوار کیلئے مثل نشتر ہے ، تعلیم درندگی ، جہالت ، بد اخلاقی اور بد کرداری کی بیخ کنی کا بہترین ہتھیار ہے ۔ تعلیم ایک انسان کو معراج انسانی کراتی ہے ۔ اور ایک انسان کو انسانی خصائل سے آراستہ وپیراستہ کراتی ہے ، غرض کہ تعلیم انسان کو ایک ایسا انسان بناتی ہے کہ جس کو اشرف المخلوقات کے خطاب سے نوازاگیا ہے ۔
محمد افضل بٹ
تعلیم کی اہمیت و افادیت...
خون کا عطیہ دیکر زندگی بچانا عبادت ہے,کشمیر کے شبیر حسین خان نے 1980ء سے اب تک خون کے 155پوائنٹ عطیہ کئے...
( جموں وکشمیر )
’’میں خون کا عطیہ لوگوں کی جان بچانے اور اللہ کی رضا حاصل کرنے کیلئے کرتا ہوں۔اسلام ہمیں کچھ اعمال کی تشہیر کرنے کی تاکید کرتا ہے تاکہ دوسرے متاثر ہوکربھی انجام دیں ۔خون کے عطیہ کے وقت صرف ’’ریفرشمنٹ‘‘بطور غذا ملتی ہے مگر اسکے باؤجود بھی خون عطیہ کرنے میں ایک الگ ہی لطف و روح کو سکون میسر ہوتا ہے۔ایام عزاء کے دورا ن جوافراد اب بھی خونی ماتم انجام دیتے ہیں انہیں چاہیے کہ اپنا قیمتی خون کسی بیمار کو عطیہ دیں کیونکہ ولی فقیہ حضرت امام خامنہ ای...